You are here:    Home      Posts tagged "Palestine"

امریکا نے ویب سائٹ سے فلسطین کا نام نکال دیا

یہ اقدام اسرائیلی الیکشن سے قبل کیا گیا ہے

مزید پڑھیے
 

اسرائیل نے خواتین مسلم کانگریس اراکین کی آمد پر پابندی لگادی

اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ مسلم امریکی کانگریس اراکین کو اسرائیل میں داخلے کی اجازت نہیں دے گا۔

مزید پڑھیے
 

عید الاضحی، نماز عید ادا کرنیوالے فلسطینیوں پر فائرنگ

مقبوضہ بیت المقدس میں نماز عید کی ادائیگی پر اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی۔

مزید پڑھیے
 

وسطی امریکی ملک نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کردیا

وسطی امریکہ میں واقع ملک جمہوریہ نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے اور سفیر بھی نامزد کردیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارہ ‘وفا’ کے مطابق وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا ہے کہ ان کی سفارتی کوششوں سے نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے…

مزید پڑھیے
 

ممکن ہے کہ ہمیں فوجی سطح پر بھی بھارت کا مقابلہ کرنا پڑے،خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ اور ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے تاريخ سے کوئي سبق نہيں سيکھا، یہ انتہائي نازک موڑ ہے، عین ممکن ہے کہ پاکستان کو فوجي سطح پر بھي بھارتی جارحيت کا مقابلہ کرنا پڑے۔

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بلائے گئے ایوانوں کا مشترکا اجلاس شروع ہوگیا جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر بحث ہوگی۔

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیرمیں جغرافیائی تبدیلی سےخدشات بڑھ رہےہیں،دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت سے خوف کا ماحول ہے، مقبوضہ کشمیر میں جغرافیائی تبدیلی سے خدشات بہت بڑھ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

محمد مرسی کی پاکستان، ترکی، مسجد اقصیٰ سمیت مختلف ممالک میں غائبانہ نماز جنازہ

  مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ پاکستان، ترکی اور مسجد اقصیٰ سميت مسلم دنيا ميں کئی مقامات پر ادا کی گئی۔ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی دوران قيد عدالت میں انتقال کر گئے تھے، انہیں قاہرہ کے قبرستان ميں خاندان کے چند افراد کی موجودگی ميں سپرد…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فوج کا مسجدِ اقصیٰ میں خواتین پر تشدد، کئی فلسطینی گرفتار

اسرائيلي فوج نے مسجدِ اقصيٰ ميں گھس کر خواتين کو بھی تشدد کا نشانہ بنايا، جبکہ کئي فلسطيني گرفتار کر ليے گئے۔ قابض فوجوں نے مسجد ميں توڑ پھوڑ کی، جبکہ صيہوني انتہا پسندوں نے خواتين کو بھي نہ بخشا اور مسجد کے احاطے ميں احتجاجي خواتين پر تششد کیا۔ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے…

مزید پڑھیے
 

غزہ،اسرائیلی بمباری سے دو حاملہ خواتین اوربچوں سمیت23افراد شہید

فلسطين ميں ماہ صيام کي آمد کے ساتھ ہي اسرائيلي حملوں ميں تيزي آگئي۔ اسرائيلي فورسز نے رات گئے غزہ پر ايک مرتبہ پھر فضائي اور زميني حملہ کيا اور نہتے فلسطينوں پر بم برسا دیئے۔

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 4 فلسطینی شہید

اسرائيلي فورسز نے غزہ ميں فائرنگ کر کے مزيد چار فلسطينيوں کو شہيد کرديا۔

مزید پڑھیے
 

طویل عرصے بعد فلسطینی عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

غزہ پٹی سے مصر کے راستے فلسطینی عمرہ زائرین کی پہلی پرواز سعودی عرب پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق2014ء کے بعد پہلی مرتبہ غزہ سے فلسطینی عمرہ زائرین ہوائی جہاز پر بذریعہ مصر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ 800 افراد پر مشتمل ہے۔ غزہ پٹی اور مصر کے درمیان…

مزید پڑھیے
 

اسرائیل نے فیس بک سے مدد مانگ لی

اسرائیلی حکام اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے عہدیداروں کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں اپریل میں ہونے والے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون سے اتفاق کیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دو روز قبل فیس بک اور اسرائیلی حکام کی…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی عدالت کا مقبوضہ القدس میں یاسر عرفات کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

اسرائیلی عدالت نے انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے مقبوضہ مشرقی القدس میں فلسطین کے معروف مرحوم لیڈر یاسر عرفات کی جائیداد کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ یاسر عرفات اس جائیداد کے شریک مالک تھے۔ عدالت نے فلسطینی اتھارٹی کے ذمہ واجبات کی عدم ادائیگی پر اس جائیداد کو ضمنی نقصان کے طور پر قبضے…

مزید پڑھیے
 

غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس بے نتيجہ ختم

غزہ کي صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس بے نتيجہ ختم ہوگيا، عالمي ادارہ فلسطين کي کشيدہ صورتحال سے نمٹنے کے ليے کوئي لائحہ عمل طے نہ کرسکا ۔ اسرائيل کو غزہ پر بمباري سے کيسے روکا جائے؟ سلامتي کونسل فيصلہ نہ کرسکي بند کمرا اجلاس بے نتيجہ ختم ہوگيا ، کويت اور…

مزید پڑھیے
 

غزہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس سے قبل اسرائلی زمینی کارروائی اور فضائی حملے میں حماس کے کمانڈر سمیت 6 افراد شہید ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے…

مزید پڑھیے
 

غزہ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ،حماس رہنما سمیت 6 فلسطینی شہید

خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران صیہونی فوج نے فائرنگ کرکے 6 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ شہید ہونے والوں میں حماس کے مقامی رہنما نور براکی بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی بمباری سے تین فلسطینی بچے شہید

غزہ پر اسرائيلي جيٹ طياروں کي بمباري سے تين فلسطيني بچے شہيد اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائيلي جنگي جہازوں نے خان يونس کي آبادي پر ستاسي حملے کيے جس میں اسپتال کو بھي نشانہ بنايا گیا۔ اسرائيلي حملے ميں بارہ سے چودہ سال کے تين بچے شہيد اور متعدد زخمي ہوئے جبکہ بمباري سے مقامي…

مزید پڑھیے
 

فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا

اقوام متحدہ میں فلسطین کے خلاف امریکی مخالفت کام نہ آئی، فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔

مزید پڑھیے
 

سوشل میڈیا پر جس کا چرچا، اس کیلئے ریال میڈرڈ کا انوکھا تحفہ

فٹ بال جائنٹ ریال میڈرڈ نے بہادر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کو تحفہ پیش کیا

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا شہید

اسرائيلي فوج نے ايک بار پھر مظاہرين پر فائرنگ شروع کردی جس سے ايک فلسطيني لڑکا شہيد اور چودہ زخمي ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پچاس سے زائد فلسطيني مظاہرين اسرائيلي سرحد پر ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے تھے کہ اسرائيلي فوج نے نہتے مظاہرين پر سيدھي گولياں برسا ديں۔ فائرنگ سے…

مزید پڑھیے