You are here:    Home      Posts tagged "PINDI BHATTIAN"

دو روز قبل اغوا ہونے والا نوجوان بازیاب، اغواکار گرفتار

پنڈی بھٹیاں پولیس نے نوجوان کو گجرات سے بازیاب کروایا

مزید پڑھیے
 
 

پنڈی بھٹياں میں ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق

حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے

مزید پڑھیے
 

ریلوے کا ٹرین کے ڈبے کو چلانے کیلئے انوکھا طریقہ

ٹرین کے ڈبے کو ٹریکٹر ٹرالی سے چلانا شروع کردیا

مزید پڑھیے
 

پنڈی بھٹیاں: شوہر نے گلا دباکر بیوی کو قتل کردیا

نذیراں کو شراب کیلئے پیسے نہ دینے پر مارا گیا

مزید پڑھیے
 

پنڈی بھٹیاں میں ٹریفک حادثہ، اسکول کے 12 بچے زخمی

اسکول رکشہ کو حادثہ چنیوٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیے
 

مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم، 4 مسافر جاں بحق

رپورٹر: بلال اکبر پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم ٹو پر مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس میں سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو عملے نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

مريم نواز کے قافلے ميں شريک گاڑياں آپس ميں ٹکرانے سے تين افراد زخمي ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

پنڈی بھٹیاں موٹر وے پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق

پنڈی بھٹیاں میں موٹر ایم ٹو سروس ایریا کے قریب بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں پانچ افراد جاں بحق، جب کہ پندرہ سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

پنڈی بھٹیاں میں اسکول کاطالبعلم نہرمیں ڈوب کرجانبحق

  رپورٹر: بلال اکبر پنڈی بھٹیاں ميں چھٹی جماعت کاطالب علم سائیکل چلاتے ہوئے نہر میں گرگیا۔ پنڈی بھٹیاں کے بارہ سالہ علي شوکت کو تلاش کرنے کے ليے ريسکيو آپريشن جاری ہے۔ چھٹی جماعت کاطالب علم آج بروزاتوار سائیکل چلاتےہوئے نہرمیں گرگیاتھا۔ علی شوکت،حسن ٹاؤن کارہائشی تھا۔ شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ…

مزید پڑھیے
 

باپ کےہاتھوں نہرمیں پھینکنےکاواقعہ،4ماہ کےبچےکی تلاش جاری

پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں باپ کے ہاتھوں بیٹے اور بیوی کو نہر میں پھینکنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جب کہ غوطہ خوروں نے بیوی کی لاش برٓامد کرلی۔

مزید پڑھیے
 

ٹرک کی طلباء سے بھرے رکشہ کو ٹکر

  پنڈی بھٹیاں : پنڈی بھٹیاں میں سکھیکی کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube