You are here:    Home      Posts tagged "pizza"

کراچی آنے والے ان فوڈ اسٹریٹس کے کھانے ضرور کھائیں

اگر آپ کراچی آنے والے ہیں اور سونے پر سہاگہ کہ آپ کھانے کے بھی حد سے شوقین ہیں تو تیار ہوجائیں۔ یہ شہر اپنی باہیں کھول کر نہ صرف آپ کو خوش آمدید کہے گا بلکہ یہاں ایسی کھانے کھابے کی جگہیں ہیں جو آپ کو انگلیاں چاٹنے اور مدتوں کھانا یاد رکھنے پر…

مزید پڑھیے
 

پیزا جنک فوڈ نہیں، ثانیہ مرزا حسن علی کی حمایت میں بول پڑیں

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے پہلی خاتون پریزنٹر منتخب ہونے والی زینب عباس نے قومی ٹیم کے فاسٹ بالرحسن علی اور لیگ اسپنر شاداب خان کے درمیان دوستانہ تعلقات کی نوعیت جانچنے کیلئے دلچسپ سوالات پوچھے۔ اس دوران حسن علی نے پیزا کو جنک فوڈ نہ مانتے ہوئے کچھ ایسا…

مزید پڑھیے
 

برگر، پیزا اور دیسی پکوان ایک ہی جگہ

لاہوریوں کیلئے کھابوں کا میلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، کٹاکٹ، چپلی کباب اور دیسی پکوان، برگر اور پیزا کے ساتھ ساتھ نئے انداز سے بنائے گئے کھانوں کا احوال اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

وائٹ ہاوس کے باورچی غائب ہوگئے

امریکا میں تاریخ کے بدترین شٹ ڈاون کے بعد وائٹ ہاوس کے باورچی کام چھوڑ کر چلے گئے۔

مزید پڑھیے
 

کیا آپ نے تندور میں تیار کیا جانے والا تندوری پیزا کھایا ہے ؟

اوون کا پيزا ہوا پرانا اب تندوري پيزا کا زمانہ ہے جس نے ملتانیوں کے دل جیت لیے ہيں اس تندوری پیزا کو کیسے تیار کیا جاتا ہے ۔ ملتاني اب تندور میں تیار کیا جانے والا تندوری پیزا کھائیں گے، ملتان میں چکن اچاری پیزا، باربی کیو پیزا ، ویجیٹیبل پیزا سب ملتا ہے…

مزید پڑھیے
 

پیزا بنانا ہو تو ماورہ حسین سے سیکھیے

اداکارہ ماورہ حسین اداکاری کے ساتھ ساتھ وکیل بھی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر وہ کچھ نیا ہی کرتی نظر آئیں۔ حال ہی میں شاندار نمبروں کے ساتھ وکالت کی ڈگری لینے والی ماورہ نے سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انسٹا گرام پر اپنے 30 لاکھ مداحوں کیلئےبڑی دلجمعی کے ساتھ پزا…

مزید پڑھیے
 

شائقین کیلئے رونالڈو پیزا آگیا

سینٹ پیٹرزبرگ کے ریسٹورنٹ میں بھی فیفا ورلڈ کپ کے رنگ بکھر گئے، ایک شیف نے  پیزے پر رونالڈو اور سوریز کی تصاویر بنادیں۔ پرتگال اور یوروگوئے آج پری کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے آئیں گی، دنیا بھر میں فٹبال کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، سینٹ پیٹرز برگ کے ریسٹورنٹ میں بھی…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کا’’پیزاودکافی اسٹائل‘‘ وائرل؛سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے

دورہ کراچی کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایک ریسٹورنٹ میں گئے تو کافی میں پیزا ڈبو کرکھاتے رہے۔ سوشل میڈیا پر کپتان کے اس انوکھے کھابے کو خاصی اہمیت دی گئی۔ کھلاڑیوں نے اس کمبی نیشن کو بھی ہاتھوں ہاتھ لیتے ہوئے اس میں عمران خان کی سادگی کا پہلو نکالا اور…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کافی میں پیزاڈبوکرکھاتے رہے؛ویڈیو وائرل

چائے،کافی کے ساتھ بسکٹ تو سنا تھا لیکن چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کچھ نیا کردکھایا۔ دورہ کراچی کے دوران ایک ریسٹورنٹ میں عمران خان کافی میں پیزاڈبوڈبوکرکھاتے رہے۔ ویڈیوسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

موٹاپے سے بچنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم تجویز

لزبن : ماہرین صحت نے تجویز دی ہے کہ دبلا ہونے کے خواہشمند پیزا کھانے سے پرہیز کریں۔ پرتگال کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پیزا، آئس کریم، برگر اور پاستہ وغیرہ روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں، اب ان کی تیاری گھر کے کچن میں بھی آسان ہوگئی ہے، اس لئے…

مزید پڑھیے
 

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا برگر اور پیزا کی بین الاقوامی چینز پر چھاپہ

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور ميں برگر اور پيزا کي بين الاقوامي چينز پر چھاپے مارے اور معيار کي جانچ پڑتال کي۔

مزید پڑھیے
 

نہ برگر کا شوق نہ پیزے کا ذوق

کراچی : نہ برگر کا شوق نہ پيزے کا ذوق ہے لياري والوں کا اپنا فاسٹ فوڈ پاوا ہے جو مزيدار بھي ہے اور سستا بھي ہے۔ پاوا کراچي کے علاقے لياري ميں کھانے کا مشہور ڈش ہے يہ روٹَيوں اور بکرے کي سري سے تيار کيا جاتا ہے۔ لياري کے اس ڈھابے پر سري…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت امن کی کنجی صرف ستار بخش کے پاس

کراچی :  پاکستان اور بھارت کے درمیان بارڈر پر امن کیسے قائم ہو، ستار بخش نے نئی اسٹریٹجک پالیسی پر سے پردہ ہٹا دیا۔

مزید پڑھیے