You are here:    Home      Posts tagged "PERVEZ ELAHI"

ویڈیو: پرویز الٰہی نئی شیروانیوں کے سوال پر مسکرا دیئے

سماء کے پروگرام میں ندیم ملک کے سوال پر تبصرہ

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: پرویز الٰہی صحافیوں کے سوالات گول کرگئے

مولانا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کی

مزید پڑھیے
 

مذاکراتی ٹیموں میں کئی اسلامی دفعات پر اتفاق ہوگیا، پرویزالٰہی

اسلامی دفعات پرمکمل اتفاق ہے، اس پرکوئی دو رائے نہیں

مزید پڑھیے
 

پرويزالٰہی کا وزيراعلیٰ بننا وقت کی ضرورت ہے،کامل علی آغا

پنجاب کے مسائل کا حل پرویز الہٰی کے پاس ہے،کامل علی آغا

مزید پڑھیے
 

فیاض چوہان کی پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردید

فیاض الحسن چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردید کردی، ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار بڑے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہے ہیں، عمران خان کا جس پر اعتماد ہوگا وہ عہدے پر رہے گا، کامل علی آغا کو میڈٰیا…

مزید پڑھیے
 

پرویز الہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی پیشکش آج بھی موجود ہے،ترجمان ق لیگ

ترجمان ق ليگ کامل علي آغا نے سماء کو انٹرويو میں بتایا ہے کہ پرويز الہیٰ کو وزارتِ اعلي پنجاب کي پیش کش آج بھي موجود ہے، ن ليگ سميت تمام اپوزيشن جماعتيں پرويز الہي پر متفق تھيں، حمزہ شہباز نے بھي پرويز الہي کو وزيراعليٰ بننے ميں مدد کي پیش کش کی۔ سما سے…

مزید پڑھیے
 

ایل ڈی اے پلاٹس کی غیر قانونی خریداری،چوہدری برادران کے خلاف کیس بند

ايل ڈي اے کے 28 پلاٹوں کی غیرقانونی خرید پر چوہدري برادران کے کيخلاف انکوائري بند کرنے کے کيس ميں احتساب عدالت نے فيصلہ سناتے ہوئے کیس بند کردیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

چوہدری پرویز الٰہی کا عثمان بزدار کی حمایت کا اعلان

اسپيکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرويز الٰہی نے بھی عثمان بزدار کا ساتھ دينے کا اعلان کرديا۔ کہتے ہيں مونس الٰہی اور حمزہ  شہباز ملاقات کی خبر جھوٹی ہے، عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہيں۔ پی ٹی آئی میں ایک گروپ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے سرگرم ہوگیا تاہم اسپیکر پنجاب اسمبلی…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں؟ ق لیگ نے اختیار چوہدری شجاعت کو دیدیا

ق لیگ نے اقتدارکی صفوں میں پھوٹ کا بگل بجا دیا، حتمی فیصلے کا اختیار چوہدری شجاعت کے سپرد کردیا، رہنماء کہتے ہیں کپتان کے پاس اچھی ٹیم ہوتی تو حالات اتنے بگڑتے ہی کیوں؟۔ چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت مسلم لیگ ق کی پارٹی بیٹھک لگی، رہنماء حکمران جماعت پی ٹی آئی کیخلاف…

مزید پڑھیے
 

کام میں مداخلت، وزیر معدنیات پنجاب عہدے سے مستعفی

وزیر معدنیات پنجاب عمار یاسر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی نے شکایت کی ہے کہ میرے کام میں مداخلت کی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وزیر معدنیات پنجاب عمار یاسر نے استعفیٰ چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کو بھجوادیا، استعفیٰ…

مزید پڑھیے
 

نیب کی چوہدری برادران کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی سفارش

ايل ڈی اے سٹی کيس ميں نيب نے چوہدری برادران کيخلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی۔ نيب نے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحقيقات بند کرنے کيلئے ريفرنس احتساب عدالت ميں جمع کراديا ہے۔ چودھری شجاعت حسين اور پرويز الٰہی کيخلاف 28 پلاٹس کی تحقيقات…

مزید پڑھیے
 

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا شاہانہ انداز

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا شاہانہ انداز لاہور سے اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے ہیلی کاپٹر پر ڈسکہ پہنچے، چھبيس سے زائد گاڑیوں کے قافلے میں مقامی میرج ہال روانہ ہوئے۔ شہزاد احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ق لیگ اتحادی جماعت ہے،پنجاب میں وزیراعلیٰ ہی طاقت کا مرکز ہیں،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ہمارا کام عوام کیلئےسہولیات پیدا کرنا ہے،ہمارے چوہدری برادران سے اچھے تعلقات ہیں،      ق لیگ اتحادی جماعت ہے،گلے شکوے سنیں گے، پنجاب میں وزیراعلیٰ ہی طاقت کا مرکز ہے۔ فیصل آباد کے سینٹرل جیل میں چوہدری سرور نے قیدیوں کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا…

مزید پڑھیے
 

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانبداری پوری قوم کے سامنے لاؤں گا، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزيشن ليڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانبداری پوری قوم کے سامنے لاؤں گا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انھوں نے کہا کہ پرويزالہیٰ کيوں شاہ سے زيادہ شاہ کے وفادار بن رہے…

مزید پڑھیے
 

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ن لیگ کی روایت رہی ہے، پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ایوان میں ہنگامہ آرائی ن لیگ کی روایت رہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نے کہا کہ پنجاب ميں ترقياتي منصوبوں ميں بدعنواني کي تحقيقات کي جائيں گي۔ پنجاب ميں صحت اور تعليم کا شعبہ تنزلي کا شکار ہوا…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کا پرویز الہٰی پر جانبدارانہ کردار ادا کرنے کا الزام

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے الزام لگایا ہے کہ اسپيکر پرويز الہٰی جانبدارانہ کردار ادا کر رہے ہيں۔ حمزہ شہباز نے اراکين کي بحالي تک اجلاس کے بائيکاٹ کا اعلان کیا اور کہا کہ اسپيکر پنجاب اسمبلی نے ن لیگی اراکین پر بلاجواز پابندي لگائی۔ اپوزيشن ليڈر کا کہنا تھا کہ اسپيکر…

مزید پڑھیے
 

اسپيکر پنجاب اسمبلی نے ڈولفن فورس کو ٹريفک نظام کی بربادی کا ذمہ دار قرار ديا

اسپيکر پنجاب اسمبلی پرويز الہٰی نے کہا ہے کہ ڈولفن فورس کو ٹريفک نظام کي بربادي کی ذمہ دار ہے وہ شہريوں بالخصوص نوجوان جوڑے سے بدتميزي کرتے ہيں۔ اسپيکر پنجاب اسمبلي پرويز الہٰي نے سماء کے پروگرام کھرا سچ کے ميزبان مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈولفن فورس کو ٹريفک نظام…

مزید پڑھیے
 

پنجاب میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟

نجاب اسمبلی ميں اپوزيشن ليڈر کا تقرر تاحال نہيں ہوسکا، اسمبلی سيکریٹريٹ نے مسلم ليگ نون کی ريکوزيشن پر ارکان کے دستخط جعلی قرار دے ديئے ہيں، ن ليگ اس کی ذمہ داری پرويز الٰہی پر ڈال رہی ہے۔ نعيم اشرف بٹ کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پرکوئی کیس نہیں،اسپیکرپنجاب اسمبلی

اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نےکہاہےکہ پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پرکوئی کیس نہیں۔ اگر کسی کو ایسا لگتاہےتواس کی انکوائری ہونی چاہئے۔ لاہورمیں اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہاکہ جمہوری عمل کوروکناجمہوریت کی خدمت نہیں۔ وزیراعلی کےانتخاب کےدوران شورشرابےسےاپوزیشن کوکچھ حاصل نہیں ہوگا۔ کالی پٹیاں جو باندھتا ہے وہ اس کی مرضی ہے۔ انھوں…

مزید پڑھیے
 

عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور، اعتراضات کی اہمیت نہیں، اسپیکر

وزيراعلیٰ پنجاب کيلئے نامزد تحريک انصاف کے اميدوار عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، اسپیکر کہتے ہیں اعتراضات وقت گزرنے کے بعد کئے گئے، اب ان کی کوئی اہمیت نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ اسپيکر پنجاب اسمبلی پرويز الہٰی کہتے ہيں عثمان بزدار…

مزید پڑھیے
 

پرویز الٰہی اسپیکر، دوست محمد مزاری ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے، انہوں نے 159 ووٹ لینے والے ن لیگ کے وارث کلو کے مقابلے میں 187 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب مکمل ہوگیا، ق لیگ کے چوہدری پرویز الٰہی اسپیکر جبکہ پی ٹی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube