You are here:    Home      Posts tagged "police van"

لاہور داتا دربار دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

لاہور میں خودکش حملہ آور شيش محل روڈ سے داتا دربار کے گيٹ نمبر 2 کي طرف آيا اور 8 بج کر 54 منٹ پر پوليس وين کے قريب خود کو اڑايا۔ حملہ آور کي عمر 20 سے 22 سال کے درميان ہے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان کی لاہور دھماکے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں داتا دربار کے باہر پولیس وین کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کي جائیں۔ لاہور میں آج صبح داتا…

مزید پڑھیے
 

حضرات! ضروری اعلان سماعت فرمائیں، مجھے 2 بکرے ملے ہیں

پاکستان میں پولیس اور خاص طور پر ٹریفک اہلکار رشوت خوری کے لیے مشہور ہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ پورا محکمہ اوپر سے نیچے تک ’بے ایمان‘ لوگوں سے بھرا پڑا ہو۔ محکمہ پولیس میں بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو خود کو حقیقی معنوں میں عوام کے محافظ سمجھتے ہیں۔ ایسا ہی…

مزید پڑھیے
 

ایف سی اہلکاروں کے ٹرک پر خودکش حملے کی ویڈیو

کوئٹہ : کوئٹہ میں سریاب روڈ شالکوٹ کے علاقے میں ایف سی اہل کاروں سے بھرے ٹرک پر خود کش حملے میں سات اہل کار شہید، جب کہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ٹرک میں 35 سے زائد اہل کار سوار تھے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سما

مزید پڑھیے
 

ایف سی اہل کاروں سے بھرے ٹرک کے قریب دھماکا7 اہل کار شہید

کوئٹہ : سریاب روڈ پر پولیس اہل کاروں سے بھرے ٹرک کے  قریب دھماکے میںسات اہل کار شہید، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

پولیس وین پر فائرنگ، دو قیدی زخمی

لاہور : لاہور میں پیکو روڈ پر نامعلوم ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو قیدی زخمی ہوگئے، زخمی قیدیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ،پولیس موبائل پر حملہ،اہلکار شہید، تین زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس موبائیل پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے