Posts tagged "PLANE"

امریکا میں طیارہ گر کر تباہ

طیارے کا کنٹرول ٹاور سے بھی رابطہ نہ ہوا

مزید پڑھیے

افغانستان میں طیارہ گر کر تباہ

طیارے میں 83 مسافر سوار تھے

مزید پڑھیے

ایران میں مسافر طیارہ پھسل کر سڑک پر آگیا

طیارے میں 130 مسافر اور عملے کے اراکین تھے

مزید پڑھیے

بھارت سری لنکا میچ کے دوران کشمیر کے حق میں نعرے

پاک بھارت میچ کے بعد بھارت سری لنکا میچ کے دوران بھارتیوں کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب ہوا میں “مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرو” اور “مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی بند کرو” کے بینرز ہوا میں لہرانے لگے۔

مزید پڑھیے

عملہ سوتی ہوئی خاتون کو طیارے میں ہی بھول آیا

طویل فضائی سفر کے دوران مسافروں کا سوجانا ایک عام سی بات ہے لیکن ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی سو جائے تو جہاز کے منزل پر پہنچ جانے کے بعد بھی خواب خرگوش کے مزے ہی لیتا رہے۔ کینیڈا میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ سامنے آیا جہاں ایک خاتون نے دعویٰ کیا…

مزید پڑھیے

چلی میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

چلی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا، پائلٹ سميت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ غير ملکي ميڈيا کے مطابق چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیک ایئرپورٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگيا۔ طیارے کے گھر پر گرتے ہي آگ بھڑک اٹھي، حادثے…

مزید پڑھیے

دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ کون سا؟

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ايک مرتبہ پھر دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

مزید پڑھیے

دنیا کے سب سے بڑے طیارے نے اسپیڈ ٹیسٹ پاس کرلیا

دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور طیارے نے اپنا اسپیڈ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی ایلن پال کی جدوجہد رنگ لے آئی۔

مزید پڑھیے

سیٹل ایئرپورٹ پر بغیر اجازت اڑان بھرنے والا طیارہ گرکر تباہ

امریکی شہر سیٹل کے ایئرپورٹ سے اجازت لیے بغیر اڑنے والا طیارہ قریبی جزیرے پر گر کر تباہ ہوگیا۔

مزید پڑھیے

میکسیکو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

شمالی میکسیکو میں مسافر طیارہ پرواز کے پانچ منٹ بعد ہی حادثے کا شکار ہو کر ايئرپورٹ کے قریب گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے ميں 95 مسافر اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے، تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیے

آئرلینڈ طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ،درجنوں مسافر اسپتال منتقل

آئرلینڈ کی ایئر لائن ریان ایئر کا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا، تاہم ایمرجنسی لینڈنگ کے دوان درجنوں مسافر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

فیفا ورلڈکپ،سعودی ٹیم کو لے جانے والے طیارے میں آگ لگ گئی

فٹبال ورلڈ کپ کےلئے روس میں موجود سعودی ٹیم حادثے سے بال بال بچ گئی۔

مزید پڑھیے

قومی ائیرلائن کا نئے لوگو کی تشئیر کیلئے استعمال طیارہ پی آئی اے کے پاس موجود ہی نہیں

کراچی : باکمال لوگوں کا لاجواب کارنامہ سامنے آگیا، پی آئی اے نے حال ہی میں جاری کردہ اشتہار میں ايک ایسے طیارے کا استعمال کیا جو پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہی نہیں۔ پی آئی اے نے لوگو کی تبدیلی کیلئے جاری کردہ اشتہار میں ايک ایسے طیارے کا استعمال کیا…

مزید پڑھیے

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا “لوگو” تبدیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد : انتظامیہ کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کا دس سال پرانا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ طیارے کی پچھلی طرف مارخور کا ڈئزائن پرنٹ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

سعودیہ اور امریکا کے مابین طیارہ سازی کا نیا معاہدہ

ریاض / واشنگٹن : سعودی حکومت اور معروف امریکی فرم کے درمیان طیارہ سازی کا نیا تاریخ ساز منصوبہ طے پا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

کیا پائلٹ نشے میں تھے ؟؟

مانچسٹر : ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈنگ کے یہ مناظر دیکھ کر کوئی باآسانی اس بات کا انداز لگا سکتا ہے کہ شاید پائلٹ نشے میں ہے، تاہم ایسا نہیں۔ لینڈنگ کے وقت طیارے کے دائیں بائیں ڈولتے رہنے کہ وجہ سخت موسم تھا۔

مزید پڑھیے

ایران میں طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک، ویڈیو منظر عام پر آگئی

ایران میں مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو کر گر گیا، واقعے میں عملے سمیت تمام 66 افراد ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگی ہوئی ہے۔ ویڈیو دیکھی۔

مزید پڑھیے

ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

تہران : ایرانی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق ایران کا مسافر بردار طیارہ اصفہان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مسافر طیارہ سمندر میں گرنے سے بال بال بچ گیا

پيگاسس ایئرلائن کا طيارہ ترکی کے ساحلی ہوائی اڈے کے رن وے پر پھسل گيا، بحر اسود ميں گرتے گرتے رہ گيا، خوش قسمتی سے کسی مسافر کو کوئی چوٹ بھی نہیں آئی، موبائل کيمرے نے يہ سنسنی خيز منظر محفوظ کرليا، ویڈیو دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube