Posts tagged "premier"

گیم آف تھرونز نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دنیا بھر میں مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑنے والی ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کے آخری سیزن نے ایمی ایوارڈز کیلئے 32 نامزدگیاں حاصل کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔ مشہور ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے وائٹ ہاؤس میں سابق امریکی صدر باراک اوباما…

مزید پڑھیے

گیم آف تھرونز کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر، تصویری جھلکیاں

مشہور ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے، نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں پوری اسٹار کاسٹ شریک ہوئی۔ ایچ بی او پر سیریز کا آخری 8واں سیزن 14 اپریل سے نشر کیا جائے گا، نئے سیزن کے 2 ٹریلر پہلے ہی جاری…

مزید پڑھیے

سی آئی اے کا خفیہ مشن کیا ؟؟

ہالي ووڈ ايکشن مووي مائيل ٹو ئنٹي ٹو سي آئي اے کے خفيہ مشن کي کہاني ہے، جس کا رنگا رنگ پریمئیر لاس اينجلس ميں ہوا۔ فلم سترہ اگست کو ريليز کي جائے گي۔

مزید پڑھیے

مشن امپاسیبل کی کہکشاں کا جنوبی کوریا میں پڑاؤ

ہالي ووڈ اسٹار ٹام کروزبلاک بسٹر فلم سیریز مشن امپاسیبل کی چھٹی فلم “مشن امپاسیبل فال آؤٹ” کي پروموشن کے ليے جنوبي کوريا کے شہر سيئول پہنچ گئے۔ ريڈ کارپٹ استقبال کے دوران مداح اپنے پسنديدہ فنکاروں کو درميان پاکر جھوم اٹھے۔ فلم پچيس جولائي کو سينما گھروں کي زينت بنے گي۔

مزید پڑھیے

بچوں کا پسندیدہ کردار تھامس نئے انداز میں سامنے آگیا

بچوں کے ليے اچھي خبر کہ ان کي پسنديدہ اينيميٹڈ فلم تھامس کے نئے پارٹ کا لندن ميں رنگا رنگ پريمير ہوا۔ نئي فلم برطانيہ بھر ميں بيس جولائي کو نمائش کےليے پيش کي جائے گي۔

مزید پڑھیے

رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم ’آزاد‘ 9 فروری کو ریلیز ہوگی

کراچی : رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم آزاد نو فروری کو ریلیز ہوگی ، کراچي ميں فلم کے پریمیئر میں کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ فروری میں پاکستانی فلموں کی بھرمارہوگی نجی سینما مال میں رومانٹک، کامیڈی سے بھر پور پاکستانی فلم آزاد کے پریمیئر پر اسٹار کاسٹ کے ساتھ دیگراداکار نے بھی…

مزید پڑھیے

لندن میں جمانجی ٹو کا رنگا رنگ پریمیئر

لندن : ماضی کی شہرہ آفاق فلم جمانجی کا اب پارٹ ٹو تہلکہ مچانے کو تیار ہے، لندن میں فلم کی کاسٹ کے کیلئے رنگا رنگ پریمیئر کا اہتمام کیا گیا، جس میں شوبز ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔

مزید پڑھیے

گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم ٹو کا رنگا رنگ پریمیئر

لاس اینجلس : نئی سائنس فکشن ایکشن فلم گارڈیئنز آف دی گلیکسی وولیئم ٹو کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا، ایکشن ہیرو سیلویسٹر اسٹیلون سمیت کئی فنکاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ فلم کی کاسٹ ریڈ کارپٹ پر پہنچی تو مداحوں نے ان کا پُرجوش استقبال کیا۔ تصاویر بنواتے…

مزید پڑھیے

گوئنگ ان اسٹائل؛پینشن بند ہونے والوں کی کہانی

ہالی ووڈ فلم گوئنگ ان اسٹائل کا لندن میں پریمیئر ہوا۔ فلم کی کہانی تین پینشنرز کے گرد گھومتی ہے جن کی پینشن بند کر دی جاتی ہے جس کے بعد وہ بینک لوٹنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔ کامیڈی اور سسپنس سے بھرپور کل نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

ایکٹر ان لاء دھماکا کرنے کو تیار

کراچی : عيد آرہی ہے بڑی خوشياں لے کر، ايسے ميں پاکستانی فلم ایکٹر اِن لاء کا کراچی ميں رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پريميئر ہوا، فلمی ستاروں نے شو ميں خوب جلوے بکھیرے۔

مزید پڑھیے

ایکٹران لاء ۔۔ میری نظرسے

کچھ عرصہ قبل پاکستانی سینما کے تن مردہ میں پھر سے جان ڈالنے والی چندفلموں میں سے ایک ’’نامعلوم افراد‘‘ بھی تھی ۔ کراچی کے حالات پر بنائی گئی بامقصد کامیڈی فلم ناراض شائقین کو پھرسے سینما گھر لانے کا موجب بنی ۔ ’’نامعلوم افراد ‘‘ بنانے والی جوڑی فضا علی میرزا اور نبیل قریشی…

مزید پڑھیے

انسانیت کودرپیش خوفناک کھیل پرمبنی فلم کارنگارنگ پریمیئر

سنگاپور : سنگاپور ميں ايکشن فلم ان فرنو کا پریمیئر ہوا، جہاں فنکاروں کي شرکت نے محفل کو چار چاند لگا دئیے۔

مزید پڑھیے

ہالی ووڈ کے پردوں پر نئی جنگ چھڑنے کو تیار

لاس اینجلس : جنگ کے ایڈونچر سے بھرپور مناظر لے کر ‘وار کرافٹ’ جلد پردے پر توجہ سمیٹنے والی ہے، لاس اینجلیس میں فلم کا پریمئیر ہوا، فنکاروں نے بھرپور تشہیر کی۔

مزید پڑھیے

کانز فلم فیسٹول آب وتاب سے جاری

پیرس: فرانس ميں جاري کانز فلمي ميلے ميں ہالي وڈ،چيني اورمصري فلموں کے پريمئيرہوئے۔ جارج کلوني،جوليا رابرٹس اورجولين مور جيسے اسٹارز محفل کی جان تھے۔

مزید پڑھیے

سپر ہیروزکی فلم کو سپرہٹ بنانے کی مہم

نیو یارک: سپرہيروزکي فلم کو سپرہٹ بنانے کيلئے مہم کا آغاز ہوگيا کیونکہ کامک کی دنیا کے دو بڑے کردار پردہ اسکرین پر ٹکرانے کو تیار ہیں۔

مزید پڑھیے

مشرف فلم ہو من جہاں کے پریمئیر میں پہنچ گئے

لالی ووڈ کا جادو بھی چلنا شروع ہو گیا ۔ پاکستانی فلم ہو من جہاں کے پریمئیر میں فلم دیکھنے کے لیے شوبز شخصیات کے ساتھ سابق صدر پرویز مشرف بھی سینما گھر پہنچ گئے ۔ شہلا محمود کی رپورٹ ۔

مزید پڑھیے

ٹام کروز کا مشن امپوسبل فائیو، بڑے پردے پر آنے کو تیار

ویب ایڈیٹر: لاس اینجلس: ہالی وڈ کے سدا بہار ہیرو ٹام کروز نے اپنی مشہورزمانہ سیریزمشن امپوسبل کے پانچویں حصے کی تشہیرشروع کردی، آسٹریا کے شہر ویانا میں ہونے والے پریمیئر میں ٹام کروز کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ان کے پرستار چلچلاتی دھوپ میں تھیٹرکےباہرموجودتھے۔ سپر ہیرو ٹام کروز کو دیکھتے ہی انکے چاہنے…

مزید پڑھیے

سرسبز وادیوں میں مقیم پاکستانی جوڑے کی محبت کی کہانی

سرسبزو شاداب اور خوب صورت وادیوں میں مقیم ایک حسین پاکستانی جوڑے کی محبت کی کہانی میں ٹوئسٹ اس وقت آتا ہے جب ایک بہن کے انتقال کے بعد دوسری کو بہنوئی سے شادی پر مجبور کیا جاتا ہے۔ عید الفطر پر ریلیز کیلئے تیار فلم بن روئے کی تعارفی تقریب لاہور میں ہوئی، آپ…

مزید پڑھیے

نٹ کھٹ منینز بڑے پردے پر اترنے کو تیار

ویب ایڈیٹر: لندن:ہالی ووڈ کی مشہور اینی میٹڈ فلم منینز کی تشہیری مہم کا آغازہو گیا،نٹ کھٹ منینزکی ٹیم نے یلو کارپٹ پریمئیر میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ کرخوب ہلا گلا کیا۔ منینز کا دلکش پریمئیرلندن میں منقعد ہوا توسینما اسکرین کے کردار زرد قالین پہ اُتر آئے، جن کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube