You are here:    Home      Posts tagged "OCCUPIED KASHMIR"

مقبوضہ کشمیر،حریت رہنما یاسین ملک گرفتار،نوجوان شہید

سرینگر : عیدالاضحی پر بھی بھارتی قابض فوج زیادتی سے باز نہ آئی، بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرکے سری نگر جیل منتقل کردیا۔

Read More
 

قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر : مقبوضہ وادی کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا۔

Read More
 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم نامنظور؛اقوام متحدہ نوٹس لے

= اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر میں انسانی حقوق کی انسانیت سوزخلاف ورزیوں کا نوٹس لے ۔

Read More
 

دعاہےپاکستان میں ایسی حکومت آئے جو۔۔۔ برہانی وانی کی برسی پرپرویزمشرف کا پیغام

برہانی وانی کےیوم شہادت پرسابق صدرپرویزمشرف نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیرکےشہدا کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی،دعا ہےپاکستان میں ایسی حکومت آئےجوکشمیریوں کےمطالبات دنیا کوبتائے۔ برہان وانی آزادی کشمیرکیلئے بھارتی افواج سے لڑا اورجان قربان کی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Read More
 

برہانی وانی کی پہلی برسی پرمشال ملک کا ویڈیوپیغام

مقبوضہ کشمیر کے شہید سپوت برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اپنے پیغام میں کہا کہ تم کتنے برہان شہید کرو گئے، ہر گھر سے برہان نکلے گا۔ مشال ملک نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں یہ شہادتیں اور قربانیاں رنگ…

Read More
 

برہان وانی کی پہلی برسی پرراجا ریپرکا نیاگانا ریلیز

مقبوضہ کشمير کےشہيد سپوت برہان مظفر وانی کی پہلی برسی کے موقع پر  لاہور کےراجا ريپر نےاپنا نيا گانا ريليز کرديا ۔آپ بھی سنیے

Read More
 

شجاعت اور بہادری کی نشانی، برہان وانی برہان وانی

مجاہد لیڈر برہانی والی کی پہلی برسی کے موقع پر بھارت نے مقبوضہ وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا، تاہم لہو سے چراغ جلانے والے برہان وانی کے لہو سے چمکتی تحریک اب بھی سنگریز وادی میں پورے آب و تاب سے جاری۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Read More
 

تحریک آزادی کشمیر کی جان برہانی وانی کی پہلی برسی

مقبوضہ کشمیر : يہ غازي يہ تيرے پراسرار بندے، يہ شعر برہان واني جيسے شيروں کيلئے ہي لکھا گيا ہے جن کےجذبے کو موت بھي مات نہ دے سکي۔

Read More
 

مقبوضہ کشمیر،عید اجتماعات پرقابض بھارتیوں کادھاوا،درجنوں زخمی

سرینگر : بزدل بھارتي فوج سے عيد پر بھي مسلمانوں کي خوشي نہ ديکھي گئي، مقبوضہ کشمير ميں نمازعيد کے اجتماعات پر شيلنگ کر کے متعدد افراد کو زخمي کر ديا۔   

Read More
 

پاکستان کی فتح پرمقبوضہ کشمیرمیں عید کا سماں

چیمپئنز ٹرافی میںٕ پاکستانی کی فتح پرمقبوضہ کشمیرمیں لوگ سڑکوں پرنکل آئے اور بھرپورجشن منایا ۔ بھارتی فورسز نے سری نگر میں کرفیو لگا دیا اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ۔

Read More
 

بھارتی ایم این اے پاکستان کی جیت کے خواہشمند

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی ایم این اے انجینیئر رشید کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو شکست دے۔ ایم این اے کی اس بات پر بھارتی اینکر ارناب گوسوامی سیخ پا ہوگئے۔ ویڈو دیکھیں

Read More
 

چیمپئنزٹرافی؛پاک بھارت میچ کے دوران کشمیری اسٹیڈیم میں احتجاج کریں گے

لندن:چيمپئنز ٹرافي ميں پاک بھارت ميچ کے دوران ۔بھارتي مظالم کے خلاف کشميری اسٹيڈيم ميں احتجاج کريں گے۔ سوشل ميڈيا پرکشميریوں سے اظہار يکجہتي کي مہم زوروں پر ہے ۔

Read More
 

سرینگر،سبزربٹ دیگرکشمیریوں کی شہادت پردوسرے روزبھی مکمل ہڑتال

سری نگر : حریت کمانڈر سبزر احمد بٹ اور دیگر کشمیریوں کی شہادت اور قابض بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم اور نہتے کشمیریوں پر تشدد کے خلاف پوری مقبوضہ وادی میں دوسرے روز بھی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔

Read More
 

جیپ سےباندھنے کا واقعہ،بھارتی افسرکواعزاز دیناانسانیت کی تذلیل ہے

نیویارک : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے باندھنے والے بھارتی میجر کے رویے کی مذمت کر ڈالی، اپنے بیان میں ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ ایسے افسر کو انعام اور میڈل دینا انسانیت کی بے عزتی ہے۔

Read More
 

کشمیری نوجوان کوچیب کے آگے باندھنے والےافسرکومیڈیامل گیا

مقبوضہ کشمیر : مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے باندھنے والے اور انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے والے بھارت آرمی آفیسر کو میڈل سے نواز دیا گیا۔

Read More
 

مقبوضہ کشمیر میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند، ویڈیو دیکھیں

مقبوضہ کشمیر میں آزاد کشمیر کے ترانے گونج اٹھے، ضلع پلوامہ میں کرکٹ میچ کے دوران ٹیموں نے ترانہ پڑھا، اسٹیڈیم میں شہید برہانی وانی اور اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوگئيں۔ ویڈیو دیکھیں

Read More
 

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیرحل کرانے کامطالبہ

نیویارک : پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس سے مسئلہ کشمیر حل کرانے کا مطالبہ کردیا۔

Read More
 

بنیابھارت کامکروہ چہرہ، نوجوان کوجیب کےآگےباندھ دیا

سرینگر :  مقبوضہ وادی کشمیر میں بنیا بھارت کی قابض فوج نے نوجوان کو جیپ کے آگے باندھنے کر پورا قافلہ طے کیا۔

Read More
 

مقبوضہ کشمیر میں ڈرونز کی پروازیں، شہریوں میں خوف

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبے پامپور کی فضاﺅں میں ڈرونز کی پروازوں سے لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے، پورے قصبے کے اوپر تقریباً ایک گھنٹے تک 3 ڈرونز منڈلاتے رہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پامپور کی فضائی میں بھارت کے جاسوس ڈرونز نے انتہائی کم بلندی پر پرواز…

Read More
 

وقت آگیا ہےکشمیرپرامریکی ثالثی کرائی جائے،فاروق عبد اللہ

مقبوضہ کشمیر : سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ وقت آگیاہےکہ کشمیرپرامریکی ثالثی کرائی جائے، پاکستان اور بھارت کےدرمیان پانی کا تنازع بھی تو امریکیوں ہی نے طے کرایا تھا۔

Read More
 

حریت رہنماوں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں دو روزہ ہڑتال

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ضمنی ڈھونگ انتخابات کے دوران آٹھ نہتے کشمیریوں کی شہادت کے بعد حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج سے دو روزہ ہڑتال کی جارہی ہے۔

Read More