Posts tagged "poverty"

فیصل آباد، ایک ماہ میں غربت سے تنگ55 افراد کی خودکشی

پانچ برس میں 3 ہزار افراد نے زندگی کا خاتمہ کیا

مزید پڑھیے

احساس پروگرام سے 80 ہزار افراد کو ہر مہینے بلا سود قرضے دینگے،ثانیہ نشتر

معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس پروگرام ان افراد کیلئے شروع کیا گیا ہے، جو بیروزگار ہیں، اس پروگرام کے تحت مستحق افراد کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے، جب کہ کم آمدنی والوں کو معاشی ترقی کا حصہ بنایا جائے گا۔

مزید پڑھیے

بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالوں کو 10 فیصد رقم دینے کا اعلان

وزیراعظم نے بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالوں کو 10 فیصد رقم دینے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ ریاست کو کمزور طبقے کا احساس ہونا چاہئے، پیسے والوں سے ٹیکس لے کر کمزور طبقے پر خرچ کرنا چاہئے۔ شہباز شریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کہتے ہیں کہ اتنا…

مزید پڑھیے

وزیراعظم کا اسلام آباد میں پناہ گاہ کا اچانک دورہ، سہولیات پر اظہار اطمینان

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پیر دھائی کے قریب پناہ گاہ کا اچانک دورہ کرکے موجود افراد کےلئے سہولیات کا جائزہ لیا۔ شبِ معراج کے موقع پر وزیراعظم نے پناہ گاہ میں دستیاب سہولیات پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بے گھر افراد کی کفالت حکومت کی ذمہ…

مزید پڑھیے

غربت کے خاتمہ کیلئے نئی وزرات کا قیام، وفاقی کابینہ کل منظوری دے گی

حکومت نے ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے نئی وزارت قائم کرنے تیاری کر لی۔ وفاقی کابینہ کل منظوری دے گی ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت  کل ہونے والے اجلاس میں کابینہ کے سابق فیصلوں پرعملدرآمد اور نیو اسلام آباد ائرپورٹ میں بے قاعدگیوں کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اجلاس میں اشیائے ضروریہ…

مزید پڑھیے

غذائی قلت میں بلوچستان پہلے نمبر پر،عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 30 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، بلوچستان ملک کا غریب ترین صوبہ، جب کہ واشک سب سے غریب شہر قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

حکومتی دعوے اور اقتصادی صورت حال

موجودہ حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کو ہیں جبکہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کی عدالتی کاروائی سے بچنے کے لیے پرسرار بیماری اور  اسکےعلاج کے لیے ملک سے باہر جانا کچھ دن میڈیا کی زینت بنا جسکے توڑ اور آنے والے الیکشن میں عوام کو  گمراہ کرنے کےلیے حکومت بہتر کارکردگی کا راگ الاپ رہی ہے جبکہ…

مزید پڑھیے

کس نئے سال کی مبارکباد؟

اس بحث سے بالاتر کہ کون عیسوی سال کا جشن منا رہا ہے اور کون اسلامی سال کی شروعات کو عین اسلامی روح کے مطابق منا رہا ہے۔ کس کا طرز عمل مثبت رویوں کا عکاس ہے اور کس کی سوچ منفیت کا تاثر لیے ہوئے ہے۔ اس بات سے بھی قطع نظر کہ سرے…

مزید پڑھیے

شادی پڑ گئی مہنگی

تحریر : خوشنود زہرا آجکل شادی بیاہ کا سیزن چل رہا ہے سو ہر جانب سے شادی کے دعوت نامے آرہے ہیں، خوبصورت اور دیدہ زیب کارڈز جن کو دیکھنے سے ہی ان کی قیمت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ میرے اندازے کے مطابق تو ایک عام کارڈ کی قیمت بھی 25 سے 500 تک…

مزید پڑھیے

فاٹا یتیمی کی حالت میں ہیں،عائشہ گلالئی

فاٹا کے عوام کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ يتيمي کي حالت ميں ہيں۔ فاٹا میں کوئی لوکل گورنمنٹ سسٹم نہیں۔ عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ فاٹا غربت اور جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ مزید جانئیے

مزید پڑھیے

صوبائی حکومت غربت میں نمایاں کمی لانے میں کامیاب رہی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت غربت میں نمایاں کمی لانے میں کامیاب رہی ہے۔

مزید پڑھیے

غربت؛جب خواہشات کی تکمیل حسرت بن جائے

عید کیلئے نئے کپڑے جوتے خریدنا سب کی خواہش ہوتی ہے لیکن کئی لوگ ایسے بھی ہیں جن کیلئے خواہشوں کی تکمیل بھی بس حسرت بن کر رہ جاتی ہے کیونکہ غربت کی آنچ پر پکتی بھوک کو تو تن ڈھانپنے کے بھی لالے پڑے ہیں۔ ایسے میں خوشیاں منانے کا ہوش کہاں ؟ دیکھیے…

مزید پڑھیے

حکومت معیشت کو بہتر بنانے میں کامیاب رہی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو بہتر بنانے اور غربت میں کمی کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

مزید پڑھیے

جہالت کی انتہا، سفاک باپ نے بیٹیوں کو نالے میں پھینک دیا

شکر گڑھ : شکر گڑھ کے علاقے میں سنگدل باپ نے اپنی دو کم سن بیٹیوں کو نالے میں پھینک دیا، سردی کے باعث ایک بیٹی انتقال کرگئی جب کہ دوسری کو تشویش ناک حالت میں استپال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

پاکستان میں غربت کم ہوگئی

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں غربت 60 فیصد سے کم ہو کر 29 فیصد پر آگئی ہے۔ تین سال میں لوڈ شیڈنگ میں بھی 70 فیصد کمی آئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی دورے کے دوران فرانسیسی روزنامے کو انٹرویو میں کہا کہ حکومت…

مزید پڑھیے

وزیراعظم نےغربت سے خاتمےکاحل بتادیا

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف  نےکہاہےکہ کاریک ملکوں میں تعاون غربت کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اسلام آبادمیں وسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون کی تنظیم کاریک کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم نوازشریف کاکہناتھاکہ کاریک ملکوں کی شراکت ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدلے گی۔ کاریک ممالک آپس میں توانائی ٹرانسپورٹ اور تجارت میں…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube