You are here:    Home      Posts tagged "Property"

بڑے شہروں ميں جائیداد کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر نے بيس بڑے شہروں ميں پراپرٹی کے نظرثانی شدہ ریٹس کی سمری وزارت قانون کو بھجوا دی، توثیق کے بعد نئي قيمتوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، شناختی کارڈ فراہمی کی شرط سے متعلق بھی وضاحت بھی جاری کردی گئی ۔ ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے تبدیلی سرکار کا ایک اور اہم اقدام اٹھالیا،…

مزید پڑھیے
 

ٹیکس وصولی بہتر بنانے کیلئے کراچی میں اگلے سال پراپرٹی سروے کا فیصلہ

سندھ حکومت ورلڈ بینک کی مدد سے آئندہ سال سے 33 ارب 60 کروڑ روپے کا ایک ’مسابقتی اورپائیدار کراچی شہر‘ منصوبہ شروع کررہا ہے جوکہ 5 سال کے عرصے میں مکمل ہوگا۔ اس منصوبے کے تحت اگلے سال کراچی میں پراپرٹی کا تفصیلی سروے بھی ہوگا جس کے ذریعے ٹیکس کی وصولی میں بہتری…

مزید پڑھیے
 

بے نامی جائیداد سے مراد کیا؟ ایف بی آر کی وضاحت

بے نامی جائیداد کیا کیا ہوسکتی ہے؟ایف بی آر نے سب بتا دیا ، صرف گاڑی ،بنگلہ یا کیش ہی نہیں ، زیورات ، پلازے، ہاؤسنگ اسکیمیں، بزنس شیئرز اور غیرملکی کرنسی کی قانونی دستاویزات بھی ظاہرنہ کیں تو بے نامی تصورہوگی۔ ایف بی آر نے بے نامی ٹرانزیکشنز اور جائیدادوں کی ساری اقسام بتا…

مزید پڑھیے
 

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیلئے ایک اور بڑی مشکل

پراپرٹي ٹائيکون ملک ریاض کیلئے ایک اور بڑی مشکل آگئی ، کینسر نے دوبارہ آن گھیرا ، ڈاکٹروں نے آپریشن تجویز کيا تو ملک ریاض نے سپریم کورٹ سے رجوع کرليا، توہین عدالت کیس میں بارہ ہفتے کے التواء کی درخواست دائر کر دی، صحت کے معاملے پر قیاس آرائیاں نہ کي جائيں ملک رياض…

مزید پڑھیے
 

کراچی،اسلام آباد سمیت20شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں بڑھادی گئیں

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت 20 بڑے شہروں کیلئے جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ کمرشل اور دیگر جائیداد کی قیمتوں کا تعین الگ الگ کیٹگری کے حساب سے کیا گیا ہے۔ کراچی میں اے ون کیٹگری کی پراپرٹی کی…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت نے ضبط شدہ جائیدادوں کے غیرقانونی استعمال کا نوٹس لے لیا

احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے ملزمان کی ضبط شدہ جائیدادوں کے غیرقانونی استعمال کا نوٹس لے لیا، پراپرٹي فوري خالي کراکے کے ساڑھے پانچ سال کا کرايہ وصول کرنے کا بھي حکم دے ديا۔ ملزمان کے ضبط شدہ اثاثوں کو استعمال کيا جارہا ہے کس کي اجازت سے ہورہا ہے، احتساب کرنے والے…

مزید پڑھیے
 

جعلی بینک اکاؤنٹس کے بعد محنت کشوں کی بیرون ملک جائیدادیں

غريبوں کے جعلی اکاؤنٹس کے بعد بيرون ملک جائيدادیں بھی ملنے لگيں، کراچی کے گھانچی پاڑہ کے ويلڈر عمران کی دبئی ميں جائيداد نکل آئی، ایف آئی اے نے نوٹس جاری کردیا۔ گھانچی پاڑہ نشتر روڈ کے رہائشی ويلڈر محمد عمران کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تو انہيں معلوم ہوا…

مزید پڑھیے
 

سیاست دانوں کے قیمتی گھروں کی قیمتیں سن کر عوام چکرا گئے

سياست دانوں کے قیمتی گھروں کی قیمتیں سن کر عوام چکرا گئے ، بلاول ہاؤس اور بنی گالا سمیت دیگر محلات کی بولیاں لگانے لگے، سياستدانوں نے اپنے محلوں کي قيمتيں ظاہر کيں تو عوامي خريدار بھي سامنے آگئے۔

مزید پڑھیے
 

سیاسی رہنماؤں کے محلوں کی حیران کن قیمتیں

اليکشن قريب آتے ہی ملک میں پراپرٹی کی قیمتیں گر گئیں، کلفٹن کراچی کا بنگلہ تيس لاکھ روپے ڈيفنس ميں دو ہزار گز کا مکان ساڑھے آٹھ لاکھ، ماڈل ٹاؤن لاہور ميں کوٹھي اڑتاليس لاکھ کي اور بني گالا ميں تين سو کنال کا محل ايک کروڑ پندرہ لاکھ کا ہوگي، يہ ہم نہيں کہہ…

مزید پڑھیے
 

دبئی میں قیمتیں جائیدادیں بنانےوالےپاکستانیوں کی فہرست جاری

کراچی: دبئی میں قیمتی جائیدادیں خریدنے والے سو پاکستانیوں کی فہرست منظر عام پر آگئی۔ دبئي ميں سو پاکستانيوں کي دس ارب ڈالر کي جائيداد کا انکشاف ہواہے۔متحدہ عرب امارات کے حکام نے پچپن پاکستانيوں کے ڈيٹا کي تصديق کردي۔ پانچ ہزار سے زائد پاکستانيوں نے بيرون ملک اربوں ڈالر کي جائيداديں خريديں۔ سوئٹزرلينڈ کے…

مزید پڑھیے
 

نیا قانون متعارف، نوازشریف کیلئے بیرونِ ملک بھی مشکلا پیدا ہوگئے

لندن : دولت کيسے کمائي؟ برطانيہ ميں نيا قانون متعارف کرا ديا گيا، پُرتعيش زندگي کي وضاحت پيش کرنا ہوگي، بدعنواني ميں ملوث غير ملکيوں کے ساتھ نوازشريف کے ليے بھي مشکلات ميں اضافہ ہوگيا۔ نوازشريف کيلئے بيرونِ ملک بھي مشکلا پيدا ہوگئے، برطانيہ ميں جائيداد اور ديگر اثاثے خطرے ميں پڑگئے اَن ايکسپلينڈ ويلتھ…

مزید پڑھیے
 

دو بھائیوں نے اپنے باپ پر چوری کا مقدمہ درج کرا دیا

لاہور: خون سفید ہو جائے تو ایسا بھی ہوتا ہے، بیلجیئم اور جرمنی ميں رہنے والے دو بھائیوں نے پاکستان میں اپنے والد کے خلاف، چوری کا مقدمہ درج کرا دیا، ستر سالہ محمد لطیف ضمانت کےلئے عدالت پہنچ گیا ۔ بوڑھا اور کمزورجسم آنکھوں ميں بے بسی کے ساتھ چوری کے الزام میں ضمانت…

مزید پڑھیے
 

اسحاق ڈار کے دونوں بیٹے 2 نومبر کو احتساب عدالت میں طلب

اسلام آباد : احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دونوں بیٹوں کو دو نومبر کو طلب کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

دبئی میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر،سرمایہ کاری میں پاکستان آگے

دبئی : دبئي رئيل اسٹيٹ سيکٹر ميں سرمايہ کاري اور لين دين کے حوالے سے پاکستانيوں نے امريکيوں اور برطانيوں کو پيچھے چھوڑ ديا۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نواز شریف کے پیسوں سے جائیدادیں خریدی گئیں

اسلام آباد : پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے پیسوں سے جائیدادیں خریدی گئیں، ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے دوران ریمارکس کہا کہ عدالت سچ تک رسائی کیلئے کوئی بھی راستہ اختیار کرسکتی ہے۔

مزید پڑھیے
 

گھر کوڑیوں کے دام میں فروخت

لاس اینجلس : جولیا رابرٹس نے ہوائی میں اپنا گھر مارکیٹ کی قیمت سے نصف میں فروخت کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

گھروں کی قیمت میں 5.1 فیصد اضافہ

نئے جاری کردہ اعداد و شمار  کے مطابق امریکا میں گھروں کی قیمت میں 5.1 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

نئے گھروں کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ

نئے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر کے دوران چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے
 

سی ڈی اےکی عمارتوں کوحادثات سےبچانےکیلیےحکمت عملی تیار

اسلام آباد: سی ڈی اے نےاسلام آباد میں عمارتوں کوحادثات سےبچانے کیلئے حکمت عملی تیارکرلی۔ پراپرٹی کی خرید وفروخت اور منتقلی پرایمرجسنی بلڈنگ کنٹرول اور فائر ڈیپارٹمنٹ کو این او سی دینا ہوگا۔ محکمہ ای اینڈ ڈی ایم کی جانب سے لکھے گئے یاددہانی خط میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار تیرہ میں دی…

مزید پڑھیے
 

پاکستانیوں کی جائیدادکی تفصیلات نہیں بتاسکتے،دبئی حکام نےکہہ دیا

دبئی:  متحدہ عرب امارات نےحکومت پاکستان کو پاکستانی شہریوں کی جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکارکردیا ہے۔ حکومت نے آف شور کمپنیوں سے متعلق علیٰحدہ پیکج لانے کا اعلان کردیا ۔ پاکستانی شہریوں کی دبئی میں کتنی جائیدادیں ہیں؟؟  ایف بی آر کی چھان پھٹک کی کوششیں گئیں بے کارہوگئیں۔ دبئی حکام نے حکومت…

مزید پڑھیے
 

اوورسیز پاکستانیوں کی وطن عزیز میں 18 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

اسلام آباد : بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک سال کے دوران وطن عزیز میں جائیداد کی خریداری پر 18 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جبکہ پاکستانی سرمایہ کاروں نے گزشتہ 5 سال کے دوران دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں 30.64 ارب درہم سرمایہ لگایا۔ پاکستانی سرمایہ کاروں نے گزشتہ 5 سال…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube