You are here:    Home      Posts tagged "Privatization"

نیشنل بینک اور اسٹیٹ لائف کی نجکاری پر غور

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

مزید پڑھیے
 

دس سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

فیصلہ نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا

مزید پڑھیے
 

پاکستان اسٹیل کی نجکاری نہیں ہورہی، وفاقی وزیر

حکومت نے پاکستان اسٹيل کی نجکاری کی افواہوں کو مُسترد کرديا۔ وزير برائے پارليمانی امور اعظم سواتی نے سينيٹ ميں بتایا کہ رضا ربانی تسلی کرليں پاکستان اسٹيل کی نجکاری نہيں کر رہے، چيئرمين ايف بی آر کے تقرر ميں مفادات کا کوئی ٹکراؤ نہيں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے سمیت 15 سرکاری اداروں کو نجکاری فہرست سےنکال دیا گیا

پی آئی اے سمیت 15 سرکاری اداروں کو نجکاری فہرست سےنکال دیا گیا۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے نجکاری کمیٹی سے روز ویلٹ ہوٹل   نیویارک کی نجکاری کے حوالے سے پلان طلب کرلیا۔ وزیرِ خزانہ اسد عمر کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسٹیٹ لائف، این آئی سی ایل…

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے، اسد عمر

وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے پاس ضرور جائیں گے ليکن ملک کے وقار کا خیال بھی رکھيں گے۔ اسد عمر نے برآمدات بڑھانے کيلئے تاجروں سے تجاويز مانگ ليں۔ وفاقی وزير خزانہ اسد عمر نے لاہور چیمبر کے ارکان کے ساتھ ملاقات کی اور تاجروں کے شکوے شکایتيں سنيں، ساتھ ہی حکومتی اقدامات…

مزید پڑھیے
 

پانچ سالہ منصوبوں کی منظوری کیلئے نجکاری کمیشن کا اجلاس آج

نجکاری کمیشن کا اجلاس آج ہو رہا ہے، جس میں نجکاری کا پانچ سالہ منصوبہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ پي ايس او سميت کئي اداروں کي نجکاري کي سمري بھی  پيش کي جائے گي۔ پی آئی اے اور اسٹیل مل کی نجکاری تنظیم نو کے بعد ہوگی۔

مزید پڑھیے
 

کابینہ کی سی پیک، توانائی اور نجکاری کمیٹیاں تشکیل

وزيراعظم عمران خان نے کابینہ کی سی پیک، توانائی اور نجکاری کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے توانائی کیلئے کابینہ کی 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کا چیئرمین وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو مقرر کیا گیا جبکہ 7 رکنی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری بھی تشکیل دی گئی ہے، جس کے چیئرمین وزیر خزانہ اسد…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے سابق پی آئی اے سربراہان کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی

سپریم کورٹ میں پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ دوسو اسی ارب روپے کنویں میں تو نہیں گرے کوئی تو ذمہ دارہوگا۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت میں ایم ڈی پی آئی اے مشرف رسول کو تعیناتی غیرقانونی ثابت ہونے تک کام…

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے کی متوقع نجکاری پر سپریم کورٹ کا نوٹس

کراچی: سپریم کورٹ نے پی آئی اے کی متوقع نجکاری کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت دفاع اور چیئرمین پی آئی اے سے ایک ہفتے میں جواب مانگ ليا۔

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے فضائی میزبانوں کا دوران پرواز ڈانس

کراچی : ائیرلائن بھلے ہو پستی میں لیکن ایئر ہوسٹس ہیں مستی میں، پی آئی اے میں بڑی تبدیلی آگئی، فضائی میزبانوں نے میزبانی کا نیا انداز اپنا لیا، پرواز پی کے 304 میں جھومتی رہیں، فلائٹ آج کراچی سے لاہور پہنچی تھی۔ ایک جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو خسارے کے باعث بیچنے کی باتیں…

مزید پڑھیے
 

ادارے ایمانداری سے چلیں تو نجکاری کی ضرورت نہیں

کراچی : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی حکومت سرکاری اداروں کی نجکاری نہیں کرتی، حکومت کے پاس پی آئی اے کی نجکاری کا مینڈیٹ نہیں، شریف خاندان اسٹیل ملز بند کرکے اپنی فیکٹریوں سے منافع کما رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

پی آئی اےکی نجکاری روکی جائے،قائمہ کمیٹی کی سفارش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کرتےہوئےنجکاری کاعمل روکنے کی سفارش کردی۔ سماءکےمطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سفارش کی ہےکہ پی آئی اے کی نجکاری روکی جائے۔ قائمہ کمیٹی کےاجلاس میں سینیٹرشیری رحمان کاکہناتھاکہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے پارلیمنٹ میں ایکٹ پاس…

مزید پڑھیے
 

ملک کے دواداروں کی نجکاری پلان کی منظوری

  اسلام آباد: ملک کے دواداروں کی نجکاری پلان کی منظوری دےدی گئی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کےاجلاس میں پی آئی اے اوراسٹیل ملزکی نجکاری پلان کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ ہواکہ اسٹیل ملزملازمین کورضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی پیشکش دی جائے گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہواکہ ملازمین کوواجبات یارہائشی اسکیم کاآپشن…

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے کی نجکاری نہ کرنےکی سفارش آگئی

اسلام آباد: سينيٹ کي قائمہ کميٹي نے پی آئی اے کی نجکاری نہ کرنے کی سفارش کردی۔ سماءکےمطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق گرماگرم بحث ہوئی۔ کمیٹی ارکان کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس نجکاري کا مناسب وقت نہيں ہے۔ اس معاملے پر دانيال عزيز اور سليم…

مزید پڑھیے
 

سرکاری خزانےپربوجھ،ملکی اداروں کی نج کاری تھم گئی

اسلام آباد: نون لیگ کی حکومت کے آخری چند ماہ باقی رہ گئے۔سرکاری اداروں کی نجکاری نہ ہوسکی۔خسارے میں چلنے والے ادارے ملکی معیشت پر بڑا بوجھ بن گئے۔خزانے کو سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا۔ قومی خزانے کو دیمک بن کر چاٹنے والے سرکاری ادارے کیا عوام کا مزید خون چوسیں گے؟حکومتی…

مزید پڑھیے
 

نجکاری پروگرام کھٹائی کاشکارہونےلگا

اسلام آباد: نجکاری پروگرام کھٹائی کا شکار ہوگیاہے۔سالانہ 500 ارب روپے سے زیادہ ہڑپ کرنے والے سرکاری ادارے سیاست کی نذر ہوگئے۔سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرانے لگیں۔ نجکاری کمیشن کا اب کوئی والی وارث ہی نہیں۔ اس ادارے کےچئیرمین کو گورنر سندھ لگادیا گیا۔سیکرٹری کو وزارت اطلاعات بھجوادیا گیا۔اوپرسے بورڈ بھی نامکمل…

مزید پڑھیے
 

اساتذہ نے حکومت پنجاب کا حکم ہوا میں اڑادیا

لاہور : لاہور کے مال روڈ پر جلسے جلسوں پر عائد پابندی اساتذہ نے ہوا ميں اڑادی، قوم کے بچوں کو تعلیم دینے والوں نے اپنے مطالبات کے حق ميں دو گھنٹے تک دھرنا ديا اور ريلی نکالی۔ پنجاب حکومت نے 13 فروری دھماکے کے بعد مال روڈ پر جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی لگا…

مزید پڑھیے
 

صدر پاکستان نے محمد زبیر کی تقرری کی سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے محمد زبیر کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دیدی۔ گورنر سندھ کا عہدہ مرحوم جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

حکومت کی سب کچھ بیچنے کی تیاری

اسلام آباد : حکومت نے اسٹیل ملز سمیت 4 اداروں کی فوری نجکاری کی تیاریاں شروع کر دیں، چیئرمین نجکاری کمیشن کہتے ہیں احتجاج ختم ہوگیا اب 2018ء تک سکون سے کام کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

حکومت نے 5 ریاستی ادارے بیچ ڈالے

اسلام آباد : وزیر مملکت اور نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے دور اقتدار میں 5 ریاستی اداروں کی نجکاری کی ہے جس سے 170 ارب روپے حاصل ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف کو اسٹیل مل کی نجکاری کی یقین دہانی

اسلام آباد: آئي ايم ايف نے پاکستانی معیشت کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ حکومت نے عالمي مالياتي ادارے کو اسٹیل مل کی نجکاری کا یقین دلا دیا۔ملازمین کی چھانٹی بھی ہوگی۔

مزید پڑھیے