You are here:    Home      Posts tagged "Pan"

تعلیمی اداروں کے اطراف پان و سگریٹ شاپس ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب ميں تعليمی اداروں کے 500 ميٹر کے علاقے ميں پان، سگريٹ شاپس ختم کر دی جائیں گی، طلبہ کے خون اور یورین ٹیسٹ بھی بوقت ضرورت لئے جاسکتے ہيں۔ وزير تعليم پنجاب مراد راس کی زير صدارت محکمہ تعليم اور نجی اسکولوں کے مالکان کا اجلاس ہوا جس ميں اسکولوں سے نشے کے خاتمے…

مزید پڑھیے
 

پان کے ذکر پر کراچی کی سياستدانوں کا ردعمل

کراچي والوں پر طنز کيا تو شہبازشريف کوکراراجواب مل گيا، متنازع بيان پر حريف سياستدانوں نے مسلم ليگ کے سربراہ کو کھري کھري سنا ديں۔ کراچي سے متعلق شہبازشريف کے بيان سے کراچي کے سياستدانوں کاپارہ ہائي ہوگيا, تحريک انصاف کے رہنماوں علي زيدي اورعمران اسماعيل نے پان کھاکر سابق وزيراعلٰي کوکراراجواب ديا۔ عامر لياقات…

مزید پڑھیے
 

لاہوری بھی پان کھانے میں کسی سے کم نہیں

شہباز شریف کا پان کے حوالے سے دیئے گئے بیان کے بعد کراچي کے شہريوں ميں تو پان بے حد مقبول ہے لاہورئيے پان کے کس قدر ديوانے ہيں، بتا رہے ہيں سماء کے نمائندے ارشد ورک  

مزید پڑھیے
 

کرانچی والے سوشل میڈیا پر شہباز شریف سے ناراض

شہباز شریف نے جو پان پر چوٹ کی۔ کرانچی والوں کے دل پرچوٹ لگ گئی۔ بات سیاست سے جو نکلی تو سوشل میڈیا پر جا نکلی۔ کس نے کیا کیا کہا۔ دیکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

شہر قائد کے عوام کا شہباز شریف کے پان اور کرانچی پر ردعمل

شہباز شريف نے پان کھانے والوں پر طنز کيا۔۔ تو پي ٹي آئي رہنما علي زيدي کراچي ميں پان کھانے پہنچ گئے۔۔ علاقہ مکينوں سے گفت گو بھي کرتے رہے۔۔ کيا کچھ کہا آپ کو بھي دکھاتے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

امجد صابری کا یادگار پان اور چائے والا

کراچی : امجد صابري دنيا سے کيا گئے، سب سوگوار ہیں، انسان دوست شخصيت کو پان فروش سے لے کر محلے کے چائے والے تک ہر کوئي اپنے انداز سے ياد کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

سگریٹ، پان اورچھالیہ بھی مہنگے

وفاقی بجٹ میں مختلف اشياء پر ٹيکسوں ميں اضافہ کے ساتھ ساتھ پان، چھالیہ اور سگریٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

باکس آفس پرسائنس فکشن تھرلرکا قبضہ برقرار

لاس اینجلز: ميٹ ڈيمن کي  دي مارٹئين کيلئے يہ ہفتہ بھي اچھا ثابت ہوا۔ باکس آفس پرسائنس فکشن تھرلرکاقبضہ برقرار ہے جبکہ رواں ہفتے ريليزہونے والي پين دوسري پوزيشن بھي حاصل نہ کرپائي۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube