You are here:    Home      Posts tagged "POINT OF ORDER"
 
 
 
 
 

خورشید شاہ کی گرفتاری پر ارکانِ پارلیمنٹ کا تبصرہ

خورشید شاہ کی گرفتاری نےسیاسی درجہ حرارت بڑھادیا

مزید پڑھیے
 

مریم نواز پارٹی عہدے پر برقرار،اراکینِ پارلیمنٹ کا تبصرہ

سلم لیگ نواز کے اراکین اسمبلی نے خوشی کا اظہار کیا

مزید پڑھیے
 
 

کراچی کی صورتحال پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

کراچی کا سیاسی مستقبل کیا ہوسکتا ہے؟

مزید پڑھیے
 

کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے

کشمیریوں کے درد میں ڈوبی پاکستانیوں کی آواز

مزید پڑھیے
 

کشمیر کے معاملے پر پاکستان کیا کرے،اراکین پارلیمنٹ کا مشورہ

کشمیر کے بارے میں بھارت کے سازشی اقدامات نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا۔ پاکستان کے پاس ان حالات میں کچھ آپشنز موجود ہیں، ارکانِ پارلیمنٹ نے فوری طور پر کشمیر کے معاملے پر متفقہ نیشنل ایکشن پلان بنانے کا مشورہ دیا ہے اور تجویز دی ہے کہ بھارت نے ریڈ لائن پار…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی سفارت کاری کے لیے کشمیر بڑا امتحان ہے،ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

کشمیریوں کی شناخت پر نریندر مودی کے وار نے پاکستان میں غصے کی لہر دوڑادی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نےعالمی سطح پر پاکستان کو اس معاملے کو اٹھانے اور دیگر کیا آپشنز کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پاکستان کو عالمی فورمز پر تمام قانونی آپشنز استعمال کرنا ہوں گے،یہ پاکستان کی سفارتکاری کیلئے بڑا امتحان…

مزید پڑھیے
 

اراکین پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے پر تبصرہ

کشمیر میں کشمیریوں کواقلیت میں بدلنے اور وادی کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کیلئے بھارتی حکومت نے اپنے ہی آئین میں تبدیلی کردی۔ پارلیمنٹیرینز یک زبان ہیں کہ نریندر مودی کی کوئی بھی حماقت پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیل سکتی ہے، بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔ تفصیلات اراکین پارلیمنٹ کی…

مزید پڑھیے
 

مہنگائی کی شرح میں اضافے پر ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

موجودہ حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر مہنگائی ساڑھے پانچ سال بعد پہلی بار دوہرے ہندسے میں داخل ہوگئی ہے۔عوام کی مشکلات پر ارکان پارلیمنٹ کی متضاد رائے ہیں۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ بجٹ عالمی مالیاتی اداروں کی مرضی سے بنا ہے تو یہی ہونا ہے جبکہ پی ٹی آئی اراکین نے…

مزید پڑھیے
 

مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش پر ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

پاکستان کی سیاسی قیادت نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا نمایاں تذکرہ رہا۔ امریکی صدر کی جانب سے ثالثی کی پیش کش بھی کی گئی۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ ثالثی کی باتیں ماضی…

مزید پڑھیے
 

ٹیکسز میں اضافے پر ارکان پارلیمنٹ کی رائے

بجٹ میں ٹیکسز بڑھانے پر حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ ٹیکسوں کے شور میں تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے باوجود ڈیڈلاک برقرار ہے۔ اپوزیشن کو اس صورتحال پر تشویش ہے جبکہ حکمراں جماعت والے مطمئن ہیں کہ مشکل سہی لیکن یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے دیکھیے…

مزید پڑھیے
 

افغان صدر اشرف غنی کے دورہ پاکستان پر ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

افغانستان کی جانب سے اکثر پاکستان پر الزام تراشیاں ہوتی رہتی ہیں۔ صدر اشرف غنی کے دورہ پاکستان میں دونوں ملکوں کی قیادت نے کھل کر ایک دوسرے سے بات کی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے میں دو طرفہ تعلقات دونوں ممالک کے لیے اہم ہیں۔ ارکان پارلیمان متفق نظر آئے کہ پاکستان اور افغانستان کے…

مزید پڑھیے
 

حکومت مخالف آل پارٹیز کانفرنس پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

متحدہ اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کمر کَس لی ہے۔مولانا فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس کی بیٹھک سجانے میں کامیاب رہے۔ حکومتی ارکان کہتے ہیں کہ اپوزیشن اتحاد صرف ذاتی مفاد کیلئے ہے جبکہ حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ عوام دشمن حکومت کو ٹف ٹائم دینا ہے،متفقہ حکمت عملی طے کررہے…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر پابندی کتنی پُراثر ہوگی،اراکین پارلیمنٹ کی رائے

سیاستدانوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔ قومی اسمبلی میں  وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہنے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دے دی اور وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہنے…

مزید پڑھیے
 

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی نئی وارننگ پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے اقدامات سے غیرمطمئن ہے اور ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی نئی وارننگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے حوالے سے پاکستانی اقدامات ناکافی قرار دے دیئے۔ ارکان پارلیمان کی اس حوالے سے رائے دیکھیں اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شکستوں پر اراکین پارلیمنٹ بھی مایوس

کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پے در پے شکست کی گونج ایوانوں میں پہنچ گئی۔ قوم کے منتخب نمائندوں کو عالمی میلے میں شاہینوں کا مستقبل روشن نظر نہیں آرہا ہے۔ ارکان پارلیمان کی اکثریت پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کیلئے نااُمید ہے لیکن بعض ارکان اب بھی سمجھتے ہیں کہ قومی…

مزید پڑھیے