You are here:    Home      Posts tagged "Pakistan toss"

ورلڈ کپ2019: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ ٹاؤنٹن کے میدان میں پاکستانی ٹیم308رنز کے ہدف کے تعاقب میں 266رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ صرف امام الحق نے نصف سنچری اسکور کی۔ فخر زمان ، شعیب ملک صفر اور آصف علی بری طرح ناکام ہوئے۔ محمد حفیظ،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، آسٹریلیا نےپاکستان کو308رنز کا ہدف دے دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 308 رنز کا ہدف دے دیا ۔  ٹاؤنٹن میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 17 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ڈیوڈوارنرنے107، فنچ نے82 رنزبنائے تاہم آسٹریلوی ٹیم آخری اوورزمیں307رنزبنا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انگلینڈ کےخلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ساوتھ ہیمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے دوسرے میچ بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ابوظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ اس سے قبل قومی ٹیم نے سری لنکا کو ون ڈے میں وائٹ…

مزید پڑھیے
 

پاک نیوزی لینڈ میچ میں بارش آڑے آگئی

ہملٹن : پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلے دن کامیچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

ہملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ہملٹن ٹیسٹ؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ہملٹن: پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ٹیم کی کپتانی اظہر علی کرینگے۔

مزید پڑھیے