You are here:    Home      Posts tagged "pop singer"

پاپ کوئین نازیہ حسن کے بہترین نغمے

دلفريب انداز، سريلي آواز والی پاپ کوئين کے نام سے مشہور نازيہ حسن کے چاہنے والے آج ان کي 54 ویں سالگرہ منارہے ہيں۔ نازیہ حسن کے مداحوں کے دلوں میں ان کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔

مزید پڑھیے
 

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی نازیہ حسن کے 5 بہترین گانے

پاکستان کی مایہ نازسنگرنازیہ حسن کو بچھڑے اٹھارہ برس بیت گئے لیکن لازوال گیتوں کی بدولت نازیہ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں،نازیہ کے مداح انہیں بھولتے نہیں، بلکہ ان کے لازوال گیتوں سے آج بھی انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

گوگل کی جانب سے نازیہ حسن کو سالگرہ کا تحفہ

کراچی : جنوبی ایشیا کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے نام سے کون واقف نہیں ؟ حسن گلوکارہ کی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر معروف سرج انجن گوگل کی جانب سے گلوکارہ کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سرچ انجن نے اپنا ڈوڈل کے نام کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

دلوں میں زندہ نازیہ حسن کی17ویں برسی

کراچی:پاکستان کی مایہ نازسنگرنازیہ حسن کو بچھڑے سترہ برس بیت گئے لیکن لازوال گیتوں کی بدولت نازیہ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں،نازیہ کے مداح انہیں بھولتے نہیں۔

مزید پڑھیے
 

حسن پریوں جیسا،آواز کوئل جیسی

کراچی : پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 52 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، نازیہ حسن نے اپنے بھائی ذوہب حسن کے ہمراہ تیری میری دوستی ۔۔ اور ڈسکو دیوانے جیسے لازوال گیت میوزک انڈسٹری کو دیئے۔

مزید پڑھیے
 

حدیقہ کا مداحوں کیلئے بلھے شاہ کا کلام

افواہوں کی تردید کی تو ساتھ ہی ساتھ حدیقہ نے اپنے مداحوں کیلئے بلھے شاہ کا کلام بھی گنگنایا۔ آپ بھی سنیئے

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube