You are here:    Home      Posts tagged "PM IMRAN KHAN"

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کیلئے روانہ

عمران خان 23 ستمبر کو امریکی صدر سے ملاقات کرینگے

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان کی خاتون اول کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا

مزید پڑھیے
 
 
 

وزیراعظم آج مظفرآباد میں تاریخی جلسے سے خطاب کرینگے

جلسے کا مقصد دنیا کو کشمیر کیطرف توجہ دلانا ہے

مزید پڑھیے
 
 

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کرینگے

وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر بات کرینگے

مزید پڑھیے
 

مودی سے ویک اینڈ پر کشمیر پر بات کرونگا،ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے ثالثی کی دوبارہ پیشکش

مزید پڑھیے
 

چوروں کوجيل ميں ڈال دياپھربھی ملکی معيشت آئی سی يوميں ہے،سعدرفیق

ن لیگ کے سینیر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت کی مخالفین سے بدسلوکی اور انتقام اپنے عروج پر ہے، ہمیں چور اور ڈاکو بنا کر جیلوں میں ڈالا پھر بھی ملکی معیشت کا بیڑا غرق ہے۔

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر اور سرحدی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

مقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت سرحد کی موجودہ صورت حال سمیت نو نکاتی ایجنڈے پر غور کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو اسلام آباد میں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق خصوصی کمیٹی کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود…

مزید پڑھیے
 

وزیر اعظم کی زیرِ صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو طلب کر لیا ہے جس کا اجلاس کچھ دير بعد اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر بھی شرکت کریں گے حکومتی سال مکمل ہونے پر معاشی اہداف…

مزید پڑھیے
 

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے ایکسائز آفس اسلام آباد میں آن لائن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق ٹوکن ٹیکس کی رقم کیلئے بھی آن لائن سسٹم لايا جائے اور 90 روز میں عمل درآمد رپورٹ جمع کروائی…

مزید پڑھیے
 

بھارتی ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی کے ہاتھ میں آگئے ہیں،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پر فاشسٹ ہندوؤں نے جرمن نازیوں کی طرح قبضہ کرلیا، مقبوضہ کشمیر میں محصور 90 لاکھ کشمیریوں کی زندگی خطرے میں ہے، دنیا سنجیدگی سے بھارتی ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کےمتعلق سوچے جو فاشسٹ مودی کے ہاتھ لگ چکے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

حکومت کا18اگست سے شروع ہونیوالا سفر کامیابی سے جاری ہے،فردوس

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اٹھارہ اگست 2018 سے شروع ہونے والا سفر استحکام پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہے، پہلی بار ٹیکس وصولی کے قومی فرض کو تحریک کی شکل دی گئی۔

مزید پڑھیے
 

قوم جب آزادی کیلئے متحد ہوجائے تو موت کا خوف بھی نہیں روک سکتا،عمران خان

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فاشٹ ہندو سپر میسی میں مبتلا مودی حکومت کو پتا ہونا چاہیئے کہ جب قوم جدو جہد ٓازادی کیلئے متحدہ ہوجائے تو انہیں موت کا خوف نہیں رہتا۔

مزید پڑھیے
 

صدر، وزیراعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے اتحاد پر زور

صدر ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ترقی وخوشحالی کے قومی اہداف کے حصول کے لئے ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لئے اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تہترویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر نے کہا…

مزید پڑھیے
 

بحرین کے بادشاہ کو وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فون

وزیراعظم عمران خان اور بحرین کے بادشاہ سے ٹيلي فونک رابطے میں کشمير کي صورت حال پر تبادلہ خيال کيا گیا۔ عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

مزید پڑھیے
 

کشمیر کے بحران پر وزیراعظم عمران خان کی مکمل تقریر

پیر5 اگست کو بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے آئین میں تبدیلی سے مقبوضہ کمشیر کی خصوصی حثیت ختم کردی ۔ یہ فیصلہ خطے اور دیگر ممالک کے لیے حیران کن تھا۔ صدر رام ناتھ کووند نے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کے بل پر دستخط کیے جس کے تحت مقبوضہ وادی…

مزید پڑھیے
 

کشمیریوں پر ظلم کی سیاح رات ختم ہونے والی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے۔ ٹویٹر پيغام میں وزيراعظم نے لکھا کہ بھارت نے معصوم شہریوں پر کلسٹر بم گرا کر کنونشنل ہتھیاروں سے متعلق 1983 کے معاہدے کے…

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے تشدد میں اضافہ ہوگا، قومی سلامی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات سے تشدد کی سطح میں اضافہ ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا جس میں بھارت کے کلسٹر بموں کے…

مزید پڑھیے
 

تمام مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنے نبی کی سنت پر چلتے ہوئے دیگر مذاہب کے لوگوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرینگے، ہماری جنگ سب کے حقوق کیلئے برابری کی بنیاد پر ہے، حضرت علیؑ اور حضرت عمرؓ کے دور میں خلیفہ وقت بھی قانون کے نیچے تھے، قانون سب کے لیے برابر…

مزید پڑھیے