You are here:    Home      Posts tagged "pat"

خرم نواز گنڈا پور کی پوسٹ طنزومزاح اور ہنسی کا سامان بن گئی

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈا پور نے ٹوئٹر پرمعروف ویڈیو گیم کا کلپ حقیقی سمجھتے ہوئے اپ لوڈ کیا تو سوشل میڈیا پر ہنسی اورطنزو مذاح کا سلسلہ چل پڑا۔ گزشتہ روز غير ملکي ميڈيا نے اپني رپورٹ ميں بتايا کہ خرم نواز گنڈا پور نے ٹوئٹر پر ایک رن وے پر کھڑے…

مزید پڑھیے
 

اے ڈی خواجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئي جوائنٹ انويسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دي۔ آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاون،پنجاب حکومت کا نئی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی درخواست نمٹا دی، جب کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاون پر نئی مشترکا تحقیقاتی ٹیم بنانے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

طاہرالقادری کا لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادري نے لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران طاہرالقادری نے کہا کہ جيسے اے بي سي ڈي میں ايکس وائي ہوتا ہے ايسا ہي ’’يو‘‘ بھي ہے جس ميں ايک ٹرن ہوتا ہے۔  سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات کرتے ہوئے طاہرالقادري…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں نئی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

سپريم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون ميں نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست سماعت کے لئے مقرر کردي ، نوازشريف اور شہبازشريف سميت ايک سو انتاليس ملزمان کو نوٹس جاري کرديے۔ نئي جے آئي ٹي بنانے کي درخواست سانحہ ماڈل ٹاون ميں جاں بحق ہونے والي خاتون کي بيٹي بسمہ نے دائر کي تھي…

مزید پڑھیے
 

ماڈل ٹاؤن کیس،شریف برادران کی طلبی پرسماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ می سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں شریف بردارن کی طلبی سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

مزید پڑھیے
 

ماڈل ٹاون کیس،سپریم کورٹ نےہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل منظورکرلی

سپریم کورٹ پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کی طلبی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی ہے۔

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر طاہرالقادری علالت کے باعث اسپتال میں داخل

ترجمان نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن:شریف برادران کی طلبی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ سے نواز شریف اور شہباز شریف کو طلب کرنے کی استدعا مسترد ہونے کے بعد پاکستان عوامی تحریک نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ڈائریکٹر منہاج القران نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم…

مزید پڑھیے
 

طاہرالقادری کاکلثوم نواز کی وفات پراظہار تعزیت

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری لاہورپہنچ گئے۔ انھوں نے کہا ہےکہ نوازشریف کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہیں۔ لاہورپہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کي موت پربہت دکھ ہوا ہے۔ ان کی وفات پر تعزیت کرتےہیں۔ طاہر القادری نےکہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ميں ملوث…

مزید پڑھیے
 

کرپشن کا مجرم تہواروں پر سزا میں کمی کا مستحق نہیں ہوتا، طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کو جیل وردی پہنا کرمشقت کرائی جائے۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ مشقتی قیدی کا بی کلاس کا استحقاق نہیں ہوتا۔ سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ مشقتی قیدی کو کسی اور قیدی کی خدمت پر مامور…

مزید پڑھیے
 

نوازخاندان کی سزا بارش کاپہلا قطرہ ہے،طاہرالقادری

ہيتھرو ائيرپورٹ پر ميڈيا سے گفت گو میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادري کا کہنا ہے کہ نواز شريف کي سزا بارش کا پہلا قطرہ ہے، بڑا پکڑا گيا، اب چھوٹے کي باري ہے۔ طاہر القادری کا مزید کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن ميں خون بہايا، ان کے خاندان کا ہر فرد…

مزید پڑھیے
 

شریف برادران کی پالیسیاں ایک دوسرے سے مختلف ہیں

طاہر القادری کا کہنا ہے کہ شہباز شريف اور نواز شريف کے نقطہ نظرميں زمين آسمان کا فرق ہے، انتخابات کے بائیکاٹ سے متعلق عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انتخابات ميں حصہ نہ لينے کا تعلق کسي کي مداخلت يا عدم مداخلت سے نہيں ہے۔

مزید پڑھیے
 

تبدیلی کے 2 علمبرداروں کی سیاست میں فرق!!!۔۔۔

تحریر : عائشہ نور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ  طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  کے سیاسی نظریات اور طریقہ جدوجہد میں خاصا فرق رہا ہے، طاہر القادری نے فرسودہ سیاسی نظام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے کو ترجیح دی مگر عمران خان نے اسی نظام…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کے بعدبننے والی حکومت مضبوط نہیں ہوگی:طاہرالقادری

لاہورعوامی تحريک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہنا تھا کہ اليکشن کے بعد بننے والی حکومت مظبوط اور مستحکم نہيں ہوگی ۔اليکشن کے بعد عوامي مسائل کا حل نہيں ديکھ رہا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان عوامی تحریک کا عام انتخابات 2018 کے بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کوئی کارکن اور عہدے دار الیکشن 2018 میں حصہ نہیں لے گا۔

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن نے لٹیروں کیلئے اسمبلی کا راستہ صاف کردیا، طاہر القادری

پاکستان عوامی تحريک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں شامل بیان حلفی کو تبدیل کردیا گیا، الیکشن کمیشن نے چوروں اور لٹیروں کیلئے اسمبلیوں میں داخلے کا راستہ صاف کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا کہ کاغذات نامزدگی…

مزید پڑھیے
 

جیل نواز شریف کے انتظار میں ہے،طاہرالقادری

طاہر القادري نے نواز شريف کي حب الوطني پر سوال اٹھا ديا۔ طاہر القادری نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا 2013 ميں دشمن ملک نے نوازشريف پر سرمايہ کاري کرکے وزير اعظم بنوايا؟ طاہر القادري نے کہا کہ مسئلہ انتخابات میں تاخیر کا نہیں،بلکہ یہ ہے کہ کیا دوبار چور ڈاکو منتخب…

مزید پڑھیے
 

شش۔۔۔ چپ رہو

تحریر: نور سلیم گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی کہ عوامی تحریک کے رہنمااور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ایک ویڈیو لیک ہوگئی، جس کے نتیجے میں جامعہ کی انتظامیہ نے 320طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔انتظامیہ نےان طالبات کو31مئی تک کا وقت دیاتھا کہ وہ اس تاریخ تک اپنا سارا…

مزید پڑھیے
 

منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل بند کرنے پر والدین کااحتجاج

منہاج القرآن يونيورسٹي کي انتظاميہ کي جانب سے گرلز ہوسٹل بندکرنے کے اعلان پر طالبات کے والدين نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے فيصلہ واپس لينے کا مطالبہ کيا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹرطاہرالقادری نےپاکستان واپسی کا فیصلہ کرلیا

پاکستاني سياست ميں نئي ہلچل شروع ہوگئی۔ڈاکٹرطاہرالقادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹوالیا۔ پاکستان عومي تحريک کےسربراہ تين جون کوکینیڈا سے واپس پاکستان آئیں گے۔ عوامی تحریک کےمطابق طاہرالقادري کے وطن پہنچنے پرپارٹي کی کور کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں عام انتخاابات کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ انتخابات…

مزید پڑھیے