You are here:    Home      Posts tagged "president arif alvi"

صدر، وزیراعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اتحاد پر زور

صدر ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ترقی وخوشحالی کے قومی اہداف کے حصول کے لئے ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لئے اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تہترویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر نے کہا…

مزید پڑھیے
 

تمام مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنے نبی کی سنت پر چلتے ہوئے دیگر مذاہب کے لوگوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرینگے، ہماری جنگ سب کے حقوق کیلئے برابری کی بنیاد پر ہے، حضرت علیؑ اور حضرت عمرؓ کے دور میں خلیفہ وقت بھی قانون کے نیچے تھے، قانون سب کے لیے برابر…

مزید پڑھیے
 

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس یکم اگست کو طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس جمعرات یکم اگست کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے وزارت پارلیمانی امور کی سمری منظور کرتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس طلب کیا۔ رہبر کمیٹی میں میر حاصل بزنجو کا نام بطور چئیرمین سینیٹ فائنل ہوگیا سینیٹ کا اجلاس دن 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں…

مزید پڑھیے
 

شہداء کے لواحقین کیلئے معاوضہ ان کے پیاروں کا متبادل نہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان میں مزید تیزی لانے کے پلان پر عمل کیا جائے گا، جب کہ حملے میں شہید افراد کے لواحقین کیلئے معاوضے کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

سوشل میڈیا پر وائرل صدرعارف علوی کی تصویر کی حقیقت کیا؟

گزشتہ دنوں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی ائرپورٹ پر سوتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، جہاں حامیوں نے ان کی سادگی کو سراہا وہیں مخالفین نے تصویر کو تفریح طبع کا ذریعہ سمجھتے ہوئے ایسی ایسی میمز بنائیں کہ کیا کہنے ۔ کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے،…

مزید پڑھیے
 

ایوان صدر میں یوم پاکستان کےحوالے سے اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

ایوان صدر میں یوم پاکستان کے حوالے سے اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، صدر مملکت عارف علوی نے اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات تقسیم کیے۔ يوم پاکستان پر ايوان صدر ميں بڑي تقريب ہوئی جہاں صدرمملکت نے ملک کے لئے نماياں خدمات انجام دينے والي شخصيات کو ايوان صدرميں اعزازات سے نوازا…

مزید پڑھیے
 

یوم پاکستان پرقوم کے نام صدر اور وزیراعظم کا پیغام

تئیس مارچ کا دن عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد کے ساتھ اتحاد کا پیغام دیا ،  کہتے ہیں تمام اختلافات بھلا کرملک دشمنوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔ صدر پاکستان عارف علوي نے اپنے پيغام ميں کہا کہ تيئيس مارچ کےتاریخی دن برصغیرکےمسلمانوں نےمتحد…

مزید پڑھیے
 

پہلے میں عارف علوی کو دانت دکھاتا تھا ، اب یہ مجھے دانت دکھاتے ہیں

سیاسی اکھاڑے میں مخالفین ایک دوسرے کے سب سے بڑے حریف سہی، لیکن نجی زندگی کے حوالے سے بات کی جائے تو دوستانہ مراسم بھی رکھتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے نے والد کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ صدر مملکت عارف علوی سے متعلق دلچسپ قصہ سنا رہے ہیں۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کو اپنا دفاع اچھی طرح کرنا آتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے ملک کا دفاع ناگزیر بنایا ہے، کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہمیں اپنے ملک کا دفاع کیسے کرنا ہے۔ ہماری افواج کو دنیا میں کسی بھی دوسری افواج کے مقابلے میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کا وسیع اور کامیاب تجربہ…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی جھلکیاں

  شايان شان استقبال، يادگار مہمان نوازی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مسکراہٹيں، گرم جوشياں،  وزيراعظم عمران خان کی ڈرائيونگ اور بہت ہی انوکھے اور دلنشيں مناظر اس دورے ميں نظر آئے۔ رپورٹ میں تفصیلات دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

عارف علوی سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرنا بھول گئے

صدر مملکت عارف علوی خطاب ميں قيديوں کی رہائی پر سعودی ولی عہد کا شکريہ ادا کرنا بھول گئے، کھانے کی ميز پر معذرت کی، شکريہ بھی ادا کيا۔ وزيراعظم عمران خان بولے آپ شکريہ ادا کرنا بھولے ميں نہيں بھولوں گا، سوشل ميڈيا پر تو آدھے گھنٹے ميں چيزيں پھيل جاتی ہيں۔ محمد بن…

مزید پڑھیے
 

وفاق اور سندھ میں تناؤ کی وجہ سے ترقیاتی کام نہیں ہوسکتے، صدر

صدر مملکت ڈاکٹرعارف الرحمان علوی نے بڑا بیان دے دیا، کہتے ہیں وفاق اور سندھ حکومت میں جب تک تناؤ ہے تب تک ترقیاتی کام نہیں ہوسکتے ۔ صدر نے سندھ میں گورنر راج کا امکان بھی مُسترد کردیا ۔ گورنر ہاؤس میں آج اتوار کو میڈیا سے گفتگو میں بولے ایوان صدر اور گورنر ہاؤس…

مزید پڑھیے
 

صدرمملکت کی ’’صرف پاکستانی مصنوعات ‘‘ کی اپیل پرسوشل میڈیاصارفین کے نادرمشورے

پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی کا اثرملکی معیشت پر بھی پڑتا ہے، صدر مملکت عارف علوی نے ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے عوام سے غیرملکی اشیا نہ خریدنے کی اپیل کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں عارف علوی نے ملک کو درپیش مشکل معاشی…

مزید پڑھیے
 

نبی پاکﷺنےعیسائیوں کی حفاظت کاذمہ لیا،صدرعارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ناموس رسالتﷺپر ہم سب جان دینے کو تیار ہیں، نبی پاکﷺنےعیسائیوں کی حفاظت کا ذمہ لیا، نبی کریمﷺجانوروں کے حقوق کا بھی خیال رکھتے تھے، حضورﷺنے آخری خطبے میں فرمایا کہ اپنی عورتوں کا خیال کرو۔

مزید پڑھیے
 

نیب کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ آزاد ادارہ ہے، صدر پاکستان عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نیب کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ آزاد ادارہ ہے، چور کو چور نہ کہنے سے تکلیف عوام کو ہوگی، سیاسی دباؤ میں آکر احتساب کا عمل سست کردینا ناانصافی ہوگی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سماء کے پروگرام آواز میں پہلا انٹرویو دیتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

نیب کو غیرجانبداری ثابت کرنا ہوگی،صدرعارف علوی

صدرمملکت عارف علوي کہتے ہیں نيب کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ايک غيرجانبدارادارہ ہے اوراُس کي کارروائياں بلا امتيازہيں۔ سما کے پروگرام آواز ميں صدرنے دیگر امور پر بھی اہم گفتگو کی۔ ان کا مکمل انٹرويو آج شب رات دس بج کر پانچ منٹ پرنشر کيا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے عالمی قانون سازی کی ضرورت ہے، ہمارے جوہری ہتھیار صرف دفاع کیلئے ہیں، پاکستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

عارف علوی نے میرے بیٹے کے دانت ٹھیک کیئے لیکن کوئی ڈسکاونٹ نہیں دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے سماء کے پروگرام نیوز بیٹ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی نے میرے بیٹے کے دانت ٹھیک کیئے لیکن کوئی ڈسکاونٹ نہیں دیا، دیکھئے نبیل گبول کا صدر پاکستان پر دلچسپ تبصرہ  

مزید پڑھیے
 

صدر پاکستان جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

پاکستان کے نئے صدر ڈاکٹر عارف علوی جمعرات 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل (جمعرات) سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کے مشترکہ…

مزید پڑھیے
 

چھ نئے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا

وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل ہونے والے چھ نئے وزراء اور وزرائے مملکت نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری تقریب میں علی محمد خان، عمر ایوب اور علی حیدرزیدی نے وفاقی وزیر جبکہ مراد سعید، محمد شبیر علی اور محمد حماد اظہر نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ وزراء کے…

مزید پڑھیے