You are here:    Home      Posts tagged "PROTOCOL"

گورنرسندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانا چائینیز کو مہنگا پڑگیا

کراچی میں گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانا چینی باشندوں کو مہنگا پڑگیا، سی ویو کے قریب سے ساوتھ پولیس نے دو چینی باشندوں جو حراست میں لے لیا۔ گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانے والے چینی باشندوں کو لينے کے دينے پڑ گئے۔ کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعيل کا کاررواں سی…

مزید پڑھیے
 

صدر مملکت کے سامنے رکھے گلاس بار بار کیوں تبدیل کیے گیے

حکومت میں آنے سے قبل ہر جماعت کی جانب سے بلند و بانگ دعوے کیے جاتے ہیں تاہم اقتدار کی کرسی ملتے ہی طاقت اور پروٹوکول کے نشے میں وہ تمام دعوے ہوا ہو جاتے ہیں۔ مجھے اب بھی اچھی طرح یاد ہے کہ خان صاحب نے حکومت میں آنے سے قبل بار بار یہ…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ پنجاب بغیر کسی پروٹوکول کے عمرہ کیلئے روانہ

وزيراعلیٰ پنجاب عمرہ کي ادائيگي کے ليے سعودي عرب روانہ ہو گئے۔ وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بغير کسی پروٹوکول کے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے اور عام مسافروں کي طرح قطار ميں لگ کر بورڈنگ کارڈ ليا اور دستاويزات چيکنگ کے مراحل مکمل کرائے۔ روانگی سے قبل عثمان بزدارنے مسافروں سے ہاتھ ملايا اور عام مسائل…

مزید پڑھیے
 

ہٹو بچو کرنے، ہوٹر بجانے والے پولیس اہلکاروں کو گھر جانا پڑے گا

ایڈیشنل آئی جی کراچی  امیر شیخ نے خبردار کیا ہے کہ پروٹوکول کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے ہٹو بچو کرکے یا ہوٹر بجا کر شہریوں کو ہراساں کیا تو انہیں نوکری سے نکال کر گھر بھیج دیا جائے گا۔ یہاں کوئی بادشاہ سلامت نہیں ہے۔ مزید معلومات کیلئے یہ رپورٹ دیکھئے

مزید پڑھیے
 

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا شاہانہ انداز

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا شاہانہ انداز لاہور سے اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے ہیلی کاپٹر پر ڈسکہ پہنچے، چھبيس سے زائد گاڑیوں کے قافلے میں مقامی میرج ہال روانہ ہوئے۔ شہزاد احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

پروٹوکول نہيں چاہيے، لاہور ایئرپورٹ پر عارف علوی برہم

صدر مملکت عارف علوي نے لاہور ميں اضافي گاڑياں ائيرپورٹ سے واپس بھجوا ديں کہا شہريوں کو تکليف نہيں ديني بتيس گاڑيوں کي کوئي ضرورت ہے نہ جواز ہے ۔ صدرعارف علوي لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے تو پنجاب کي تبديلي سرکار کي پھرتياں ديکھ کر برہم ہوگئے اور ائیرپورٹ سے باہر نکلنے سے ہي انکار…

مزید پڑھیے
 

سیہون میں صوبائی وزیر کے پروٹوکول قافلے کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

سیہون ميں صوبائی وزیر مرتضيٰ بلوچ کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سندھ کے صوبائی وزیر برائے لیبر مرتضیٰ بلوچ لاڑکانہ جا رہے تھے کہ سہون کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی زد میں آگیا، حادثے میں…

مزید پڑھیے
 

نیب کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ آزاد ادارہ ہے، صدر پاکستان عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نیب کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ آزاد ادارہ ہے، چور کو چور نہ کہنے سے تکلیف عوام کو ہوگی، سیاسی دباؤ میں آکر احتساب کا عمل سست کردینا ناانصافی ہوگی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سماء کے پروگرام آواز میں پہلا انٹرویو دیتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: بغیر پروٹوکول شاہ محمود کا امریکی ٹرین میں سفر

ديارِغير ميں بھي تبديلي، کوئي پروٹوکول نہ مہنگي گاڑي۔ وزير خارجہ شاہ محمود قريشي واشنگٹن سے نيويارک پبلک ٹرين کے ذريعے پہنچے۔ دوران سفر بھي ميٹنگ جاري رہي۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان سندھ حکومت کے پروٹوکول پر ناراض

پي ٹي آئي رہنما نے خرم شير زمان سندھ حکومت کي وي آئي پي سيکيورٹي پر شدید برہمی کا اظہار کردیا۔ خرم شیر زمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی شہر ميں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، بچے اغواء ہورہے ہيں، زيورات، گاڑياں چھن رہي ہيں اور پوليس اہلکار پي پي…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کوئٹہ میں شاہانہ پروٹوکول

پی ٹی آئی حکومت میں آئی پر تبدیلی نہ آسکی گورنر سندھ عمران اسماعیل کوئٹہ پہنچے تو وی آئی پی پروٹوکول لے لی لیا۔ تبدیلی سرکار اقتدار میں تو آگئی پر تبدیلی نہ لا نہ سکی ،وی آئی پروٹوکول لینے سے انکاری پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل کوئٹہ پہنچے…

مزید پڑھیے
 

عمران خان بطور وزیراعظم نامزد، پارلیمانی بورڈ کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بطور وزیراعظم نامزد کردیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان کی پروٹوکول کے ہمراہ ہوٹل روانگی کے مناظر

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان ہوٹل پہنچ گئے۔ روانگی سے قبل عمران خان کے بنی گالہ سے ہوٹل تک کے روٹ کو کلیئرا کرایا گیا۔ پی ٹی آئی سربراہ پروٹوکول کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے روانہ ہوئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم ہاؤس اور اس کے اخراجات

عمران خان کہتے ہيں وزيراعظم ہاؤس نہيں جائيں گے، پروٹوکول ليں گے نہ ہی لينے ديں گے، آخر يہ وزيراعظم ہاؤس ہے کيا اور اس کے پروٹوکول پر کتنے اخراجات آتے ہيں، سماء کے خصوصی پیکیج میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

اٹلی کے وزیراعظم کا عوامی روپ

ہمارے ملک میں جمہوریت کے نعرے تو بہت لگتے ہیں، مگر حقیقی معنوں میں ان پر عمل پیرا کون ہوتا ہے ؟ یہ ہمیں بھی معلوم ہے اور آُپ کو بھی۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب،1800سے زائد شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

لاہور : انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) پنجاب نے چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر ایک ہزار آٹھ سو 53 شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی۔ آئی جی کے مطابق 4 ہزار 610 اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

عدالتی حکم،آئی جی خیبرپختونخوانے1769 افرادکی سیکیورٹی واپس لے لی

پشاور : سپریم کورٹ کے حکم پر انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پشاور صلاح الدین محسوس نے 1769شخصیات کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہل کاروں کو واپس بلا لیا۔ سیکیورٹی واپس لینے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آئی جی کے پی کے…

مزید پڑھیے
 

وزیر اعلی بلوچستان کا بس میں سفر،ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد : وزیر اعلی بلوچستان نے گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد تک کا سفر بس میں عام مسافروں کے ساتھ بغیر پروٹوکول طے کیا،مسافروں کا خوشگوار حیرت کا اظہار کیا، مسافروں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔ سفر میں ان کے ساتھ صوبائی قانون ساز بابت لالہ بھی شریک تھے۔ وزیر اعلی بلوچستان خود…

مزید پڑھیے
 

سندھ اسمبلی میں سیاسی پروٹوکول پر گرما گرم بحث، ویڈیو دیکھیں

سندھ اسمبلي ميں سماء کي رپورٹ پر گرما گرم بحث ہوئي، نصرت سحرعباسي نےسوال اٹھايا کہ پروٹوکول پر دس ہزار پوليس اہلکاروں کا کيا کام ہے ، انہوں نے مزید کیا سنیئے

مزید پڑھیے
 

سماء کے سوال پر وزیر داخلہ کے طوطے اڑ گئے

سندھ اسمبلي ميں سماء کي خبر پرايک بحث چھڑگئی، وي آئي پي پروٹوکول رپورٹ پرسہیل انورسيال سيخ پا ہوگئے، جواب دينے کے بجائے الٹا سماء پرالزامات دھرديے، پيمرا سے سماء کي شکايت کيلئے بھي تيارہوگئے۔ رپورٹ دیکھیں

مزید پڑھیے
 

آئینہ ان کو دکھایاتوبرامان گئے

آئينہ ان کودکھاياتوبرامان گئے۔ وزير داخلہ سندھ سہيل انور سيال کوسماء نے بتايا کہ ان کي سيکيورٹي عوام کے جيبوں پر کتنا بوجھ ہے تو چڑ گئے۔سہيل سيال صاحب بتائيں،عوام جاننا چاہتے ہيں کہ پروٹوکول کي درجنوں گاڑيوں ميں کون بيٹھا ہوتا ہے؟؟ تفصیلات اس ر پورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube