You are here:    Home      Posts tagged "Police Woman"

ناقدین کو جواب دینے کیلئے ماہرہ خان تھانیدار بن گئیں

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے تھانے دار کے روپ میں ریپ گانا گا کر ناقدین کو پھر بھرپور جواب دے دیا، کہتی ہیں کہ کیا آپ کی فلمیں 100 کروڑ کماتی ہیں؟۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لیجنڈ اداکار فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی شو کے دوران تنقید کا نشانہ بنایا تھا، فردوس…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون ایس ایچ او

پشاور : مردوں کے تھانے ميں خاتون کی حکمرانی، خيبرپختونخوا کی تاريخ ميں پہلی بار خاتون ايس ايچ او کی تقرری ہوگئی، رضوانہ حميد نے نئی ذمہ داريوں کو چيلنج قرار ديا۔ رضوانہ حميد کیلئے ايس ايچ او کا عہدہ نيا نہيں ليکن ذمہ دارياں نئی ہيں، ويمن پوليس اسٹيشن ميں 3 سال تک ايس…

مزید پڑھیے
 

دوسروں کی حفاظت کے لیےکوشاں مقدس ماں

محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کا مقدس رشتہ  کئي روپ ميں معاشرے کو نور بخش رہا ہے۔ پوليس يونيفارم پہنے اپنے جگر کے ٹکڑوں کو اکيلا چھوڑ کر دوسروں کے تحفظ کے لئے کوشاں ايک ايسي ماں کی زندگی کی داستان سنارہے ہیں،جہانگير خان اپنی اس رپورٹ  میں۔

مزید پڑھیے