You are here:    Home      Posts tagged "#PMIKVisitingUS"

يہ سب مجھ سےصرف ايک لفظ سننا چاہتےہيں “اين آراو”۔

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور ن ليگ سب اکھٹے ہوگئے ہيں اور ان سب کا صرف ايک ہي مقصد ہے کہ يہ مجھ سے تين لفظ اين آر او سننا چاہتے ہيں۔ دنيا ادھر سے ادھر ہو جائے، انہيں پيسہ ہر حال ميں واپس کرنا پڑے گا۔ يہ…

مزید پڑھیے
 

وزيراعظم عمران خان اور وفدکےاعزازمیں وائٹ ہاوس میں ظہرانہ بھی دیاجائیگا

وزيراعظم عمران خان اور امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات آج ہوگی۔ وائٹ ہاوس پہنچنے پر ٹرمپ خود استقبال کريں گے۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی وفد میں شامل ہونگے۔

مزید پڑھیے
 

سپہ سالار قمر جاوید باجوہ آج پینٹاگون کا دورہ کرینگے

ترجمان پاک افواج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج امريکا کي عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، سپہ سالار پینٹاگون کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

وطن واپس جاکرجيل ميں دي جانیوالی سہولتيں ختم کردونگا،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے خطاب کے دوران بتایا کہ نواز شريف کہتے ہيں کھانا گھر سے منگواديں جيل کا کھانا اچھا نہيں، ايئرکنڈيشن اور ٹي وي دينے کی سہولت مانگتے ہيں، يہ سب جيل ميں ہوں تو پھر سزا کيسي۔

مزید پڑھیے
 

بلاول،فضل الرحمان،ن لیگ میرے منہ سے این آر او سنناچاہتےہیں،وزیراعظم

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور ن ليگ سب اکھٹے ہوگئے ہيں اور ان سب کا صرف ايک ہي مقصد ہے کہ يہ مجھ سے تين لفظ اين آر او سننا چاہتے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

سیکورٹی فورسز کا اب بنیادی فوکس بلوچستان ہے،آصف غفور

ڈي جي آئي ايس پي آر میجر جزل آصف غفورکا کہنا ہے کہ پاکستان کی داخلی سلامتی صورت حال پہلے سے بہت بہتر ہے، پاکستانی عوام اور سیکیورٹی اداروں کی کوششیں اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں۔ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے دہشت گردي ميں بتدريج کمي آئے گي۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

وزیراعظم عمران خان کمرشل فلائٹ کے ذریعے امریکا کے پہلے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ عمران خان نے پاکستاني سفارت خانے ميں تاجر برادري سے ملاقاتيں کيں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بائیس جولائی کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔ عمران خان پاکستانی کمیونٹی سےخطاب بھی کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف کے ہمراہ دورہ امریکا پر روانہ

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ آرمی چیف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے، جہاں ان کی دو نشستیں ہوں گی۔

مزید پڑھیے