Posts tagged "Om Puri"

موت سے ایک روز قبل اوم پوری نے کیا کیا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل کروائی۔

مزید پڑھیے

اوم پوری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے سوالات اٹھا دیے؛مقدمہ درج

ممبئی:  بھارتی پولیس نے معروف اداکار اوم پوری کے انتقال کی حادثاتی رپورٹ درج کرلی ہے۔ اوم پوری کی وجہ موت طبعی ہے نہیں؟۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ نے سوالات اٹھا دیے۔

مزید پڑھیے

اوم سر؛آپ ہمیشہ یاد آئیں گے

معروف بھارتی اداکاراوم پوری کے انتقال پرجہاں ان کے مداح افسردہ ہیں وہیں ان کے ساتھ آخری  فلم میں کام کرنے والے فہد مصطفیٰ بھی ان کے لیے دعا گو ہیں۔

مزید پڑھیے

غداراوم پوری؛ ہمیں یاد رہے گا

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، ایک فنکاریا اداکار اپنے کام کی بدولت ملکوں ملکوں پہچانا جاتا ہے جہاں اس کی ذات پات،رنگ و نسل ، زبان سے کوئی سروکاررکھے بغیر لوگ اس کا کام دیکھ کراسے پسندیدگی کی سند عطا کرتے ہیں، اسے اونچے سنگھاسن پربٹھاتے ہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ وہی…

مزید پڑھیے

بھارت میں غدار اور ملک دشمن قرار دینے والے اوم پوری

نئی دہلی : اوم پوری صرف بہترین اداکار ہی نہیں، ایک باہمت اور حقیقت پسند انسان بھی تھے، انتہا پسند بھارت کو آئینہ دکھانے کی پاداش میں انہیں غدار اور ملک دشمن قرار دیا گیا۔

مزید پڑھیے

اوم پوری ٹوئٹرٹاپ ٹرینڈ؛کس نے کیا کہا؟

معروف بھارتی اداکاراوم پوری کے اچانک انتقال پرشوبزانڈسٹری سمیت زندگی کے دیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی دھچکا پہنچا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  بالی ووڈ اور پاکستانی سیلیبریٹیز سمیت معروف شخصیات نے اوم پوری کے انتقال پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے

پاکستان کی حمایت کرنے والے اوم پوری چل بسے

نئی دلی: معروف بھارتی اداکار اوم پوری 66 برس کی عمر میں چل بسے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کی حمایت کیوں کی؟ ایک اورمقدمہ درج

ممبئی: پاکستان کی حمایت کرنے اور بھارتی فوجی اہلکار کیخلاف بولنے پرمعروف بھارتی اداکار اوم پوری کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے

اوم پوری کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی : بھارتی اداکار اوم پوری کو سچ بولنا مہنگا پڑگیا، پاکستان کی حمایت میں بیان دینے پر انتہاء پسندوں نے غداری کا مقدمہ درج کرادیا۔

مزید پڑھیے

پاکستان کیخلاف بیس پچیس خودکش بمبارتیارکرنے کا مشورہ

ایک طرف مودی سرکار کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف بھارتی میڈیا جلتی پرپیٹرول چھڑک رہا ہے۔ایسے میں جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے بالی ووڈ اسٹار اوم پوری اپنے ہی میڈیا اور حکومت پر برس پڑے۔ بولے کہ تم لوگ پاکستان بھارت کو فلسطین اسرائیل بنانا چاہتے ہو،بلاوجہ صدیوں تک جنگ لڑنا…

مزید پڑھیے

مہوش حیات نےفلم ایکٹران لاء کی کامیابی کارازبتادیا

تحریر: عمیر علوی ایکٹران لاء نہ صرف لالی ووڈ کے لیے ایک بہترین فلم ہے بلکہ اس نے خوبرو اداکارہ مہوش حیات کے کیریئر کو نیارخ دیاہے۔ فلم جوانی پھرنہیں آنی میں مہوش حیات نے جم کرکام کیا۔وہ فلم بھی ایکٹران لاء کی طرح کامیاب فلم تھی اور یوں مہوش حیات نے دو برسوں میں…

مزید پڑھیے

ایکٹر ان لاء دھماکا کرنے کو تیار

کراچی : عيد آرہی ہے بڑی خوشياں لے کر، ايسے ميں پاکستانی فلم ایکٹر اِن لاء کا کراچی ميں رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پريميئر ہوا، فلمی ستاروں نے شو ميں خوب جلوے بکھیرے۔

مزید پڑھیے

ایکٹر ان لاء کی کاسٹ کی لاہور میں طلبہ کے ساتھ مستیاں

لاہور : پاکستانی فلم ايکٹر ان لاء کی کاسٹ فلم کی تشہير کیلئے لاہور پہنچ گئی، بھارتی اداکار اوم پوری سميت کاسٹ نے مختلف تعليمی اداروں اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس کا رخ کيا اور لائيو پرفارمنسز پيش کرکے خوب داد سميٹی۔ ايکٹر ان لاء کی کاسٹ ايف سی کالج لاہور پہنچی جہاں طلباء نے والہانہ…

مزید پڑھیے

فہد مصطفی کی اوم پوری کےساتھ شرارت

لاہور: بھارتی سپر اسٹار اوم پوری ان دنوں پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی نئے فلم ایکٹر ان لا کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ گوجرانوالہ جاتے ہوئے اوم پوری گاڑی میں سوگئے تو فہد مصطفی نے ان کی  دلچسپ ویڈیو بنالی۔ ٹوئٹر پر جاری ہونے والی ویڈیو میں فہدمصطفی کو اوم پوری کے ساتھ گوجرانوالہ…

مزید پڑھیے

نئی پاکستانی فلم ایکٹر ان لاء کا میوزک جاری کردیا گیا

 کراچی : نئی پاکستانی فلم ایکٹر ان لاء کا میوزک جاری کردیا گیا، تقریب میں عاطف اسلم، جاوید شیخ، فہد مصطفیٰ، مہوش حیات سمیت دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیے

پاکستانی اداکارائیں بھارتی اداکاراؤں سے زیادہ حسین ہیں: اوم پوری

بھارتی اداکار اوم پوری پاکستان فلم انڈسٹری کی حسیناؤں کے نہ صرف مداح ہیں ، بلکہ انھیں بھارتی اداکاراؤں سے زیادہ حسین قرار دے دیا۔ شہلا محمود کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube