You are here:    Home      Posts tagged "Pak vs Ind"

ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست پر شیریں مزاری پھٹ پڑیں

ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں شائقین کو شدید مایوسی ہوئی وہیں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے بھی قومی ٹیم کی ہار پردلبرداشتہ ہوتے ہوئے اپنے غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ميچ ميں بھارت کےخلاف جيت کے ليے پرامید…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ, وکٹیں گرنے پرماورہ حسین شاک میں آگئیں، ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دونوں ممالک سے شوبز اسٹارز بھی مانچسٹر پہنچے ہوئے تھے، پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین بھی میچ کے لیے کافی پرجوش دکھائی دیں لیکن گرین شرٹس کی کارکردگی نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران جب ہدف کے تعاقب میں ایک…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ سے قبل شعیب ملک ودیگر کھلاڑی کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاکستان کو گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اہم ترین میچ سے چند گھنٹے قبل قبل شعیب ملک ، امام الحق ، وہاب ریاض اور دیگر کو آؤٹنگ کے دوران شیشہ پیتے دیکھا…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ کے حوالے سے شوبز ستارے پُرجوش

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ميں روايتی حريف پاکستان اور بھارت کے ميچ کا پوری قوم شدت سے انتظار کررہي ہے۔ شوبز کي دنيا سے تعلق رکھنے والے پاکستاني ستاروں کو اپني ٹيم سے بہت  اميديں ہيں۔ تفصیلات لاہور سے محمد قربان کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

محمد عامر سے مقابلہ نہیں ہے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی

پاکستاني ٹيم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہيں بالرز کو نئی گیند سے بھارتي ٹاپ آرڈر کو زیر کرنا ہوگا، ویرات کوہلی کہتے ہیں محمد عامر سے مقابلہ نہیں ہے۔ پاکستانی ہیڈ کوچ کا نیوز کانفرنس میں کہنا تھا بھارت کے خلاف گیم پلان تیار کرلیا، ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھا ہے، شعیب…

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا بھی پاک بھارت میچ اولڈ ٹریفورڈ میں دیکھیں گی

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا اہم میچ اتوار کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں جہاں ہزاروں تماشائیوں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں گے وہیں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی موجود ہونگی۔ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کے ہمراہ جمعہ کی شام مانچسٹر پہنچ  چکی ہیں۔ سما…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے منتظرشائقین کیلئے بری خبر

ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ 16 جون کو شیڈول ہے لیکن شائقین کیلئے بری خبر یہ ہے کہ یہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ میچ مانچسٹر میں ہو گا جہاں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور برطانوی محکمہ موسمیات نے 16 جون کو بھی بارش کی پیشگوئی…

مزید پڑھیے
 

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل،سابق چیمپئن کا مشورہ

عمران خان نے چيمپئز ٹرافي کے فائنل ميں پاکستان کو پہلے بيٹنگ کرنے کا مشورہ دے ديا انہوں نے پاکستاني بالرز کي بھي تعريف کي ۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

مزید پڑھیے
 

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان،پاکستان کا پہلا میچ بھارت سے ہوگا

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے شیڈول کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت سے 4 جون کو کھیلے گا۔

مزید پڑھیے