Posts tagged "PTI" (Page 358)

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 11 فیصد اضافے کا اعلان

ویب ایڈیٹر اسلام آباد : حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی شرح ساڑھے 7 فیصد سے بڑھا کر 11 فیصد کردی، اسحاق ڈار کہتے ہیں قومی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ تشکیل دیا گیا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا…

مزید پڑھیے

قومی اسمبلی، حکومتی ارکان سے تلخ کلامی کے بعد اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان الجھ پڑے، عمران خان کیخلاف طلال چوہدری کی تقریر نے پی ٹی آئی کو مشتعل کرديا، جس پر دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی ایوان سے واک آؤٹ کرگئیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ہونا تو تھی بجٹ پر بحث مگر عوامی…

مزید پڑھیے

وزیراعظم کا زرداری سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ مناسب ہے، رانا ثناء

ویب ایڈیٹر: لاہور:وزیرقانون پنجاب رانا ثناءا للہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا آصف زرداری سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ مناسب ہے۔ سابق صدرآصف علی زرداری کے فوج اور جرنیلوں پرکڑی تنقید والے حالیہ خطاب پر رانا ثناء اللہ نے آصف زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کوئی زر…

مزید پڑھیے

بیلٹ پیپرز کی تعداد کا تعین صوبائی الیکشن کمیشن نے کیا، ریٹرننگ افسران پر جرح مکمل

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : انکوائری کمیشن میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ریٹرننگ افسران پر جرح مکمل کرلی گئی، ریٹرننگ افسران نے بتایا کہ بیلٹ پیپرز کی تعداد کا تعین صوبائی الیکشن کمیشن نے کیا، کمیشن نے این اے 21 کے ریٹرننگ افسر کو کل ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک…

مزید پڑھیے

نواز،زرداری چارٹرآف مک مکاسےملک کوکھارہےہیں،عمران خان

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دھاندلی پر خیبرپختوخوا کی حکومت کو ہٹایا تو پھر وفاق کو بھی ہٹانا پڑے گا، کے پی کے کی اپوزیشن پہلے نواز شریف سے تو استعفی لے، گزشتہ روز زرداری کی جانب سے کی گئی شعلہ بیانی پر…

مزید پڑھیے

ماڈل ٹاؤن متاثرین تاحال انصاف کے منتظر

لاہور کے منہاج القرآن مرکز سے رکاوٹیں ہٹانے کا معاملہ، پولیس گردی کے باعث سانحہ ماڈل ٹاؤن میں بدل گیا، وزیراعلیٰ کے گھر کے قریب نہتے افراد پر فائرنگ کے اس واقعے نے جہاں حکمرانوں کی اہلیت پر کئی سوالات کھڑے کئے، وہیں انصاف کا نظام بھی متاثرہ خاندانوں کی تسلی نہ کراسکا۔ لاہور سے…

مزید پڑھیے

آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے، شیخ رشید

ویب ایڈیٹر اسلام آباد : شیخ رشید کہتے ہیں مذاکرات کا شہنشاہ پٹنے والا ہے، سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے۔ سماء سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے دھمکی آمیز…

مزید پڑھیے

غوث علی شاہ کا حکمرانوں کیخلاف نیا اتحاد بنانے کا اعلان

ویب ایڈیٹر سکھر : مسلم لیگ نواز کے دیرینہ ساتھی اور سید غوث علی شاہ نے حکومت کیخلاف نیا اتحاد بنانے کا اعلان کردیا، سابق وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں نواز شریف صرف پنجابی قوم کے لیڈر ہیں، مختلف سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہوچکی، عید کے بعد اتحاد کا باقاعدہ اعلان ہوگا۔ مسلم لیگ ن…

مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ تعلیمی ترقی کیلئےاہم کرداراداکرتاہے،پرویزرشید

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ایسی آزادی نہیں چایئے جس سے دوسروں کے جذبات مجروح ہوں، آزادی اظہار خیال میں دوسرے کے عقائد اور جذبات کا احترام اور خیال رکھنا ضروری ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے 9 حلقوں کے فارم 15 کی تفصیلات جمع کرا دیں

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے اضافی بیلٹ پیپر والے  9حلقوں کے فارم 15 کی تفصیلات انکوائری کمیشن میں جمع کرا دی ہیں جبکہ تحریک انصاف کے اسد عمر کے حلقے این اے 148 سمیت  3 حلقوں کا ریکارڈ اب بھی غائب ہے۔ جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے داما کپیٹن…

مزید پڑھیے

جہانگیر ترین کوپارٹی سے نکالنے پر کپتان جسٹس وجیہہ پر برہم

لاہور: سونامی کے اندر سونامی کی لہریں پیدا ہونے لگیں۔ تحریک انصاف کے الیکشن ٹریبونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دے دیا۔   تحریک انصاف کے الیکشن ٹریبونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے جہانگیر ترین اور…

مزید پڑھیے

این اے 122، نادرا رپورٹ پر فیصلہ کیس کے حتمی فیصلے سے مشروط

ویب ایڈیٹر: لاہور:حلقہ این اے 122 کے مبینہ انتخابی دھاندلی کیس میں الیکشن ٹریبونل نے نادرا کی سپلیمینٹری رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنانے پرفیصلہ کیس کے حتمی فیصلے سے مشروط کردیا۔ الیکشن ٹریبونل نے عمران خان اور ایاز صادق کے وکلا کو حتمی بحث کیلئے 17 جون کوطلب کرلیا۔ جسٹس کاظم ملک کا کہنا…

مزید پڑھیے

پرویز الہیٰ کے دور میں صوبہ دیوالیہ ہوگیا تھا،راناثنااللہ

ویب ایڈیٹر: لاہور : پنجاب کے وزیر قانون اور ن لیگ کے سینیر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی دور میں تمام منصوبے لوٹ مار سے عبارت تھے، ق لیگ کے دور میں صوبہ دیوالیہ ہوگیا تھا، پرویز الیہی ہماری حکومت کی ترقی اور خوشحالی سے پریشان ہیں۔ لاہور سے جاری…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کاجوڈیشل کمیشن کوخط شکست کااعتراف ہے،پرویزرشید

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحرک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط ان کی اپنی شکست کا اعتراف ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفت گو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ پی ٹی…

مزید پڑھیے

الطاف حسین کے چاہنے والے شہد کی مکھیاں ہیں: پرویز رشید  

لاہور: وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں عمران خان نے کنٹینرز سے جو الزامات لگائے ان میں سے کوئی بھی ثابت نہیں کرسکے ۔ الطاف حسین کے چاہنے والے ہمیں شہد کی مکھی کی طرح پیارے ہیں ۔ لاہور ہمدرد سینٹر میں تقریب  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات ہلکی پھلکی مسکان…

مزید پڑھیے

سی ٹی ڈی کی کارروائی، بھارت خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار

اسٹاف رپورٹ کراچی : کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کراچی کےعلاقے مبارک ولیج میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کرلیا، ملزم زمزمہ مارکیٹ دھماکے میں ملوث ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق قوم پرست جماعت کے شفیع برفت گروپ سے ہے، جس نے اپنے…

مزید پڑھیے

ہرمسئلےکاحل ہڑتال نہیں،متحدہ غریبوں کی دیہاڑی پرلات نہ مارے،چوہدری

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں ہڑتال کے اعلان پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا، ہر مسئلے پر ہڑتال یا دھرنا دینا مناسب نہیں، ایم کیو ایم کو چاہیے کہ غریبوں کی دیہاڑی…

مزید پڑھیے

سندھ کا بجٹ،میگا پروجیکٹ میں کراچی کیلئے کچھ نہیں رکھا

اسٹاف رپورٹ کراچی : نئے بجٹ میں کراچی کیلئے کوئی نیا میگا پروجیکٹ نہیں رکھا گیا، پرانے پروجیکٹس کو نئے بجٹ میں شامل کرکے شہر قائد کے عوام کو ماموں بنایا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کے ساتھ عیجب گیم کھیلا۔ سندھ کا نیابجٹ صرف نام کا ہی بجٹ نکلا، بجٹ میں…

مزید پڑھیے

سندھ کا ٹیکس فری بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

اسٹاف رپورٹ کراچی : سندھ کا سات سوچھبیس ارب ستاون کروڑ کا بجٹ پیش کردیا گیا، صحت کیلئے چھیاسٹھ ارب اور تعلیم کیلئے ایک سو چوالیس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سندھ کا نئے مالی سال دو ہزار پندرہ سولہ کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ وزیر خزانہ سید مراد علي شاہ نے سندھ…

مزید پڑھیے

سندھ بجٹ پر تحفظات،ایم کیو ایم نے کل سندھ بھر میں ہڑتال کی کال دیدی

ویب ایڈیٹر: کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ پر ایم کیو ایم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کل بروز اتوار شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دیدی۔ سندھ حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے گئے بجٹ پر ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا، جس پر رابطہ کمیٹی…

مزید پڑھیے

وزیراعظم نےمکھی کالفظ محاورتاًبولا،متحدہ کوغلط فہمی ہوئی،پرویزرشید

ویب ایڈیٹر: لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات پرويیز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے حوالے سے مکھی کا لفظ محاورے کے طور پر بولا، ایم کیو ایم کی قیادت غلط فہمی کا شکار ہوئی مکھی والی بات کا اشارہ متحدہ کی جانب نہیں تھا۔ لاہور میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube