Posts tagged "PRESS"

بھارتی ایڈیٹرز کا کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

بھارتی اخبارات کے مدیروں کی نمائندہ تنظیم ’ایڈیٹرز گلڈ انڈیا‘ نے کشمیر کے مواصلاتی اور کمیونیکیشن نظام کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے میڈیا کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔ ایڈیٹرز گلڈ کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت…

مزید پڑھیے

ینگ ڈاکٹرز کو برداشت اور صحافیوں کو ٹریننک کی ضرورت ہے

حقائق سے پردہ اٹھانے والے اکثر تشدد کا نشانہ بنا دیئے جاتے ہیں یا ان کو راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔ معاشرے میں عدم برداشت اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ صرف سوال پوچھنے پر صحافیوں کو سخت رویہ دیکھنے کو ملتا ہے. ستم ظریفی تو یہ ہے کہ اگر ان تمام معاملات…

مزید پڑھیے

ہری پور: منشیات فروشوں نے مقامی صحافی کو قتل کردیا

ایک سال کے دوران اسی علاقے میں صحافیوں کے قتل کی یہ دوسری واردات ہے۔

مزید پڑھیے

میری کوئی لیڈیز مہم نہیں، شیخ رشید کی صحافیوں سے دلچسپ گفتگو

آئے تو تھے کراچی والوں کا شکريہ ادا کرنے مگر پريس کانفرنس سے پہلے شيخ صاحب بھرپور موڈ ميں نظر آئے، صحافيوں کے مزے مزے کے سوالوں کے خوب چسکے لے کر جوابات ديئے، صحافی بھی ٹھٹھے مار کے ہنستے رہے، غير رسمی گفتگو ميں شيخ رشيد کيا کہتے رہے، آپ بھی سنیے۔

مزید پڑھیے

بدتمیزی مہنگی پڑگئی،صحافیوں کادانیال عزیزکی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کو صحافیوں سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی، صحافیوں کے بائیکاٹ کرنے پر لیگی رکن اسمبلی کو پریس کانفرنس کیے بغیر ہی واپس جانا پڑا۔ بڑے بڑے بول بولنے والے دانیال عزیز کی صحافیوں نے بولتی ہی بند کر دی، صحافیوں کو منہ سے زیادہ قلم…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube