Posts tagged "ODI"

کراچی میں 10 سال بعد ون ڈے میچ آج ہوگا

ون ڈے میچ میں پاکستان،سری لنکا مدمقابل ہونگے

مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

سری لنکن ٹیم25 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی

مزید پڑھیے

پاک سری لنکن سیریز، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

حتمی اسکواڈ کا اعلان 21 ستمبر کو کیا جائے گا

مزید پڑھیے

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان ٹیم کے میچز کا شیڈول

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے شروع ہوگا جس میں ہر ٹیم اپنے 9 میچز کھیلے گی اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔ دیگر ٹیموں کی طرح پاکستان کو بھی 9 ون ڈے میچز کھیلنے ہیں، جبکہ قومی ٹیم کو اچھے رن ریٹ کے ساتھ زیادہ…

مزید پڑھیے

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی وارم اَپ میچز کیلئے تیاریاں شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019 سے قبل وارم اپ میچز کےلیے تیاریوں کا آغاز جمعرات 23 مئی سے کرے گی۔ وارم اپ ميچز کےلیے پريکٹس کي جائے گي، ٹريننگ سيشن ميں بولنگ اور فيلڈنگ پر خاص توجہ ہوگي۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کے بعد سے مجھے خواب آ رہے تھے، وہاب ریاض قومی ٹیم کے…

مزید پڑھیے

عالمي کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹيم کومسلسل نويں شکست

انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم چاروں شانے چت ہوکر سیریز ہار گئی۔ انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

مزید پڑھیے

بابر اعظم کی شاندار سینچری، بیٹنگ کی جھلکیاں

بابر اعظم کی انگلينڈ کیخلاف شاندار بيٹنگ ون ڈے کيرئير کی نويں سنچری بنا ڈالی، ايک چھکے اور 13 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بنائے۔ جھلکیاں دیکھیں۔

مزید پڑھیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیے

کیچ پر کیچ چھوڑ کر پاکستانی ٹیم نے لٹیا ڈبو دی

تیسرے ون ڈے میں کیچ پر کیچ چھوڑ کر پاکستانی ٹیم نے بنا بنایا کھیل بگاڑ دیا۔ فيلڈرز ایسے مہربان ہوئے کہ ایک کے بعد ایک کیچ چھوڑنے لگے تو بلے باز بھی پہلوان بن گئے۔ پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ نے پہاڑ جیسا ہدف انگلینڈ کیلئے آسان بنا دیا۔

مزید پڑھیے

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان پہاڑ جيسا ہدف دے کر بھي ميچ جيت نہ سکا۔ ناقص باؤلنگ اور فيلڈنگ قومی ٹیم کی جیت کی راہ میں آڑے آگئي۔ انگلينڈ ایک بار پھر قومي ٹيم کو تيسرے ون ڈے ميں چھ وکٹوں سے شکست دے کر 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔

مزید پڑھیے

تیسرا ون ڈے : پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 359 رنز کا ہدف

پاکستان نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں امام الحق کی شاندار سنچری اور محمد آصف کی نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ کو جیت کیلئے 359 رنز کا ہدف دیا ہے۔ برسٹول میں کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ 50 اوورز…

مزید پڑھیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج منگل کے روز برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگلے میچز میں محمد حفیظ اور شعیب ملک بھی درکار ہونگے۔

مزید پڑھیے

سرفراز احمد نے آخری اوورز میں خراب بولنگ کا اعتراف کرلیا

کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تین سو چوہتر رنز کا ہدف آسان نہیں تھا مگر فخر زمان اور آصف علی نے شاندار بیٹنگ کی۔

مزید پڑھیے

فخر زمان کی شاندار سنچری کی جھلکیاں دیکھیں

  چار چھکے، سات چوکے، 84 گيندوں پر 100 رنز کا ہندسہ عبور کرليا، فخر زمان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کی، وہ 106 گیندوں پر 138 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اننگز کی جھلکیاں آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے آج ہوگا،بارش کی پیش گوئی

پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج ساوتھ ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیے

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے، قومی ٹیم ساوتھ ہیمپٹن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹيم لندن سے ساوتھ ہيمپٹن پہنچ گئي۔ جہاں آج وہ پريکٹس سيشن ميں حصہ لے گي۔ سيريز کا دوسرا ون ڈے ہفتے کو کھيلا جائے گا۔

مزید پڑھیے

شعیب ملک جمعرات کو پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک جمعرات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ وہ 10 روز کی چھٹی لے کر گئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ شعیب ملک جمعرات کو ساؤتھ ہیمٹن میں ٹیم میں شمولیت اختیار کریں گے۔ وہ…

مزید پڑھیے

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈبل سنچری مکمل کرلی

پاکستانی امپائر عليم ڈار نے ون ڈے ميچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ ڈبلن ميں بنگلہ ديش اور ويسٹ انڈيز کے درميان ون ڈے میچ سپروائز کرکے عليم ڈار نے ایک روزہ مقابلوں میں امپائرنگ کی ڈبل سنچری کرلی۔ وہ ون ڈے ميچز ميں امپائرنگ کی ڈبل سنچری مکمل کرنیوالے دنيا کے تيسرے امپائر…

مزید پڑھیے

قومی خواتین کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانہ

قومی ويمن کرکٹ ٹيم بسمہ معروف کی قيادت ميں جنوبی افريقا روانہ ہوگئی۔ ويمن ٹيم پہلی بار بزنس کلاس ميں جنوبی افريقا روانہ ہوئی، دورے ميں 3 ون ڈے اور 5 ٹی 20 ميچز کھيلے جائيں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 6 مئی، دوسرا 9 اور…

مزید پڑھیے

خواتین کرکٹرز کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا

قومی ويمنز کرکٹرز کی موجيں ہوگئيں، 10 سال بعد ڈيلی الاؤنس بڑھا ديا گيا، اب سفر بھی بزنس کلاس ميں کريں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 10 سال بعد ويمنز کرکٹر کا ڈيلی الاؤنس 40 ڈالرز یومیہ سے بڑھا کر 75 ڈالرز کرديا، جنوبی افریقا کیخلاف سيريز سے قبل لگنے والے کيمپ کی فيس بھی…

مزید پڑھیے

دورۂ جنوبی افریقا کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

چيف سليکٹر عروج ممتاز نے دورۂ جنوبی افريقا کيلئے قومی ويمن ٹيم کا اعلان کر ديا، بسمہ معروف قيادت کريں گی۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے دورۂ جنوبی افريقا کيلئے بسمہ معروف کی قیادت میں 15 رکنی ٹيم کا اعلان کردیا۔ ٹيم کی ديگر کھلاڑيوں ميں ناہیدہ خان، جویریہ…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube