You are here:    Home      Posts tagged "political parties"
 

نیشنل پارٹی اور اٹھارویں آئینی ترمیم

اپریل کی 4 تاریخ کو نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات برادرم ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے ظہرانے پر مدعو کیا، تقریب کوئٹہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، پارٹی کے سیکریٹری جنرل جان بلیدی بھی موجود تھے، میں کچھ تاخیر سے پہنچا اس بناء پر…

مزید پڑھیے
 

انتخابات 2018 : کس نے کتنے خرچ کيے

انتخابي مہم ميں کتنا مال لگايا ؟ اراکين نے اخراجات کي تفصيلات اليکشن کميشن ميں جمع کراديں، کس رہنما نے کس حلقے ميں کتنے خرچ کيے۔ جانتے ہيں ساتھي اينکر کرن آفتاب سے  

مزید پڑھیے
 

سیاسی جلسوں میں موسیقی، کلچر کیسے پروان چڑھا؟

سیاسی جلسے ہوں اور ميوزک نہ ہو، ممکن نہيں، پی ٹی آئی، نون ليگ اور پيپلز پارٹی کا جلسہ موسيقی کے تڑکے کے بنا ادھورا ہوتا ہے، جلسوں ميں ميوزک کا کلچر کيسے پروان چڑھا، کس نے کتنا بجايا، کتنے کا بجايا اور کيسے بجايا، پہلے پارٹی جلسوں کی ايک جھلک دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

سیاسی اسٹیج گرنے کے انوکھے واقعات

سیاستدانوں کے وعدے بھاری ہوں نہ ہوں، سیاستدان اسٹیج اور اسٹيج سياست دانوں کیلئے بھاری ثابت ہوتے رہے ہیں، ماضی ميں کب کب کون کون اسٹيج سے گرا اور کب کب اسٹيج گرا، سماء کی خصوصی رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

وہ جیپ ہماری نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر سے انتخابی نشان جیپ سے متعلق سوال ہوا تو میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ انتخابی نشان پاک فوج دیتی ہے نہ آئی ایس آئی، وہ جیپ جس کا رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے وہ ہماری نہیں۔

مزید پڑھیے
 

خلائی نہیں، خدائی مخلوق ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کردیا کہ خلائی مخلوق سياسی نعرہ ہے، ہم رب کی مخلوق ہيں، صحافی کے سوال پر کيا جواب ديا آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

چوہدری نثار علی خان کو جیپ مل گئی

عام انتخابات 2018 کیلئے چوہدری نثار کو آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کیلئے جیپ کا نشان الاٹ کردیا گیا ہے، جب کہ دیگر سیاسی جماعتوں، آزاد میدواروں اور آزاد حیثیت میں لڑنے والے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد حتمی فہرست آر اوز اور ڈی…

مزید پڑھیے
 

الیکشن یا سلیکشن؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پچیس جولائی 2018 کو ہونے والے انتخابات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور سیاسی جماعتوں نے بھی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آئندہ انتخابات میں دس کروڑ سے زائد افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد…

مزید پڑھیے
 

خواتین کو 5 فیصد ٹکٹیں نہ دینے پر سیاسی جماعتیں مشکل میں پڑ سکتیں ہیں؟

ملک کی بیشتر سیاسی جماعتوں نے اب تک خواتین کو پانچ فیصد ٹکٹیں نہیں دیں۔ مقررہ وقت پر اگر خواتین کو ٹکٹیں نہیں دی گئیں تو سیاسی جماعتوں کو اپنے انتخابی نشان سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ سنیئے پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ

مزید پڑھیے
 

ایک زرداری، سب پر بھاری۔۔۔ کیا اس بار بھی؟

بلاگر: نوید نسیم عام انتخابات کا میدان سجنے کو ہے۔ سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکتیں الاٹ کرنا شروع کردیں۔ انتخابی جلسوں، جلوسوں، کارنر میٹنگز اور انتخابی دفاتر کھلنے کا سلسلہ عید کے بعد شروع ہونے کو ہے۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ایلیکٹیبلز اور عمران خان سمیت تحریک انصاف کے…

مزید پڑھیے
 

الیکشن 2018: سیاسی جماعتوں کے شاہانہ اخراجات

تحریر: فضل الہی کتنی عجیب بات ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے اخراجات کی حد کا تعین کرنے کے لیے کوئی قانون ہی موجود نہیں۔ الیکشن مہم کا آغاز ہوگا تو جلسوں اور ریلیوں پر کروڑوں روپے خرچ کئے جائیں گے۔ اسٹیج، پنڈال سجانے کے علاوہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے پنڈال بھرنے کے…

مزید پڑھیے
 

الیکشن 2018، انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

عام انتخابات 2018 میں سیاسی جماعتوں کو کن کن اصولوں کی پاسداری کرنا ہوگی ؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابط اخلاق جاری کردیا۔ الیکشن کے دوران نفرت آمیز تقاریر اور پوسٹرز پر مکمل پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیے
 

تمام سیاسی جماعتوں کا تعلیمی نظام میں بہتری لانے کاعزم

تعلیمی مہم الف اعلان کی جانب سے منعقد ہ کانفرنس میں پاکستان کے تمام بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرنے کیلئےتمام سیاسی جماعتوں کی قیادت اسلام آباد میں جمع ہوئی۔

مزید پڑھیے
 

آئیں ووٹ ڈالیں

پاکستان میں موسم بہار کے دوران ہی گرمیاں شروع ہو گئی ہیں لیکن یہ تغیر وتبدل صرف ملکی فضاء میں نہیں پایا جاتا بلکہ سیاسی افق پر بھی گرمی چھا گئی ہے۔موسمی پنچھیوں نے بھی اپنے آشیانے بدلنے کا آغاز کردیا ہے۔ پرندے اپنے گھونسلے بدل کر دوسروں کے آشیانوں میں سکون حاصل کرنے کی…

مزید پڑھیے
 

پارٹی منشور، دور کے سہانے ڈھول

پاکستان کی انتخابی تاریخ شائد ہے کہ عوام کی حیثیت اُس کامے کی سی رہی ہے جو چوہدری صاحب کی زمینوں پہ پورا سال اَناج کاشت کرتا رہتا ہے اور سال کے آخر میں بمشکل چند بوری اَناج اُسے مل پاتا ہے ، وہ بھی اِتنا کہ سال میں کچھ دن فاقہ نہ رہے تو…

مزید پڑھیے
 

کدو الیکشن

جوشِ خطابت میں اکثر سیاسی لیڈرز یا مقررین ایسی بات بھی کہہ جاتے ہیں جو بعد میں ان کیلئے تمسخر کا باعث بنتی ہے، ایسا ہی کچھ ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ بھی ہوا جو چیف جسٹس کو سنانا تو اپنا دکھڑا چاہتے تھے لیکن جوشِ خطابت میں چیف جسٹس کو ” کدو الیکشن” کا…

مزید پڑھیے
 

’’پھرمسٹیک ہوگئی‘‘

ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔ غلطی کر، سازش کا حصہ بن، حریف کو ناکوں چنے چبوانے کیلئے کسی کو بھی گلے لگا، کسی کی بھی پیٹھ پر تھپکی دیں لیکن اگر وہی وار پلٹ کر آجائے تو پھر کھل کر یہ کہنا کہ مسٹیک ہوگئی۔۔ واہ رے واہ سیاست تیرا کیا کہنا۔ درد…

مزید پڑھیے
 

عوام کی خدمت کی دعویدار سیاسی جماعتوں پر پارس جہانزیب کا تبصرہ

کہا جاتا ہے کہ احتجاج اور اختلاف ہمارا اجتماعی رویہ بن چکا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ ایک جیسی سوچ رکھنے والی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے دور کھڑی نظر آتی ہیں۔ ہر سیاسی جماعت عوام کی خدمت کا دعوی کرتی نطر آتی ہے لیکن درحقیقت عوام کی خدمت کر کون رہا ہے؟ یہ…

مزید پڑھیے
 

ملالہ یوسفزئی اگرسیاست میں آئیں تو۔۔۔۔

سوات کی گل مکئی اب عالمی پہچان رکھتی ہیں۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 6 سال بعد وطن آئیں تو حکومتی جماعت سمیت اپوزیشن نے بھی باہمت ملالہ کا دلی خیر مقدم کیا۔ 20 سالہ ملالہ کا عزم پختہ اور ارادے بہت بلند ہیں۔ ملالہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسفہ، سیاست، اور معاشیات کی تعلیم حاصل…

مزید پڑھیے
 

چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے سیاسی جماعتوں کا نمبرگیم

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاانتخاب آج کیا جا رہا ہے۔ حکمرانوں اور اپوزیشن کا ایک ہی دعویٰ ہےکہ چیئرمین سینیٹ کی بازی ہم جیتیں گے۔ دعوے اپنے جگہ لیکن نمبرگیم کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube