Posts tagged "PSl 2017"

پی ایس ایل 2018 کا نیا ترانہ ، علی ظفر نے اہم بات بتادی

معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ 2018 کے لیے بنائے گئے ترانے کی اہم باتیں بتادیں ، پاکستان سپر لیگ کے آفیشل فیس بک پیج نے علی طٖفر انٹرویو اپ لوڈ کردیا جس میں علی پی ایس ایل تھری کے ترانے کی دھن اور بول سنائے ساتھ ہی اس کے پیچھے…

مزید پڑھیے

محمدنواز نے معافی مانگ لی

پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی محمد نواز نے مداحوں سے معافی مانگ لی ۔ کہتےہیں پاکستان کا سرنیچا ہونے نہیں دوں گا۔

مزید پڑھیے

اسپاٹ فکسنگ؛مرکزی کردارناصرجمشید نے خاموشی توڑدی

  پاکستان سپرلیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے مبینہ مرکزی کردارناصرجمشید منظرعام پرآگئے۔ کہتے ہیں نہ کسی سے چھپ رہا ہوں نہ ہی گھر تبدیل کیا ہے۔

مزید پڑھیے

بوم بوم نے پشاورزلمی کو بائے بائے کہہ دیا

کراچی: پاکستان سپرلیگ سیزن ون میں پشاور زلمی کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر پر بحیثیت صدر اور کھلاڑی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے

اسپاٹ فکسنگ ؛سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد:پي ايس ايل ميں اسپاٹ فکسنگ میں نیا پنڈورا بکس کھل گیا۔شرجیل خان نے دو ڈاٹ بالز جواریوں کے کہنے پر کھیلیں ۔ شاہ زیب کے بکیز کے ساتھ رابطوں کی بھی تصدیق ہوگئی ۔ محمد عرفان اور خالد لطیف نے بھي بکیز سے رابطے کئے ۔ جس تھالی میں کھایا اسی میں کس…

مزید پڑھیے

وسیم ،وقار،انضمام کوسزادی جاتی تو۔۔۔ عبدالقادرکا بڑابیان

سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالقادرکہتے ہیں قیوم کمیشن نے وسیم اکرم ,وقاریونس , انضمام الحق اور مشتاق احمد کو سزا دی مگر کرکٹ بورڈ نے معاملے پر مٹی ڈال دی، اگر اُنہیں سزا دی جاتی تو آج پاکستان کرکٹ شرمناک مقام پرنہ پہنچتی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

مزید پڑھیے

اسپاٹ فکسنگ؛چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی نے نیا تنازع کھڑا کردیا

لاہور:اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسبحان احمد کہتے ہیں ایف آئی اے کو معطل کرکٹرزکا صرف موبائل ڈیٹا تصدیق کے لیے بھیجا تھا،تفتیش کے لیے کس نے کہا ؟۔

مزید پڑھیے

اسپاٹ فکسنگ؛5 کھلاڑیوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تمام کرکٹرزکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ گھناؤنے کاروبار میں ملوث بکیز کے خلاف بھی کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔

مزید پڑھیے

آفریدی کا نیامطالبہ؛میچ فکسنگ روکنے کا طریقہ بتادیا

شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ فٹنس کیمپ سے فٹ کھلاڑی بھی ان فٹ ہو جاتے ہیں,بوم بوم نے میچ فکسنگ روکنے کیلئے ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ شاہد آفصریدی نے میچ فکسنگ روکنے کا طریقہ بھی بتادیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے

اسپاٹ فکسنگ؛وفاقی وزیرکھیل حمایتی بن گئے

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کھلاڑیوں کےحمایتی بن گئے۔ کہتے ہیں کھلاڑیوں کاجتناقصورہے اُتنی سزادی جائے،زیادہ سزادینامناسب نہ ہوگا۔ اگرسخت سزا ہی دینی ہےتوبڑےعہدیداروں کا احتساب کیا جائے، کھلاڑی غریب لوگ ہیں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

مزید پڑھیے

میچ فکسنگ اور پاکستانی کرکٹ

پاکستان سپر لیگ ٹو کے دوران بکیز سے روابط رکھنے کی وجہ سے پہلے شرجیل خان اور خالد لطیف پر عارضی پابندی لگائی گئی، جس کے بعد اب پاکستان سپر لیگ ٹو کے دوران ہی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر محمد عرفان پربھی عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پاکستانی کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ…

مزید پڑھیے

معطلی کی تلوارسرپرلٹکنے لگی

لاہور:پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ الزام میں شاہ زیب حسن آج تیسرے دن اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوں گے۔ اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر انہیں دو شقوں کے تحت معطل کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیے

قائل نہ کرسکے تو معطل کردیےجائیں گے

لاہور:پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو اختتام پزیرہوگیا ليکن اسپاٹ فکسنگ کي تحقيقات کا جال مزيد پھيلاديا گيا۔ فاسٹ بولر محمد عرفان اورشاہ زيب حسن حکام کو قائل نہ کر سکے تو معطل کر دیے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

اچھا کام جوبھی ہو، کرگزرنا چاہیئے

لاہورمیں پاکستان سپرلیگ فائنل کے کامیاب انعقاد پروزیراعظم میاں نوازشریف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کو مبارکباد دی، بولے کہتے ہیں اچھا کام جو بھی ہو کر گذرنا چاہیے۔۔پوری قوم ایک طرف تھی اور پی ایس ایل کے مخالفین ایک طرف، دنیا نے دیکھا کہ ہم کامیاب ہوئے۔

مزید پڑھیے

پھٹیچرکیوں کہا؟ کپتان کو لیگل نوٹس بھجوادیاگیا

لاہور: پاکستان سپرلیگ کا فائنل کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوقانونی نوٹس بھجوادیاگیا۔

مزید پڑھیے

کولکتہ نائٹ رائیڈرزنے تردید کردی

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پشاور زلمی کے دعوے کی تردید کردی۔ کہتے ہیں کوئی غیر رجسٹرڈ لیگ نہیں کھیلیں گے۔

مزید پڑھیے

کپتان کےالفاظ پرحمزہ علی عباسی پھٹ پڑے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پی ایس ایل کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رکھی ہے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر اورریلو کٹے کہنے پر جہاں مخالفین عمران خان پر کڑی تنقید کررہے ہیں وہیں ان کی حمایت کرنے والوں کی بھی کمی نہیں۔  اداکار حمزہ علی…

مزید پڑھیے

کنگ خان نے پشاورزلمی کو بڑی آفرکردی

کراچی: بالی وڈ کے کنگ خان نے پشاور زلمي کے مالک جاويد آفريدي کو نیوٹرل منقام پر کرکٹ سیریز کرانے کی پیشکش کر دی۔

مزید پڑھیے

غیرملکی کھلاڑیوں کیلئے کپتان کے تضحیک آمیزالفاظ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد کے باوجود تنقید کا پہلو ڈھونڈ ہی نکالا۔ کہتے ہیں جو غیر ملکی کھلاڑی آئے، ان میں سے کسی کا نام بھی نہیں جانتا۔ پھٹیچر کھلاڑیوں نے تو ویسے ہی آجانا تھا۔ مزید کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیے

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد ، ارکان پارلیمنٹ کی رائے

پی ایس ایل کے کامیاب فائنل پر پوری قوم خوش ہے ارکان پارلیمنٹ کیا کہتے ہیں، بتارہے ہیں اسلام آباد سے فیاض محمود

مزید پڑھیے

پی ایس ایل فکسنگ، فرنچائز مالکان کو بھی آفر کا انکشاف

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے اختتام پزیر ہوتے ہی میچ فکسنگ کے حوالے سے مزید انکشاف سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ سماء کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے بعد فرنچائز مالکان کو بھی فکسنگ کی آفر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دبئی کے ہوٹل میں فرنچائز اونر سے…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube