You are here:    Home      Posts tagged "pak army"

ادارے کے وقار کادفاع کرناجانتےہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم ملک میں کسی صورت انتشار پھیلنے نہیں دیں گے

مزید پڑھیے
 
 

پاکستانی نوجوان نے مظلوم کشمیریوں کیلئے ترانہ بناڈالا

گوجرانوالہ کے نوجوان نے ترانہ خود لکھا اور گایا

مزید پڑھیے
 
 

کشمیریوں کو پاک فوج پر یقین ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کہتے ہیں کہ ہمیں پاک فوج پر يقين ہے وہ مقبوضہ کشمير کي آزادي کیلئے آخری حد تک جائے گی۔ یوم آزادی پاکستان پر اپنے خصوصي ویڈیو پیغام میں وزيراعظم آزاد کشمير کا کہنا تھا کہ آزاد کشمير اور پاکستان کےعوام مقبوضہ کشمير سے اظہار يکجہتی کريں گے۔ ايک…

مزید پڑھیے
 

شمالی وزیرستان اور تربت میں پاک فوج پر حملے،10 جوان شہید،آئی ایس پی آر

سرحد پار سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کرکے 6 فوجی شہید کردئیے۔ ایک اور واقعے میں تربت میں پاک فوج کے افسر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کی گاڑی پر شمالی وزیرستان میں دہشت…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : مری میں آرچری چیمپئن شپ کے مرد و خواتین کے دلچسپ مقابلے

بھوربن میں جاری 2 روزہ آل پاکستان آرچری چیمپئن شپ دلچسپ مقابلوں کے بعد ختم ہوگئی، مینز اوپن میں پاکستان آرمی کے ادریس مجید جبکہ ویمنز اوپن میں واپڈا کی نگہت ناہید اور بہاولپور کی حنا مہتاب چیمپئن قرار پائیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

نقیب اللہ محسود کے والد نے بیرونی عناصرکا ایجنڈا مستردکردیا، پاک فوج کی حمایت

نقيب اللہ محسود کے والد نے بيروني عناصرکے ايجنڈے کو مسترد کرديا،ان کا کہنا ہے کہ عدالتوں اورانصاف پرمکمل یقین ہے۔ کہتے ہیں پاک فوج کیخلاف بات کرنے والے پاکستان کے مخالف ہیں۔ یہ سوال بھی اٹھایا کہ بعض افراد میرے بیٹے کے قتل پرکیسے سیاست کررہے ہیں۔ ایک ویڈیو بیان میں نقیب اللہ محسود…

مزید پڑھیے
 

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ،1 سپاہی شہید،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا گیا،واقعے میں 26 سالہ سپاہی امل شاہ شہید ہوگیا۔ ترجمان آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پچھلے 1 ماہ میں 5…

مزید پڑھیے
 

منظور پشتین کی سینیٹ کی ثالثی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے وفد کے ہمراہ سینیٹ کی خصوصی ثالثی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی اور گرفتار کارکنان کی رہائی سمیت وزیرستان میں کرفیو کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ سینیٹ کی خصوصی ثالثی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر بیرسٹر محمد علی خان سیف کی زیر صدارت منقد ہوا جس میں…

مزید پڑھیے
 

شہریار آفریدی نے پی ٹی ایم کو مذاکرات کی پیشکش کردی

وفاقی وزیر ’سیفران‘ شہریار آفریدی نے پشتون تحفظ موومنٹ کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو شکوے ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ ہم نے بلوچستان میں حکومتی رٹ چیلنج کرنے والوں کو گلے لگایا۔ آپ کے…

مزید پڑھیے
 

وزیرستان سے فوج کی واپسی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، شوکت یوسفزئی

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے پشتون تحفظ موومنٹ حالیہ واقعہ کے بعد وزیرستان سے فوج کی واپسی کا مطالبہ کر رہی ہے اور یہ فیصلہ فرد واحد یا پارٹی نہیں بلکہ پارلیمنٹ کرے گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو…

مزید پڑھیے
 

چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور ناقابل قبول ہے، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے وزیرستان میں پیش آنے والے واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ چند افراد کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین امجد علی خان کی زیرصدارت منعقد ہوا جس…

مزید پڑھیے
 

وادی شوال میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

شمالی وزيرستان ميں دہشتگردوں نے رات کي تاريکي ميں چيک پوسٹ پرحملہ کيا جسے سيکيورٹي فورسز نے ناکام بناديا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے وادی شوال کی مکی گڑھ پوسٹ کو نشانہ بنايا۔آئي ايس پي آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثرجواب سے دہشتگردوں کو پسپا کرديا۔ فائرنگ کے تبادلے ميں پاک فوج کا ايک…

مزید پڑھیے
 

اداروں نے ذمہ داری نہ دکھائی تو ملک کا بڑا نقصان ہوسکتا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نواز کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیرستان واقعہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی جان قیمتی اور اس کا خون مقدس ہوتا ہے۔ ریاستی اداروں نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو ایک بار پھر ملک کو بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ٹوئیٹر…

مزید پڑھیے
 

دہشتگردی کے خلاف پاکستانی افواج کی قربانیاں لازوال ہیں، امام کعبہ

امام کعبہ شيخ عبداللہ عواد کا کہنا ہے کہ دہشتگردي کے خلاف پاکستاني افواج کي قربانياں لازوال ہيں، امت مسلمہ ميں پاکستان کے کردار کوقدر کي نگاہ سے ديکھا جاتا ہے ۔ امام کعبہ نے لاہور آمد پرقائم مقام گورنرپنجاب چوہدري پرويزالہيِ سے ملاقات کي، گورنر ہاوس ميں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے امام کعبہ کا…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی نغمہ چرانے پر گلوکار ساحر علی بگا بھارت پر برس پڑے

بھارتي رکن پارليمنٹ نے نغمہ چرايا تو گلوکار ساحر علي بگا کو بالکل اچھا نہيں لگا انہوں نے کہا کہ بھارتي ميوزک انڈسٹري کے پاس اپنا کچھ نہيں۔ گلوکار و موسیقار ساحر علي بگا کا کہنا تھا کہ ان گایا ہوا نغمہ ’پاکستان زندہ باد‘ اصل ميں پاکستانيوں کے دل کي آواز ہے، جسے بھارتي…

مزید پڑھیے
 

بھارتی سیاستدان نے آئی ایس پی آرکا نغمہ چرا لیا، میجرجنرل آصف غفور کا تگڑا جواب

بھارت سے جس چیز کی امید رکھی جائے کم ہے، اپنے کسی بھی معاملے میں پاکستان کو موردالزام ٹھہرانے کے علاوہ نقالی کا فن بھی بھارتیوں کو خوب آتا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راجا سنگھ نے تو حد ہی کرڈالی، آئی ایس پی آر کے نغمے کی نقالی کی جس پر ڈی جی…

مزید پڑھیے
 

حکومت احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی،وزیر اطلاعات

وزيراطلاعات فوادچوہدري نے کہا ہے کہ بھارت کومنہ توڑجواب ديا ہے افواج پاکستان کي بہادري کي وجہ سے کسي کي پاکستان ميں گھسنے کي جرات نہ ہوئي ۔ وزيراطلاعات فوادچوہدري نے جہلم ميں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام اور اس کی مسلح افواج امن کے ساتھ کھڑی ہیں اور وہ بھارت یا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں مقیم کشمیری کیا چاہتے ہیں؟

دنیا کے بیشتر ممالک خصوصاً پڑوسی ممالک کے ایک دوسرے سے تعلقات کسی نہ کسی سطح پر خراب رہے ہیں لیکن بہت سے ممالک نے اپنے مسائل حل کرلئے جبکہ بعض ممالک آج بھی مسائل کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ حالیہ دور میں سب سے زیادہ مسائل جہاں نظر آتے ہیں ان…

مزید پڑھیے
 

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کو الرٹ کردیا گیا،آئی ایس پی آر

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر فوج کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک فضائیہ اور بحریہ کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھريں، سوشل ميڈيا کا استعمال ذمہ داری…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube