You are here:    Home      Posts tagged "PSP"
 

خصوصی عدالت کے فیصلے سے انتقام جھلک رہاہے،پاک سرزمین پارٹی

انیس احمد، ڈاکٹرصغیر، وسیم آفتاب اورسلیم تاجک کا مشترکہ بیان

مزید پڑھیے
 
 
 
 

ڈاکٹرعشرت العباد کا ایم کیوایم پاکستان میں شمولیت کا امکان

کراچی کے مسائل پر میئر کو تعاون کی یقین دہانی

مزید پڑھیے
 

ہم پر الزام لگانے والے کا اپنا کردار ديکھنا چاہيے،وسیم اختر کا مصطفیٰ کمال کو جواب

مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچي کا مسئلہ تو ہم ديکھيں گے، مصطفی کمال کيوں پھدک رہا ہے، کراچي کے کچرے سے نکل جاؤں پھر اس کچرے کو ديکھتا ہوں۔ مصطفی کمال نے مئیر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور ان کے خلاف تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔…

مزید پڑھیے
 

میں اس ملک کے لیے ایمانداری کی مثال ہوں،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کوئی بھی آئینی ترمیم کشمیر کی آزادی کو روک نہِیں سکتی،انڈیا کی غلطی ہے کہ پاکستان کی فوج 7 لاکھ ہے، بلکہ 22 لاکھ فوج ہے، بھارت اپنی تباہی کے عنقریب ہے، کشمیر بھی بھارت کے لیےقبرستان ثابت ہوگا۔ کراچی میں عدالت کے باہر…

مزید پڑھیے
 

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے بفرزون میں سیکیورٹی فورسز نے اہم کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مصطفیٰ کمال نے نیب کے خلاف بیان پر معذرت کرلی

مصطفيٰ کمال نے کہا ہے کہ پريس کانفرنس کے دوران نيب کو ميري باتيں گراں گزري تو نيب سے معذرت چاہتا ہوں، نیب نے مصطفیٰ کمال کے بیانات کا نوٹس ليتے ہوئے معافي کا مطالبہ کيا تھا۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریس…

مزید پڑھیے
 

نیب والے پاکستان کو خراب کررہے ہیں،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمين پارٹي کے سربراہ مصطفی کمال نے چيئرمين نيب کو چيلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرغيرقانوني الاٹمنٹ کا معاملہ ہوا تو بغير کيس چلائے سزا دے ديں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ ريفرنس کے ٹائٹل پرلکھا ہے غير قانوني الاٹمنٹ، پورے کيس ميں الاٹمنٹ کا مسئلہ…

مزید پڑھیے
 

پاک سرزمین پارٹی ہی لوگوں کے مسائل حل کرے گی،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفيٰ کمال نے کہا ہے کہ وزيراعظم عمران خان امريکا کے صدر کو خوش کرکے آگئے ہيں، اللہ  ناراض ہوا تو امريکا نہيں بچا سکے گا۔ کراچی میں سربراہ پاک سرزمين پارٹي مصطفيٰ کمال نے  پريس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 21جولائي کےجلسے کي کاميابي پرسب کومبارک ہو،لوگوں کے سب…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں رہنے والے سب ایک ہیں،چئیرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال

پي ايس پي سربراہ مصطفي کمال نے کراچي والوں کو 21 جولائي کے جلسے ميں بھرپور شرکت کرنے کي دعوت دی اور کہا کہ ایک دفعہ اٹھا جاؤ،خاموشی توڑو اور اس جدوجہد میں شامل ہوجاؤ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کراچی والے کب تک اپنے بچوں کو زہرملا…

مزید پڑھیے
 

ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت ہو تو جيل ميں مت ڈالنا، بيچ چوک پر لٹکا دينا،مصطفی کمال

زمین کی الاٹمنٹ کے الزام ميں نيب ريفرنس کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفيٰ کمال نے خاموشی توڑ دی۔  سما کو انٹرويو ميں مصطفی کمال نے کہا کہ ڈی جی نیب کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر ایک روپے کی کرپشن ثابت ہوجائے تو جيل ميں مت ڈالنا بلکہ بيچ چوک پر لٹکا…

مزید پڑھیے
 

مصطفیٰ کمال سے بھی تحقیقات ہوں گی، ریفرنس سماعت کیلئے منظور

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ اور سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال سے بھی حساب لیا جائے گا، احتساب عدالت نے سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر مصطفی کمال اور دیگر کيخلاف ریفرنس سماعت کیلئے منظور کرليا۔ کراچی ميں ساحل کی قیمتی اراضی کی معمولی قیمت پر غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام ميں…

مزید پڑھیے
 

الطاف حسین کی گرفتاری پر مصطفی کمال کا تبصرہ

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اللہ کا نظام ہے کہ وہ انجام تک پہنچاتا ہے۔ الطاف حسین کو ان کے کاموں کے سزا ملی،شہر برباد کردیا،ایم کیوایم نے 35 برسوں میں کوئی کام نہیں کیا،خاندانوں کو تباہ کردیا۔ سما سے بات کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ کراچی…

مزید پڑھیے
 

ملک میں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کہتے ہیں ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنے لئے باہر نکلیں گے، عوام کی کسی کو فکر نہیں، ملک میں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ اور سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ مسلم لیگ نواز اور پيپلز پارٹی اپنے لئے باہر نکليں گے، عوام کی کسی کو…

مزید پڑھیے
 

مصطفیٰ کمال کی ایم کیوایم میں دھڑے بندی ختم کرانے کی پیشکش

پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے ایم کیوایم کی دھڑے بندی ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ کراچی کی نمائش چورنگی پر فلاحی ادارے کے سحری کے دسترخوان پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جہاں کہا جائے گا وہیں غیرمشروط طور پر…

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم پاکستان کی افطار پارٹی میں آفاق احمد کی شرکت، پرتپاک استقبال

ایم کیو ایم حقیقی کے سربراہ آفاق احمد نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ آفاق احمد کا افطار ڈنر میں پہنچنے پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سینئر رہنماء فیصل سبزواری کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔…

مزید پڑھیے
 

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کے درمیان صوبے کے نام پرنورا کشتی جاری ہے،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے 21 جولائي کو باغ جناح گراؤنڈ ميں جلسہ کرنے کا اعلان کرديا،انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کے درمیان صوبے کے نام پرنورا کشتی جاری ہے۔ کراچي ميں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی تاریخ…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر فاروق ستار کا سندھ میں نئے انتظامی یونٹ بنانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ ميں نئے انتظامی يونٹ بنانے کا مطالبہ کرديا۔ میئر کراچی وسيم اختر کو توبہ کرنے کا مشورہ بھی دے ديا۔ انہوں نے کراچی ميں پی ٹی آئی کو جگہ ملنے کا ذمہ دار ایم کیو ایم رہنماؤں کی نااہلی کو قرار ديا۔ سماء…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube