You are here:    Home      Posts tagged "polio virus"
 
 
 
 

بنوں میں انسداد پولیو مہم 26 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

والدین کو پولیو قطرے پلوانے پر رضامند کیا جائے گا

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں 2 بچے پولیو وائرس کا شکار، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے قلعہ عبداللہ اور جعفرآباد میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پیر کو انسداد پولیو کے قومی پروگرام نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مزید 4 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی تھی۔ وزیراعلیٰ نے…

مزید پڑھیے
 

بنوں میں 11 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق، کراچی بھی متاثر

خیبرپختونخوا کے بنوں ڈويژن ميں گيارہ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، جبکہ کراچی میں بھی ماحولياتي نمونوں ميں پوليو وائرس کي نشاندہي ہوئي ہے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے کہا ہے کہ بنوں ڈویژن پولیو وائرس کے حوالے سے خطرناک ہوگیا کیونکہ اب تک اس…

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام نے بتایا ہے کہ پنجاب میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن کے  10 سالہ بچے ميں پوليو وائرس کي تصديق ہوئی ہے۔۔ ترجمان کے مطابق رواں سال پنجاب ميں پوليو کا دوسرا کيس…

مزید پڑھیے
 

خیبر پختونخوا، مزید دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں مزید 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی اپریشن سینٹر کے مطابق بنوں کے علاقہ کوٹ بیلہ کے رہائشہ حمزہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بچے کی عمر 22 ماہ بتائی…

مزید پڑھیے
 

سندھ میں پولیو وائرس اب بھی موجود ہے،وزیر صحت سندھ کاانکشاف

وزیر صحت سندھ عذرا افضل نے انکشاف کیا کہ سندھ میں پولیو وائرس اب بھي موجود ہے لیکن پولیو کوریج کے باعث  گذشتہ سال پولیو کا صرف ایک کیس سامنے آیا۔ سندھ میں سال کی پہلی پولیو مہم کا افتتاح وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے لاسی گوٹھ نیوکراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا…

مزید پڑھیے
 

ملک کے 7 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان پولیو پروگرام کے فوکل پرسن بابر عطا نے کہا ہے کہ ملک کے 7 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے تحت ملک میں پہلی بار والدین کی آگاہی کے لئے گٹر میں پولیو وائرس کے نمونوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پاکستان…

مزید پڑھیے
 

کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت 7 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 7 بڑے شہروں ميں گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی، انسداد پولیو پروگرام کے ترجمان کے مطابق کراچی، سکھر، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور مردان میں وائرس پائے گئے ہيں۔ انسداد پولیو پروگرام کے ترجمان بابر عطاء نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک…

مزید پڑھیے
 

پشاور، سیوریج میں پولیو وائرس کا انکشاف، دو یوسیز انتہائی حساس قرار

  نکاسی آب کے نظام میں پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث پشاور کی دو یونین کونسلوں کو دوسری مرتبہ پولیو کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت نے دونوں یونین کونسلوں کو کوپولیو وائرس سے پاک قراردیا تھا۔ پشاور کے ’روزنامہ آج‘ کے مطابق جن دو…

مزید پڑھیے
 

دکی سے رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

یوسی صدر کے کلی بابڑان میں ڈیڑھ سال کے محمد عثمان ولد عبدالبصیرمیں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ پولیو کے فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالعزیز کے مطابق رواں سال 2018 میں پاکستان میں پولیو کا یہ تیسرا کیس ہے،اور تینوں کیسز ضلع دکی سے رپورٹ ہوئے ہیں، اس سے قبل مارچ اور اپریل کے مہینے میں…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ

دُکی:بلوچستان کے علاقے دُکی میں رواں برس پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا ۔ گزشتہ سال پاکستان میں پولیو کے آٹھ کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ بلوچستان میں2011 سے اب تک پولیو کے 115 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ژوب ڈویژن کے متعدد اضلاع پولیو کے حوالے سے ہائی رسک ایریاز قرار دیے گئے ہیں۔ سما کے…

مزید پڑھیے
 

پولیوکےحوالےسےاضلاع کی درجہ بندی،متعدد ہائی رسک کیٹگری میں شامل

اسلام آباد : پولیو کے حوالے سے ملک بھر کے اضلاع کی درجہ بندی کردی گئی ہے، پنجاب کے سوا باقی تمام صوبوں میں متعدد اضلاع پولیو وائرس کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیئے گئے۔

مزید پڑھیے
 

نئےسال میں پولیوکاحملہ،تین سالہ بچےمیں پولیووائرس کی تصدیق

کراچی : کراچی میں نئے سال میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، گڈاپ یوسی سات میں پونے تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی۔

مزید پڑھیے
 

خیبر پختونخوا میں پولیو کا مرض پھر بڑھنے لگا

پشاور: خیبرپختونخوا میں بار بار مہم تو چلائی گئی لیکن پولیو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ کئی بچے ویکسین پینے کے باوجود موذی مریض میں مبتلا ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube