You are here:    Home      Posts tagged "Pakistan-India relations"

بھارت نے پاکستان سے ازسرنو مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

قیام امن کیلئے پاکستان کی پیشکش پر بھارت نے مثبت جواب دیا ہے اور بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ جے شنکر نے عمران خان اور شاہ محمود کو جوابی خط تحریر کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو کشمیر سمیت دہشتگردی اور دیگر تمام…

مزید پڑھیے
 

امریکااب بھی پاکستان کوایف16طیاروں کی فروخت کےحق میں ہے

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ اب بھی پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کے حق میں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں میں ایف سولہ طیارے معاون ثابت ہورہاہے۔ کانگریس نےایف سولہ کیلیےپاکستان کی…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت تعلقات میں قربت کادہشت گردی سےتعلق

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات جب اہم موڑ پر پہنچتے ہیں توکوئی نہ کوئی دہشت گردی کا واقعہ ہوجاتا ہے اور امن کیلئے پاکستان کی کوششیں ماند پرجاتی ہیں۔ یہ محض اتفاق ہےیاباہمی اتفاق کا کوئی نتیجہ؟ تفصیلات اس  رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں داعش موجود ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے ملک میں داعش کی موجودگی کا اعتراف کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود داعش  منظم گروہ نہیں ہے۔ افغان طالبان سے مذاکرات کا فیصلہ چار ملکوں کی مشاورت سے ہوا۔

مزید پڑھیے
 

پٹھان کوٹ حملہ؛مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا پہلا اجلاس

اسلام آباد:پٹھان کوٹ حملہ کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بھارت سے واقعہ کے حوالے سے مزید شواہد طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

نئی دلی میں پی آئی اےکےٹاؤن آفس پرحملہ

نئی دلی:بھارتی دارالحکومت میں پی آئی اے کے دفتر پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کرکے شدید توڑ پھوڑ کی اور عملے کو حراساں کیا۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کیا ہوگا؟

پاک بھارت رہنماؤں کی ملاقات کو کرکٹ سیریز کے لیے بھی اہم قرار دیا جارہا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ ڈپلومیسی کئی بار اہم کردار ادا کرچکی ہے ۔ اس بارے میں رپورٹ دیکھتے ہیں۔ دوریاں چاہے جتنی ہوں ، تلخیوں کی بھی حد نہیں ، مگر کرکٹ کی زبان دونوں سمجھتے ہیں…

مزید پڑھیے