You are here:    Home      Posts tagged "Pakistan Steel Mills"

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی کی بڑی کامیابی

دس ارب 66 کروڑ روپے کی زمین 7 ملزمان سے ریکور

مزید پڑھیے
 

پاکستان اسٹیل کرپشن کیس،نیب ملزمان پر الزام ثابت نہ کرسکا

سابق چيئرمين معين آفتاب، ڈائريکٹر فنانس ثمين اصغر عدم شواہد پر بری

مزید پڑھیے
 

کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کا احتجاج ختم، نیشنل ہائی وے بحال

کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی جانب سے جاری احتجاج ختم کر دیا گیا جس کے بعد نيشنل ہائي وے کے دونوں ٹريکس بحال ہوگئے۔ نشينل ہائي وے پر پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ اور موجودہ ملازمین کی جانب سے نجکاري کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا۔ احتجاج کے باعث کراچي سے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اسٹیل ملز کیلئے ایک ارب روپے گرانٹ کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے متوفی ملازمین کے اہل خانہ کو بقایاجات کی ادائیگی کےلئے ایک ارب 6 کروڑ 60 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت جمعرات کو منعقد ہوا۔ ای سی سی نے وزارت صنعت…

مزید پڑھیے
 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پاکستان اسٹیل ملز کیلئے اہم فیصلے

اسٹیل مل ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک ماہ کی تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دیدی۔گندم کی امدادی قیمت 1300 روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ پی ایس او کے قابل وصول واجبات 320 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلے کئے…

مزید پڑھیے
 

رمضان سے پہلےتنخواہوں کی عدم ادائیگی پراسٹیل مل ملازمین سراپااحتجاج

کراچي ميں پاکستان اسٹيل مل کے ملازمين تنخواہوں کي عدم ادائيگي پرسراپا احتجاج بن گئے۔انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی پرانھوں نے احتجاج تو ختم کردیاتاہم اس دوران ریلوے ٹریک کی بندش سےہزاروں افرادپریشانی کا شکار رہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹیل مل کےملازمین نےتنخواہوں کی عدم ادائیگی پراحتجاج کیا۔اس دوران مظاہرین نے بن قاسم ریلوے ٹریک…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اسٹیل ملزکے ملازمین کے لیے خوشخبری

اسلام آباد:اسٹیل ملز ملازمین کے لیےاچھی خبرآگئی۔ وزارت خزانہ نے ملامین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں۔

مزید پڑھیے
 

ایک اورادارہ دیوالیہ ہونے کوہے

اسلام آباد: اسٹیل مل اور پی آئی اے کے بعد پاکستان اسٹیٹ آئل بھی سفید ہاتھی بننے کی ڈگر پر چل نکلا۔ دو سو بہتر ارب روپے کے گردشی قرضے دلدل بن گئے۔ادارہ دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پی ایس او سرکلر ڈیٹ  کے گرداب میں پھنساہواہے۔ادارہ دیوالیہ ہونےکاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔ملکی معیشت کا پہیہ…

مزید پڑھیے
 

دوہزارسترہ پی آئی اےکےلیےخوشخبری لائےگا

اسلام آباد:حکومت نے دو ہزار سترہ کو پی آئی اے کی بحالی کا سال قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہےکہ  دو سالہ ماسٹر پلان جلد وزیراعظم کو پیش کر دیا جائے گا۔ پی آئی آے کو ایک اور اسٹیل مل نہیں بننے دیں گے۔ پی آئی اے میں اصلاحات کیلئے قائم خصوصی…

مزید پڑھیے
 

اسٹیل مل سےمتعلق ممکنہ فیصلےکی راہیں ہموارہونےلگیں

اسلام آباد: تباہ حال اسٹیل مل کی قیمتی اراضی بھی اونے پونے بیچنے کی تیاری ممکنہ طورپرکرلی گئی ہے۔ انتظامیہ نے دو سے تین کروڑ روپے فی ایکڑ والی زمین کا تخمینہ 70 لاکھ روپے فی ایکڑ بتایا تو پی اے سی رکن نے ہی ایک کروڑ سے زائد کی بولی لگادی۔ اسٹیل ملز کا…

مزید پڑھیے
 

اسٹیل مل والوں کےلیےخوشخبری

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل مل ملازمین کیلئے اچھی خبرآگئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل مل ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں اسٹیل مل ملازمین کی تنخواؤں کا معاملہ زیر غور آیا۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اسٹیل ملزکےمستقبل کافیصلہ ہونےوالاہے

  اسلام آباد: حکومت نے اسٹیل مل غیرملکی کمپنیوں کو لیز پر دینے کی تیاری کرلی۔ ادارے کا خسارہ دو سو بیس ارب اور قرضہ ڈیڑھ سو ارب تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیل ملز کا بحران حل نہ ہوسکا۔ خریدار نہ ملا تو لیزپر دینے کی تیاری شروع کردی گئی۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر…

مزید پڑھیے
 

اسٹیل مل ملازمین کےلیےبہت بڑی خبرآگئی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملزملازمین کوآخر کاردو ماہ کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔ تنخواہوں کی مد میں 76 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسی سی سی اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی سنی گئی۔ اجلاس میں اسٹیل ملز…

مزید پڑھیے
 

عیاشیوں کیلئے بھراخزانہ،غریبوں کیلئے خالی ہے؛عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک بار پھرحکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں وزیراعظم اورکابینہ کی عیاشیوں کیلئے خزانہ بھرا ہوا ہے لیکن غریب ملازمین کیلئے خالی ہے۔ عمران خان آج کراچی میں پاکستان اسٹیل کے ملازمین کے دھرنے میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

اسٹیل مل ملازمین کئی ماہ سےتنخواہوں سے محروم

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کو پانچ ماہ سے تنخوائیں نہیں مل سکیں۔ملازمین کے گھروں میں نوبت فاقوں تک آ پہنچی ۔ پاکستان اسٹیل ملز کے حالات اچھے نہیں تو ملازمین کا بھی برا حال ہے۔ ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ سماء کو موصول دستاویز کے مطابق پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو…

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف کو اسٹیل مل کی نجکاری کی یقین دہانی

اسلام آباد: آئي ايم ايف نے پاکستانی معیشت کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ حکومت نے عالمي مالياتي ادارے کو اسٹیل مل کی نجکاری کا یقین دلا دیا۔ملازمین کی چھانٹی بھی ہوگی۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان اسٹیل ملزملازمین کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے عید سے پہلے دو ماہ کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ ای سی سی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو فروری اور مارچ کی تنخواہ…

مزید پڑھیے
 

ساڑھے چار ماہ بعد تنخواہیں جاری

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ساڑھے چار ماہ بعد صرف 2 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں۔

مزید پڑھیے
 

چین کی پاکستان اسٹیل ملز کی باقاعدہ خریداری کی پیشکش

اسلام آباد : حکومت نے اسٹیل ملز سے چھٹکارا پانے کی تیاریاں کرلیں، سرکار اور چینی وفد میں اہم بیٹھک لگی، چین نے پاکستان کو اسٹیل ملز کی خریداری کی پیشکش کردی۔ اسٹیل ملز کے مردہ جسم میں روح پھونکنے کیلئے چین میدان میں آگیا، ہمسایہ ملک کے وفد کی وزیر صنعت و پیداوار سے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube