You are here:    Home      Posts tagged "Police Torture"

صلاح الدین کی موت تشدد سے ہوئی، فارنزک رپورٹ

دوران حراست صلاح الدین پر ذہنی و جسمانی تشدد کیاگیا

مزید پڑھیے
 

پنڈی بھٹیاں: شہری پرتشددکاالزام، 2 اہلکار گرفتار، ایس ایچ اومعطل

انورنامی شہری کی درخواست پر اے ایس آئی اورکانسٹیبل گرفتار

مزید پڑھیے
 

رحیم یار خان میں پولیس کی موجودگی پر نوجوان پر تشدد، 5 اہلکار معطل

رحيم يار خان ميں پوليس کی موجودگی ميں نوجوان پر تشدد کی فوٹيج سامنے آنے پر ڈی پی او نے 5 اہلکاروں کو معطل کرديا۔ رحیم یار خان کے شہری علی رضا نے ذاتی لڑائی کے کيس ميں عدالت سےعبوری ضمانت لی ہوئی تھی، اس کے باوجود مقدمے کے مدعی پوليس کے ساتھ آئے اور…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ: شہری کا قتل، ورثاء کے احتجاج پر ایس ایچ او کیخلاف تحقیقات شروع

کوئٹہ میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق شہری کے ورثاء کے احتجاج کے بعد ایس ایچ او شالکوٹ اور پولیس اہلکاروں کو مقدمے میں شامل تفتیش کرلیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بھی معاملے کا نوٹس لیکر آئی جی پولیس کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی رات کوئٹہ کے…

مزید پڑھیے
 

ملتان،پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت،پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ميں پوليس کے مبينہ تشدد سے ايک شخص جاں بحق ہوگيا،مقتول کے بھائي کي مدعيت ميں پوليس افسر سميت تين اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرليا گيا، پوليس کا کہنا ہےکہ ملزمان نے پوليس پارٹي پر حملہ کيا تھا۔ ملتان میں پوليس کے مبينہ تشدد سے نوجوان جاں بحق  ہوگیا،پولیس نے مقتول کے بھائي…

مزید پڑھیے
 

صوبائی وزیر کے محافظ اور ڈرائیور سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کوئٹہ میں صوبائی وزیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ کے محافظ اور ڈرائیور سمیت 3 افراد کیخلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کے محافظ اور ڈرائیور سمیت 3 ملزمان کیخلاف سول لائن تھانے میں کار سرکار میں مداخلت اور اہلکاروں پر…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ ميں مبینہ پوليس تشدد سے نوجوان جاں بحق، ایس ایچ او اور 8 اہلکار معطل

کوئٹہ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، لواحقین کے مطالبے پر ڈی آئی جی نے ایس ایچ او شالکوٹ سميت ایگل اسکواڈ کے آٹھ اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ کوئٹہ میں پوليس گردي کا نیا واقعہ سامنے آگیا، سبزل روڈ کا رہائشی 28 سالہ نوجوان فضل احمد پولیس کے مبینہ تشدد…

مزید پڑھیے
 

تربت میں پولیس اہلکاروں کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد،پولیس اہلکار معطل

تربت کےنواحی علاقے کیساک میں ٹرک ڈرائیورسےپولیس اہلکاروں کی بدسلوکی،مار مار کر ڈرائیور کو لہو لہان کر دیا،واقعہ مبینہ طور پر بھتے کی عدم ادائیگی کے بعد پیش آیا۔ تربت کےنواح میں چیک پوسٹ پرپولیس اہلکاروں کےٹرک ڈرائیورپرتشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار…

مزید پڑھیے
 

پولیس تشدد، خاتون کی وائرل ویڈیو کا نوٹس

پولیس تشدد پر روتی ہوئی خاتون نادیہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ پر پولیس کے اعلٰی افسران نے خاتون کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا ۔ پولیس تشدد پر روتی ہوئی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد، پولیس کے اعلٰی افسران نے اس کا نوٹس لے لیا۔…

مزید پڑھیے
 

پولیس نے تشدد کیا، خاتون قوال کی ویڈیو وائرل ہوگئی

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خاتون نادیہ نے بیان دیا اور انکشاف کیا کہ سید سخی سرمست کے دربار پر قوالی پڑھنے کے بعد پولیس نے دربار میں مجھ پر تشدد کیا اور تھانے لے جا کر ایف آئی آر کاٹ دی ۔ اور اب جان سے مارنے کی دھمکی دی جارہی ہے ۔…

مزید پڑھیے
 

خواتین کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی

نوشہرو فیروز سپرہائی وے پر خواتین کے ساتھ دوران احتجاج پولیس اہلکاروں نے زبردستی کی۔ مرد اہلکاروں نے خواتین کو پکڑ کر پولیس موبائل میں بٹھایا۔ پولیس گردی کا یہ واقعہ نوشہرو فیروز میں پیش آیا جہاں قانون کے رکھوالے ظلم ڈھانے لگے۔ فقیر سلیم کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

سی سی ٹی وی نے نوجوان کی ہلاکت کی حقیقت کھول دی

کراچی میں جعلی مقابلے کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے نوجوان مقصود احمد کی ہلاکت کی حقیقت کھول دی۔ کراچی میں شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان مقصود احمد کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی سما نے حاصل کرلی۔ فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو مقصود…

مزید پڑھیے
 

کراچی:سپرہائی وے پرپولیس گردی کا ایک اورواقعہ

کراچي پوليس نے ساري حديں پار کرديں۔ سپرہائي وے پرپوليس گردي کاايک اورواقعہ سامنےآگيا۔ نوجوان پرمبينہ طور پر تشددکيا۔ پيسے بھي چھين ليے۔محافظوں کے ہاتھوں لٹنے پر شہري سسکيوں کے ساتھ رو پڑا۔

مزید پڑھیے
 

پولیس کوملزمان پرکھلےتشددکےاحکامات جاری

لاہور: آئی جی پولیس پنجاب نے اعلی حکام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر پولیس کو کھل کر تشدد کرنے کی اجازت ديدی ۔ پولیس کوتشدد کی فوٹیجز اور تصاویر بنانے والوں کے موبائل فونز ضبط کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ پنجاب پولیس کے شیر جوان اب کھل کر تشدد کر سکيں گے۔…

مزید پڑھیے
 

پولیس کو ملزم کی گرفتاری کی کوشش مہنگی پڑگئی

سانگلہ ہل پوليس کو ملزم کي گرفتاري کيلئے چھاپہ مارنا مہنگا پڑگيا۔ شہريوں نے اہلکاروں کي پٹائي کر دي۔ گگومنڈي پوليس نے پيٹي بند بھائيوں کو لوگوں کے چُنگل سے نکالا۔ ملزم منير احمد کےخلاف غبن کا مقدمہ درج تھا۔ پوليس اہلکار گرفتار کرنے گئے ليکن اُنہيں يہ کوشش مہنگي پڑ گئي۔

مزید پڑھیے
 

پمپ ملازم پر تشدد، پولیس گردی کی نئی ویڈیو دیکھیں

کراچی : کراچی میں پولیس گردی کی نئی کہانی سامنے آگئی، گلبرگ میں پولیس افسر نے سی این جی نہ بھرنے پر پمپ کے ملازم پر تھپڑوں کی بارش کردی، جرم صرف اتنا تھا کہ سی این جی بند تھی، ویڈیو سماء کو موصول ہوگئی، کراچی پولیس چیف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس…

مزید پڑھیے
 

گوجرانوالہ میں پولیس گردی،چنگچی ڈرائیورپرشدید تشدد

گوجرانوالہ: پنجاب میں پولیس کی غنڈہ گردی کا ایک اور واقعہ معاشرےپر کلنک کا سیاہ داغ لگاگیا۔ سماء کےمطابق گوجرانوالہ میں سب انسپیکٹر سمیع اللہ کی گاڑی سے چنگچی ٹکراگئی۔ اس دوران پولیس والے کو طیش آیا اور ان چنگچی کے ڈرائیور پر تشددکیا۔ پولیس کی غنڈی گردی کے سامنے عوام تماشائی بن گئی۔ پولیس…

مزید پڑھیے
 

پولیس اہلکاروں کا خواتین پر مبینہ تشدد

شہریوں کے جان اور مال کے محافظ ہی تشدد پر اُتر آئے۔ بہاولپور میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر چار خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ خواتین کو بازاروں سے پرس چوری کرنے کے الزام میں پکڑا گیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کیخلاف ایک اور قانونی جنگ کا آغاز

پشاور : اسلام آباد دھرنے ميں شرکت  سے کيوں روکا؟، وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا پرويز خٹک نے وزيراعظم نواز شريف کیخلاف قانونی جنگ کا آغاز کرديا، وفاق کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں وزیراعظم نواز شریف، شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے، وفاق کا…

مزید پڑھیے
 

سندھ پولیس کا کارنامہ، معذور افراد پر ظلم کی انتہاء، سفاکانہ تشدد

اسٹاف رپورٹ کراچی : کراچی میں پولیس اہلکاروں نے معذور افراد پر ظلم کی انتہاء کردی،  معذور کوٹہ پر ملازمت کا مطالبہ کرنے پر پوليس نے سندھ اسمبلی کے سامنے معذور حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانا بنايا اور گھسیٹا، جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی، ساتھی معذوروں پر بھی سفاکانہ تشدد کیا گیا۔…

مزید پڑھیے