You are here:    Home      Posts tagged "PAC"

شہباز شریف چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے مستعفی

اسپیکر قومی اسمبلی نے قائد حزب اختلاف کااستعفیٰ منظور کرلیا

مزید پڑھیے
 

تمام ایئرپورٹس میں بغیر پاس داخلے پر پابندی کی سفارش

ہوائی اڈوں میں وزیر ہو یا رکن اسمبلی سب کی تلاشی ہونی چاہیے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

مزید پڑھیے
 

آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا،ن لیگ نے بھی کچھ لوگوں کو تبدیل کیا ہے، ہر جماعت کو عہدوں میں ردوبدل کا حق ہے۔ ملتان میں وزيرخارجہ شاہ محمود قريشي نے ميڈيا سے گفتگو میں بتایا کہ پي…

مزید پڑھیے
 

ن لیگ بتائے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کی تبدیلی کیوں ہوئی؟، شاہ محمود قریشی

وزير خارجہ شاہ محمود قريشي نے کہا ہے کہ ايوان ميں پارليمانی رہنما کي بہت اہميت ہوتي ہے، پبلک اکاؤنٹس کميٹي بھي پارليمنٹ کي اہم کميٹی ہے،صدارتی نظام کی باتیں لغو اور بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کابينہ ميں تبديلي معمول کا عمل ہے،دنيا…

مزید پڑھیے
 

پی اے سی کی ممبر شپ، شیخ رشید کا ایک اور مخالف

شيخ رشيد کو پی اے سی کا رکن بنانے کيخلاف تحريک انصاف سے ايک اور آواز بلند ہوگئی، راجہ رياض کہتے ہيں شہباز شریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے، وزير ريلوے کو رکن بنانے کی ضرورت نہيں۔ وہ سماء سے اسلام آباد ميں بات کررہے تھے۔ ان کا مزید کیا…

مزید پڑھیے
 

شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنانے کی کوئی ضرورت نہیں، راجہ ریاض

شيخ رشيد کو پبلک اکاؤنٹس کميٹي کے رکن بنانے کے خلاف پي ٹي آئي سے ايک اور آواز آگئي ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما راجہ رياض نے کہا کہ  شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے۔ پی ٹی آئی نے کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے شہبازشریف کو ہٹانے سے سسٹم کو نقصان ہوگا،خواجہ آصف

ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم آئی ایم ایف کے پاس جارہا ہے جبکہ عمران خان نے کہا تھا کہ آئی ایف کے پاس جانے سے بہتر ہے خودکشی کرليں۔ سیالکوٹ میں ميڈيا سے بات کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا…

مزید پڑھیے
 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شہباز شریف کسی صورت قبول نہیں،شیخ رشید

وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے واضح کیا ہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہے،شہبازشریف کی کوشش ہے کہ شیخ رشید پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن نہ بنے۔ لاہور میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں وزير ريلوے شيخ رشيد نے پريس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قوم کے 2 ارب روپے تباہ کرديے گئے۔50کروڑ روپے نارووال جیسے…

مزید پڑھیے
 

رینجرز کا کام لٹیروں کی حفاظت کرنا نہیں، شیخ رشید

وزير ريلوے شيخ رشيد نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہيں ميں نے خود آرمی چيف سے اپيل کی ہے کہ رينجرز کو شہباز شريف کے پيچھے نہيں ہونا چاہئے، رینجرز کا کام لٹیروں کی حفاظت کرنا نہیں۔ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ میں اینکر عنبر شمسی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد…

مزید پڑھیے
 

کیا پی اے سی ممبر شپ پر اتحادیوں میں پھوٹ پڑگئی؟

پبلک اکاؤنٹس کميٹي کے معاملے پر نئي بحث چھڑ گئي ، تحریک انصاف کے ریاض فتیانہ کہتے ہيں شيخ رشيد پبلک اکاونٹس کميٹي کے رکن نہيں بن سکتے بطور وزیر ریلوے شیخ رشید کا رکن بننا پارلیمانی روایت کی خلاف ورزی ہے انہوں نے کيا کہا آپ بھی دیکھیں

مزید پڑھیے
 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ شہبازشریف کے سپرد کرنا عمران خان کی غلطی ہے،شیخ رشید

وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے، شریف خاندان نے اسامہ بن لادن سے اس وقت پیسے لئے جب وہ سب کو عزیز تھا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ شہباز شریف کے سپرد کرنا عمران خان کی غلطی ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید…

مزید پڑھیے
 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کسی سے لڑنے سے نہیں جارہا،شیخ رشید کی وضاحت

شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن بن سکتاہے، ریاض فتیانہ کی جگہ مجھے پی اے سی کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد نے بتایا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا اتحادی ہوں،وفاقی وزیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی…

مزید پڑھیے
 

رانا ثنا نے بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی

  تحریک انصاف نے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر نامزد کیا تو رانا ثناء اللہ بھی بے تاب ہوگئے۔ لاہورمیں کوٹ لکھپت جيل کے باہرميڈيا سے گفتگو میں رانا ثنا نے بتایا کہ  پی اے سی کا رکن بننے کےلیے شہباز شریف کو درخواست دے دی ہے۔ اُنہوں نے شیخ رشید پر…

مزید پڑھیے
 

جس پر کیسز کا ملبہ ہو،اس کو دودھ کی رکھوالی پر نہیں بیٹھنا چاہئے،شیخ رشید

وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس پر کيسز کا ملبہ ہو اسے دودھ کي رکھوالي کے ليے نہيں بيٹھنا چاہيے، آصف زرداری اور شريف فيملی کو پلاننگ کے تحت چپ لگي ہے۔ اسلام آباد میں سماء کے نمائندے سے بات کرتےہوئے شيخ رشيد نے شریف فیملی  پر کڑی تنقید کی۔ انھوں…

مزید پڑھیے
 

شہبازشریف کی بطورچیئرمین پی اے سی تقرری کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تقرری سے متعلق دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج 3 اہم ترین مقدمات کی سماعت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پہلے سنی جائے گی یا نیب کی جانب سے سزا کالعدم قرار دینے کی اپیل؟ وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اور کیا شہباز شریف پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چئیرمین رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ تمام سوالات کے…

مزید پڑھیے
 

پی اے سی اجلاس: کرپشن کے ذمہ داران کو پکڑنے کیلئے کمیٹی قائم

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کا 37 ارب کا منصوبہ 105 ارب میں بھی مکمل نہ ہوا، گرینڈ حیات ہوٹل سیکیورٹی رسک ہے تو رائل پام کلب کی زمین 4 روپے گز میں فروخت کردی گئی۔ نئی پی اے سی میں پرانے پول کھلنے لگے، چیئرمین شہباز شریف نے بڑے منصوبوں میں کرپشن اور ذمہ…

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف کی چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شہباز شریف کی پی اے سی چیئرمین تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے…

مزید پڑھیے
 

شہبازشریف کی زیرِصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا پہلااجلاس طلب

  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تعیناتی کے بعد پی اے سی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا جس کی صدارت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس 28 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس 4روز تک جاری رہے…

مزید پڑھیے
 

شہبازشریف بلامقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورصدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کو بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب کرلیا گیا۔ سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی اے سی منتخب ہونے پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تمام اراکین کےاعتماد پر ان کا مشکور ہوں، سب کو ساتھ لے…

مزید پڑھیے
 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل دیدی گئی، شہباز شریف بھی شامل

حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل دیدی، شہباز شریف سمیت 30 ارکان پی اے سی میں شامل ہیں جبکہ قانون و انصاف کی کمیٹی بھی قائم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بالآخر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تشکیل دیدی جس میں شہباز شریف سمیت قومی اسمبلی و سینیٹ کے 30 ارکان…

مزید پڑھیے