You are here:    Home      Posts tagged "PakvsInd"

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ،تماشائیوں کی بڑی تعداد اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پہنچنا شروع

آئی سی سی ورلڈکپ ميں پاک بھارت ميچ سے قبل شائقین کا جوش و خروش بڑھ رہا ہے، شائقين کي بڑی تعداد اسٹيڈيم پہنچ رہی ہے۔ قومي کرکٹ ٹيم بھی اسٹيڈيم پہنچ چکي ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے شائقین کرکٹ کو وارننگ جاری کی گئی ہے کہ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم کے باہرسے ٹکٹ…

مزید پڑھیے
 

سیالکوٹ میں کرکٹ کے مداح قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی کے لیے پُرامید

سیالکوٹ کے شائقین کرکٹ بھی پاک بھارت میچ کے بخار میں مبتلا ہیں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے جارہے ہیں، شہریوں نے زبردست میچ کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات سماء کے نمائندے شہزاد احمد سے۔

مزید پڑھیے
 

حسن علی کے والد ٹیم کی اچھی کارکردگی کے حوالے سے پُرعزم

حسن علی کے والد نے کہا ہے کہ ٹیم کو بھرپور سپورٹ کررہے ہیں، حسن علی سے اچھی توقعات ہیں، جیت قدم چومے گی۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ،مانچسٹر میں بارش کا خطرہ بظاہر ٹل گیا

پاک بھارت میچ  سے قبل مانچسٹر ميں موسم بہتر ہوگیا ہے۔ شہر میں دو روز وقفے وقفے سے بارش کے بعد سورج نکل آيا ہے۔ مانچسٹر میں موجود سما کے نمائندے نے بتایا ہے کہ اتوار کو گذشتہ رات سے بارش نہیں ہوئی ہے تاہم یہاں کے موسم کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا…

مزید پڑھیے
 

قوم جیت کے لیے دعا کرے، محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں جیت کے لیے قوم دعا کرے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ عام طور پر میچ سے قبل پرسکون رہتا ہوں اور یکسوئی برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن بھارت کے خلاف میچ…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پاک بھارت کے مقابلے کے لیے تیار

مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پاکستان اور بھارت کے مقابلے کے لیے تیار ہے۔ کروڑوں شائقین اس میچ کے انتظار میں ہیں۔ ہفتے کی صبح بھارت نے پریکٹس کی ہے جبکہ دوپہر میں پاکستان ٹیم یہاں پریکٹس کرے گی۔ گراؤنڈ اسٹاف بارش کے بعد پچ  کے اسکوائر کو سکھانے میں مصروف ہے جبکہ وقفے وقفے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کے پاس بھارت کے خلاف تاریخ بدلنے کا سنہری موقع

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے،پاکستان کے لیے اس میچ میں فتح اس لئے بھی ضروری ہے کیوں کہ پاکستان اپنے دو میچ ہار چکا ہے جبکہ ایک میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا،بھارت کے خلاف فتح پاکستان کی سیمی فائنل میں جانے کی امیدوں کو روشن رکھے گی۔ ورلڈکپ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان غیر متوقع ٹیم ہے،کسی بھی وقت کچھ بھی کرسکتی ہے،وریندر سہواگ

سابق بھارتي کرکٹر وريندر سہواگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت جب بھي مدمقابل آتے ہيں تو بولنگ اوربيٹنگ ميں مقابلہ ہوتا، پاکستان غيرمتوقع ٹيم ہے اور کسي بھي وقت کچھ بھي کرسکتي،پاکستان نے انگلينڈ کيخلاف بھي اچھا کھيل پيش کرکے ميچ جيتا۔

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈکپ،بھارت نے15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،کوہلی کپتان

بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی ) کی جانب سے ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

آئی سی سی نے بھارت کیخلاف پاکستان کی درخواست خارج کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت کے خلاف دائر کردہ پاکستانی درخواست خارج کر دی ہے۔

مزید پڑھیے
 

پانچ سال بعد ایشین ٹائٹل حاصل کرنیوالی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی مشترکا چیمپئن پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے
 

ایشین ہاکی ٹرافی،پاکستان کی ناقص کارکردگی،بھارت سےشکست

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاکستان کی ناقص کارکردگی برقرار رہی۔ قومی ہاکی ٹیم کو روایتی حریف بھارت نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔

مزید پڑھیے
 

ایشین جونیراسکواش،پاکستان نے 3 اعزاز اپنے نام کرلیے

پاکستان نے ایشین جونیر ایشین اسکوائش چیمپئن شپ میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ایشا کپ: بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

  ایشیا کپ میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے238رنزکا ہدف باآسانی عبورکرلیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 238 رنز کے ہدف کو ایک وکٹ کے نقصان پر محض  40ویں اوور میں پورا کرلیا۔ India…

مزید پڑھیے
 

فخر زمان دوبارہ غلط فیصلے کا نشانہ بن گئے

پاکستان کے اوپنر فخر زمان ایک بار پھر غلط فیصلے کا نشانہ بن گئے ۔ پہلی بار غلطی امپائر نے کی۔ دوسری غلطی فخر زمان نے کی، جبکہ تیسری غلطی بابراعظم نے کی۔ روایتی حریف بھارت کے خلاف اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں فخرزمان ایک بار پھر امپائر کے غلط فیصلے کا نشانہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے مناظر

ایشیاء کپ کرکٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کا ٹاپ آرڈر پھر لڑکھڑا گیا ۔ بھارت کے خلاف پاکستان کے تین بلے باز اٹھاون رنز پر گراونڈ سے باہر چلتے بنے ۔ پاکستانی بیٹسمین کس طرح اپنی وکٹیں گنواتے رہے۔ آئیے دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف دے دیا

ایشیا کپ کے ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ وقت میں 7وکٹوں کے نقصان پر237رنز بنائے…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں شاہینوں کے لیے جوش

فیصل آباد میں پارلمینٹیرینز پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے بے تاب ہیں۔ بزرگ شہری بھی شاہینوں کی فتح کیلئے دعا گو ہیں۔ شہناز محمود کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت مقابلہ، پشاور والوں کے مشورے

پشاور والے بھی بڑے میچ کے لئے پرجوش ہیں ۔ بھارت کے خلاف کیسے کھیلیں ۔ شائقین نے شاہینوں کو مشورے بھی دیئے ہیں ۔ سعد بن اویس کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے