You are here:    Home      Posts tagged "Pak vs aus"

بالکل اندازہ نہیں تھا کہ راتوں رات مشہور ہو جاوں گا

کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف شکست کاسامنا رہا جبکہ اس میچ کے دوران لی گئی ایک تصویر جنگل میں لگی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے اس میچ میں لی گئی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر صارفین نے طرح طرح کی میمز…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا کا پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں جیت کیلئے 278 رنز کا ہدف

آسٹریلیا نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کو جیتنے کےلیے 278 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں جاری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دےکر سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز 0۔3 اپنے نام کر لی۔ پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ون ڈے ابو ظبی میں کھیلا گیا جس میں پاکستان ٹیم 267 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 45 ویں اوور کی چوتھی…

مزید پڑھیے
 

تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دے دیا

آسٹریلیا نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 وکٹوں کے نقصان پر 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابو ظبی میں جاری سیریز کے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم مہمان ٹیم کا ٹاپ آرڈر ناکام نظر آیا۔ اوپنر عثمان…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا، میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ سرفراز احمد کی جگہ ٹیم کی کپتانی تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کر رہے ہیں جبکہ محمد رضوان وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام…

مزید پڑھیے
 

پاکستان شعیب ملک کی قیادت میں آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے آج کھیلے گا

پاکستان اور آسٹريليا کے درميان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ميچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھيلا جائے گا جو کہ شام 4 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب  سے قومی ٹیم کے مستقل کپتان سرفراز احمد سمیت چند اہم کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں…

مزید پڑھیے
 

تیسراٹی ٹوئنٹی:چھکے چوکوں کی بارش میں امپائر کے ساتھ کیا ہوا؟

ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھکے چوکوں کی بارش ہو تو اکثر امپائر کی جان پر بن آتی ہے ۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کچھ ایسا ہی امپائر شوزیب رضا کے ساتھ ہوا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرا ٹی20 میچ جیت کر سیریز 0-3سے اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 33رنزسے شکست دے دی ۔ میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں…

مزید پڑھیے
 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے آسٹریلیا کو 151 رنز کا ہدف دیدیا

تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ پاکستان…

مزید پڑھیے
 

اچھی ٹيموں کو ہرایا چيمپئنز ٹرافی بھی جيت لی اب عالمی کپ جيتنا ہدف ہے، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چيمپئنز ٹرافي جيت لي اب عالمي کپ جيتنا ہدف ہے ۔ سماءکے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹيم کي کاميابي ميں سب کو ہي کريڈٹ جاتا ہے ہم اچھي کرکٹ کھيلتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

ٹی ٹوئنٹی ٹرافی پرطنز، پی سی بی کا آئی سی سی کو تاریخی جواب

پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹرافی کا ڈیزائن ذرا ہٹ کرہے۔ بسکٹ سے سجی اس ٹرافی کوآئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹرپیج پر طنزکا نشانہ بنایا تھا جس پر پی سی بی کے جواب نے بولتی بند کروادی۔ آئی سی سی نےپاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹرافی کا موازنہ جون 2017 میں…

مزید پڑھیے
 

بابراعظم اورمحمد حفیظ کے ہاتھوں آسٹریلوی بالرزکی درگت کی جھلکیاں

پاکستان اور آسٹريليا کے درميان دوسرے ٹي ٹوئنٹي ميں بابراعظم اورمحمد حفيظ نے آسٹريلوي بالرز کي خوب درگت بنائي ۔دوسري وکٹ کي شراکت ميں دونوں بلے بازوں نے ستررنز جوڑے۔ شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیے

مزید پڑھیے
 

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں منفردعالمی ریکارڈ پاکستان کے نام

All Posts   پاکستان نے آسٹريليا کے خلاف ٹي ٹوئنٹي سيريز جيت کر مسلسل دس ٹي ٹوئنٹي سيريز جيتنےکا عالمي ريکارڈ بنا ديا۔ دبئي ميں پاکستان نے آسٹريليا کو دوسرے ٹي ٹوئنٹي ميں گيارہ رنز سے شکت دے کر تين ٹي ٹوئنٹي سيريز ميں دوصفر کي فيصلہ کن برتري حاصل کی ۔ سرفراز احمد نے…

مزید پڑھیے
 

دوسراٹی ٹوئنٹی:آسٹریلوی بیٹنگ لائن کیسے ڈھیرہوئی؟

دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹي ٹوئنٹي ميں پاکستاني بالرز آسٹريلوي بیٹنگ لائن پر قہر بن کر ٹوٹے، گلین کے علاوہ آسٹریلیا کا کوئی بلے باز وکٹ پر نہ ٹھہرسکا۔ شاہینوں نے وکٹیں کیسے اڑائیں؟ دیکھیے

مزید پڑھیے
 

پہلا ٹی 20، آسٹریلیا کے خلاف بابراعظم کی دلکش بیٹنگ

ابوظبی میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے اننگ کا آغاز کیا ۔ انھوں نے ایک چھکے اورپانچ چوکوں کی مدد سے 55 گیندوں پر 68 رنز اسکور کئے۔ بابراعظم پاکستانی اننگ کے ٹاپ اسکورر رہے ۔ انھوں…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، خراب پرفارمنس کی وجہ سے محمد عامر کو ٹیم سے ڈراپ کرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بالر وقاص مقصود کو پہلی بار ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔  ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بننے والے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی بیٹسمین اظہر علی کو غائب دماغی مہنگی پڑگئی

  پاکستان کے سینئر بیٹسمین اظہر علی کو غائب دماغی مہنگی پڑگئی، کینگروز کی حاضر دماغی سے اظہر علی رن آؤٹ ہوگئے۔ چھیاسٹھ ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھنے والے کرکٹراظہر علی کوغلطی لے ڈوبی۔ ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے روز اظہر علی نے اسٹروک کھیلا، وہ رنز کے لیے دوڑے اور پھر سمجھے کے گیند باونڈری…

مزید پڑھیے
 

ابوظبی ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن ختم، پاکستان کی گرفت مضبوط

  پاکستان نے ابوظبی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کےخلاف گرفت مضبوط کرلی ہے۔ پاکستان کی برتری 281 رنز ہے اور اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔ فخر زمان نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچری اسکور کی۔ پاکستان کی ٹیم نے دوسری اننگ کاآغاز 137 رنز کی برتری سے کیا۔ اوپنر…

مزید پڑھیے
 

ابوظبی ٹیسٹ میچ، آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 145 رنزپرآؤٹ

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 145 رنز پر آؤٹ کردی۔ پاکستان کو 137 رنز کی برتری حاصل ہے۔ محمد عباس نے اننگ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ابوظبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگ میں پاکستانی بالرز کے سامنے نہ ٹہر سکی۔ محمد عباس نے 33 رنز دےکر 5 وکٹیں…

مزید پڑھیے
 

ابوظبی ٹیسٹ ،کھانے کے وقفے پر آسٹریلیا کے91 رنزپر7 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

ابو ظبی ٹیسٹ کے دوسرے دن،پہلے سیشن میں آسٹریلین بیٹنگ لائن ڈگمگا گئی۔ آسٹریلیا نے کھانے کے وقفے تک  صرف 91 رنز پر 7 وکٹیں گنوا دیں۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 4،بلال آصف نے 2 اور یاسر شاہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، مارنوس لابوس شاگنے 10 رنز کے ساتھ کریز…

مزید پڑھیے
 

ابوظبی ٹیسٹ میچ،پاکستان کا آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظبی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیاء کے خلاف پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ پاکستان نے فخر زمان اور میر حمزہ کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔ امام الحق اور وہاب ریاض ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیاء نے  پہلے ٹیسٹ والی ٹیم کو برقرار رکھاہے۔ پاکستان اورآسٹریلیاء کے درمیان دو ٹیسٹ سیریز…

مزید پڑھیے