You are here:    Home      Posts tagged "online taxi"

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، نئی آن لائن ٹیکسی سروس کا آغاز

کراچی میں آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرنے والوں کیلئے’سیارہ‘کے نام سے ایک اور سروس کا آغاز کردیا گیا ۔ کراچی میں سیارہ کے نام سے شروع ہونے والی آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے شہری پورے شہر میں آسان اور ریایتی کرائے پر سفر کرسکیں گے ۔ سیارہ سروس کے ڈائریکٹر عامر حسین کا…

مزید پڑھیے
 

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا، نئی سروس امریکا کے شہر نیویارک میں شروع کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو سب سے پہلی ہیلی رائڈ نیویارک کے علاقے مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر اتری۔ اوبر نے اپنے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ صارفین کیلئے شروع…

مزید پڑھیے
 

خواتین کیلئے اوبر کی نئی سروس

 خواتین کیلئے اوبر کی نئی سروس کا آغاز سعودیہ عرب کے مختلف شہروں میں کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کریم اور اوبر کے کراچی ایئرپورٹ میں داخلے پر بدستور پابندی

سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے احاطے میں کریم اور اوبر پر پابندی سے متعلق سائن بورڈز تو ہٹا دیے ہیں مگر دونوں آن لائن ٹیکسی سروسز کے ایئرپورٹ میں داخلے پر پابندی برقرار ہے۔ سندھ حکومت نے دسمبر 2018 میں ’قانونی تقاضے‘ پورے نہ کرنے پر کریم اور…

مزید پڑھیے
 

کراچی: لڑکی کو مبینہ ہراساں کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کی ضمانت منظور

کراچی میں چلتی ٹیکسی میں لڑکی کومبینہ ہراساں کرنے والے ڈرائیور کی ضمانت 10 ہزار روپے میں عدالت نے منظور کرلی۔ مبینہ ملزم نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام سے انکار کیا۔ کراچی میں گذشتہ روز آن لائن ٹیکسی سروس سے ایک لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی تھی۔ اس موقع پر ٹیکسی…

مزید پڑھیے
 

پشاور : خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل

خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، نبیلہ امبر کو اس کے دوسرے شوہر نے قتل کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور نبیلہ امبر کی لاش ہفتے کے روز ملی تھی، انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نبیلہ کی…

مزید پڑھیے
 

کریم ڈرائیوروں کا عدم تحفظ کے خلاف احتجاج

راولپنڈی : پولیس نے کریم ٹیکسی ڈرائیور سجاول کے قاتل چوبیس گھنٹے میں دھر لیے گئے، دوسری جانب کریم کے ڈرائیور اپنے ادارے پالیسیوں کیخلاف اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے ۔ سماء کے نمائندے صداقت علی کی رپورٹ کے مطابق کریم ٹیکسی سروس کے کیپٹن سجاول کا قتل کیس چوبیس گھنٹے میں حل…

مزید پڑھیے