Posts tagged "peru"

پرو: فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا

ریڈ کارڈ دکھانے پر کھلاڑیوں اور فیز کا ریفری پرحملہ

مزید پڑھیے

پیرو میں ججز پر رشوت لے کر فیصلے دینے کا الزام

پرو میں مقامی میڈیا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز رشوت لے کر فیصلے کرتے ہیں، الزامات سامنے آنے پر پیرو کے سپریم کورٹ کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔

مزید پڑھیے

فٹبال ورلڈ کپ : پیرو نے آسٹریلیا کو شکست دیدی، فرانس اور ڈنمارک کا میچ برابر

ورلڈ کپ فٹ بال گروپ سی سے فرانس اور ڈنمارک نے ناک آوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ عالمی کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں رسائی کی جنگ تیز ہار ماننے کو کوئی تیار نہیں، روس میں ڈنمارک اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں تو میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا، گول پوسٹ پر…

مزید پڑھیے

کرپشن کیس میں پیرو کے سابق صدر کو جیل بھیج دیا گیا

لیما: کرپشن کیس میں سابق صدراولانٹا ہمالا کو فردِ جرم سے پہلے ہی جیل بھیج دیا گیا، اہلیہ بھی اٹھارہ ماہ تک جیل میں رہیں گی ۔ پیرو کے سابق صدر اور اہلیہ کو جیل میں رکھا جائے جج نے بھی منظوری دیدی، پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پرعدالت نے جرات مندانہ حکم سنا دیا ۔…

مزید پڑھیے

بیلوں سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی

پیرو : پیرو میں روایتی بل فیسٹیول میں شائیقین کا بیلوں کو چھیڑنا مہنگا پڑ گیا، بیل رنگ سے باہر نکل آئے اور شائقین پر چڑھ دوڑے جس سے بارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

سپر ہیروز کا سڑکوں پر رقص،جوکرووں کی دوڑیں

لیما : اب پیرو میں سڑکوں پر جو کريں گے جوکرز کريں گے، جی ہاں پيرو ميں کلاؤن ڈے منایا گیا، جہاں روپ بہروپ کي بہار آگئی، سُپر ہيروز بھي کاررواں ميں شامل ہوگئے، جہاں اسپتالوں کي امداد اور غريبوں کے علاج معالجے کيلئے سيکڑوں افراد جوکر بن گئے۔

مزید پڑھیے

پیروکے جادوگروں کی حیرت انگیز پیشگوئیاں

پيروکے جادوگروں نے نئے سال کيلئے جھاڑپھونک کر ڈالي۔ کہتے ہيں دوہزار سترہ دنيا ميں مزيد جنگيں لائے گا۔ واشنگٹن کي نئي حکومت اسرائيل کے ساتھ ملکردنيا ميں جنگ کي آگ پھيلائے گي۔

مزید پڑھیے

آتش فشاں کے خوفناک مناظر

پيرو ميں ‘سبن کايا’ کا آتش فشاں ایک بار پھر متحرک ہوگیا، راکھ اور دھواں 11 ہزار 500 فٹ بلندی تک جاتے نظر آرہے ہيں، قريبی آباديوں کو احتياط کی ہدايت جاری کردی گئی۔ خوفناک مناظر آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے

پرومیں آگ نے تباہی مچادی

لیما: پروکےشمالي علاقوں ميں جنگلات ميں لگنے والي آگ پر قابونہیں پايا جاسکا۔ آگ سے ڈھائي ہزار ايکڑ رقبےپرقائم جنگلات جل گيا۔ پروکےجنگلات ميں چار روز پہلےلگنے والي آگ قابو ميں نہ آسکي۔ آگ بجھانے کيلئے فائرفائٹرزکے ہمراہ مقامي افرادبھی حصہ لے رہے ہيں۔ شمالي علاقوں ميں ڈھائي ہزار ايکڑ کا رقبہ مثاثرہواہے۔آگ کےباعث قريبي آباديوں…

مزید پڑھیے

اوباما بھی ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑے

لیما : براک اوباما بھی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں بولے پڑے۔

مزید پڑھیے

پیرو بُل فائیٹنگ میں تئیس افراد زخمی

آ بیل مجھے مار ۔ لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں سالانہ بُل فائیٹنگ فیسٹیول کے دوران تئیس افراد اسپتال جا پہنچے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

مزید پڑھیے

پرو میں فیشن کے رنگ کی چکاچوند

لیما : پرو ميں فيشن کے رنگ بکھر گئے، دارالحکومت ليما ميں دلکش پہناووں  کي تقريب سجي، جہاں حسيناؤں کي کيٹ واک نے ديکھنے والوں پر سحر طاري کر ديا۔ سماء

مزید پڑھیے

ایکوا ڈورزلزلہ؛ہلاکتوں کی تعداد ڈھائی سو سے زائد ہوگئی

کیوٹو:لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں زلزلے کی تباہ کاریوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے زائدہوگئی، ڈھائی ہزار سے زائد  زخمی ہیں۔

مزید پڑھیے

ایکواڈور میں شدید زلزلہ،70سےزائدافرادہلاک

کیوٹو:ایکواڈورمیں سات اعشاریہ آٹھ کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ متعدد عمارتیں گرنے سے مرنےوالوں کی تعداد 70سےزائد ہوگئی۔درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امریکی جیالوجیکل سروے کےمطابق ایکواڈور میں زلزلے کےبعد مقامی ساحلی پٹی کےلیےسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ زلزلہ زیر زمین دس کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کے باعث نقصان زیادہ ہونے کاخدشہ ہے۔زلزلے…

مزید پڑھیے

ایکواڈور میں فوجی طیارہ تباہ، 22 افراد ہلاک

کوئٹو : ایکواڈور فوجی طیارہ امازون رین فاریسٹ میں گرکر تباہ ہوگیا، واقعے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایکواڈور کا فوجی طیارہ پیرو کی سرحد کے قریب مشرقی صوبہ پاستازہ کے امازون رین فاریسٹ میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام 22 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 19 پیرا ٹروپرز،…

مزید پڑھیے

مریخ پرآلواگانے کا تجربہ

  واشنگٹن : امریکی خلائی ادارہ ناسا اور پیرو کے ادارے نے مریخ پر آلو اگانےکے تجربے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

پرومیں گاڑی سڑک کے درمیان نمودارہونےوالے گڑھےمیں گرگئی

لیما:لاطینی امریکا کے ملک پرو میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے کار کو نگلنے کی کوشش کی ۔موقع پرموجود افراد نے گاڑی میں موجود افراد کو بچالیا۔

مزید پڑھیے

دنیابھرمیں موسم کےنرالےرنگ ڈھنگ

واشنگٹن:دنيابھرميں موسم کے رنگ ڈھنگ نرالے ہيں۔شمالی امريکا ميں شديد سردی اوربرفباری سے لوگ بيزارہيں تو جنوبی امريکہ ميں گرمی نے جينا محال کررکھا ہے۔

مزید پڑھیے

رنگ میں بھنگ

لاطینی امریکا کے ملک پرو میں کرسمس کے پٹاخے پہلے ہی پھٹ گئے ۔ سیکیورٹی حکام نے رنگ میں بھنگ کیسے ڈالا ۔ آپ بھی دیکھیے ۔

مزید پڑھیے

پیرو میں تین سو خوبرو ماڈلز نے سجایا منفرد فیشن شو

پیرو کے دارلحکومت لیما میں منقعد ہوا منفرد فیشن شو۔ تین سو ماڈلز نے مل کر تیس گھنٹے تک فیشن شوجاری رکھنے کا عالمی ریکارڈ بنانا چاہا ۔ جس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube