You are here:    Home      Posts tagged "OBESITY"

موبائل فونز کے استعمال سے موٹاپے میں اضافہ

کولمبیا یونی ورسٹی کی جانب سے جاری نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ جو لوگ زیادہ موبائل فونز استعمال کرتے ہیں وہ لوگ جلد موٹے بھی ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

موٹاپے کے شکار نور حسن کے انتقال پر آرمی چیف کا اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موٹاپے کے شکار نور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، کہتے ہیں کہ انسان کوشش کرسکتا ہے، باقی اللہ کی رضا ہے۔ موٹاپے کے شکار صادق آباد سے تعلق رکھنے والے نور حسن نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر…

مزید پڑھیے
 

موٹاپے کا شکار نور الحسن دوران علاج انتقال کرگئے

موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور الحسن دوران علاج چل بسا۔ وہ لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مزید پڑھیے
 

لاہور، 330کلو وزنی نور حسن کی کامیاب سرجری کردی گئی

رحيم يارخان کے تين سو تيس کلو وزني نورحسن کي لاہور کے نجي اسپتال ميں کامياب سرجري کردي گئي، نور حسن ايک ماہ ميں چلنے کے قابل ہو جائيں گے ۔ موٹاپے کے باعث زندگي سے مايوس ہونے والے نورحسن کے لئے اميد کي کرن نظر آنے لگی ، لاہور کے نجي اسپتال ميں نور…

مزید پڑھیے
 

پراسرار موٹاپے کے شکار نور محمد کا 10 کلو وزن کم، آپریشن کی تیاریاں مکمل

موٹاپے کے شکار صادق آباد کے نور حسن کے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ان کا وزن 330 سے 320 کلو گرام ہوگیا، ادویات سے 10 کلو وزن کم کیا گیا۔ موٹاپے کے شکار نور حسن کو 18 جون کو علاج کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے صادق آباد سے لاہور منتقل کیا گیا تھا،…

مزید پڑھیے
 

سعودی شہریوں نے موٹاپا کم کرنے کیلئے 3 ارب ریال خرچ کر ڈالے

سعودی شہریوں نے موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کے لیے 3 ارب اور 80 کروڑ ریال خرچ کر دیئے۔

مزید پڑھیے
 

روزہ مختلف امراض میں مبتلا افراد کیلئے بہترین علاج قرار

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، ایسے میں مختلف امراض میں مبتلا افراد کشمکش میں مبتلا ہوتے ہیں کہ روزہ رکھا جائے یا نہیں لیکن ماہرین صحت نے روزے کو بہترين علاج قرار دیا ہے۔ برطانیہ، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور ترکی سمیت مختلف ممالک کے طبی ماہرین کے مطابق روزہ بلڈ…

مزید پڑھیے
 

موٹاپے سے نجات کا انتہائی آسان طریقہ دریافت

موٹاپے سے نجات پانے کیلئے لوگ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں کوئی جم جاکر کڑی وزشیں کرتا ہے تو کسی کو چربی پگھلانے کیلئے مہنگی مہنگی دواؤں کا سہارا لیتا ہے تاہم ماہرین نے ایسا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس کے ذریعے موباپے سے نجات حاصل کرنا انتہائی آسان ہوگیا ہے۔ نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی…

مزید پڑھیے
 

بڑھتے وزن سے پریشان افراد کیلئے نہایت کارآمدغذا

بڑھتے وزن سے پریشان افراد کیلئے سب سے بڑا مسئلہ یہی ہوتا ہے کہ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں اور کس چیز میں کتنی کیلوریز ہوں گی؟ احتیاط کے باوجود وزن بےاحتیاطی کرہی جاتا ہے لیکن اب ایسے افراد کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جن افراد کا وزن تیزی سے بڑھتا ہے…

مزید پڑھیے
 

دارچینی کھاؤ، ذیابیطس اورموٹاپا بھگاؤ

دار چینی کا ذائقہ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں آتا لیکن اس کی افادیت جان لیں تو پھر سبھی اسے ذوق وشوق سے کھانے لگیں گے۔ دارچینی نہ صرف ذیابیطس بلکہ موٹاپے میں مبتلا افراد کیلئے بھی یکساں موثرپائی گئی ہے۔ روزمرہ کھانوں میں اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال ذیابیطس کے مرض کو…

مزید پڑھیے
 

اسپغول کا پودا صحت کیلئے خاص اہمیت کا حامل

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ انسانی تاریخ میں صحت کو برقرار رکھنے اور مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے ادویاتی پودوں کا بڑا عمل دخل رہا ہے۔ اس حوالے سے اسپغول کا پودا بھی خاص اہمیت کا حامل ہے جو معدے کی بہت سی بیماریوں کیلئے مفید اور اکسیر ہے۔ اسپغول کا بیج اور چھلکا…

مزید پڑھیے
 

ہارٹ اٹیک موٹاپے سے نہیں ہوتا

ناروے کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک موٹاپے سے نہیں جسمانی طور پر غیر متحرک ہونے سے ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

موٹاپے سے بچنے کا آسان اور مفت نسخہ

ٹوکیو : ماہرین صحت کے مطابق عجلت میں کھانا کھانے والے افراد میں موٹاپے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے، آہستہ آہستہ اور اطمینان سے کھانا کھانے والے افراد موٹاپے سے دور رہتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی 5 برسوں پر مشتمل تحقیق میں 59 ہزار 700 افراد کے معمولات زندگی کا…

مزید پڑھیے
 

کم خوابی بھی بچوں کو موٹا اور وزنی بنا رہی ہے، نئی تحقیق

ورجینیا : امریکی ماہرین نے بچوں میں موٹاپے کی وجہ بتادی، سائنسدانوں کہتے ہیں کہ بچوں کے موٹاپے کی شرح میں ہولناک اضافہ کم سونے کے باعث بھی ہوتا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو کم سونے کی وجہ سے بھوک زیادہ لگتی ہے جس سے ان…

مزید پڑھیے
 

موٹاپے سے بچنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم تجویز

لزبن : ماہرین صحت نے تجویز دی ہے کہ دبلا ہونے کے خواہشمند پیزا کھانے سے پرہیز کریں۔ پرتگال کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پیزا، آئس کریم، برگر اور پاستہ وغیرہ روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں، اب ان کی تیاری گھر کے کچن میں بھی آسان ہوگئی ہے، اس لئے…

مزید پڑھیے
 

دارچینی کے حیرت انگیزفوائد

مشی گن: روزمرہ کھانوں میں دارچینی کا زیادہ استعمال ذیابیطس کے مرض کو کم کرنے کے ساتھ جسم میں موجود اضافی چربی ختم کر کے مٹاپا کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

عمر7سال،وزن 120 کلو؛پاکستان میں اپنی نوعیت کاپہلاآپریشن

لاہورمیں ایک سو بیس کلو وزنی سات سالہ بچے کا کامیاب آپریشن کرکے زائد وزن سے نجات دلادی گئی ڈاکٹرزکہتے ہيں کہ آئندہ چھ ماہ ميں بچے کا وزن آدھا ہوجائے گا اورمختلف امراض سے بھي نجات مل جائے گي ۔ دیکھیے محمدعلي جڑھ کي رپورٹ

مزید پڑھیے
 

متحدہ عرب امارات کی 5 فیصد آبادی دل کے امراض میں مبتلا

ابوظہبی: مشرق وسطی کے ملک متحدہ عرب امارات کی 5 فیصد آبادی دل اور شریانوں کے امراض میں مبتلا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دل کے امراض کی بنیادی وجہ غیر صحت مندانہ طرز زندگی اور موٹاپا ہے۔ یہ بات راشد ہسپتال میں شعبہ قلب کے سربراہ ڈاکٹر فہد باصلیب…

مزید پڑھیے
 

ساڑھے بارہ کروڑ سے زائد بچے بیماری کی حد تک موٹاپے کا شکار

لندن : برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ 40 سال میں بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپے کی شرح میں 10 گنا اضافہ ہوگیا، دنیا بھر میں لڑکوں اور لڑکیوں سمیت 124 ملین بچے بیماری کی حد تک موٹاپے کا شکار ہیں۔ برطانوی طبّی جریدے لینسٹ میں شائع ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

ذیابیطس اور موٹاپا کنٹرول کرنے میں معاون حیرت انگیز تیل

کراچی : ماہرین نے زیتون کے تیل کو ذیابیطس اور موٹاپہ کنٹرول کرنے میں انتہائی معاون قرار دیا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خون سے شوگر کی مقدار کم کرنے اور وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی مؤثر ہے جبکہ کم نشاستے والی غذائیں اور لحمیات کی زیادتی…

مزید پڑھیے
 

زیادہ وزن والےافرادکےلیےاچھی خبر

فیصل آباد: طبی ماہرین نےکہاہےکہ ناشپاتی کھانےسے وزن گھٹاتا ہے۔ ہرے بھرے درختوں پرلگی ناشپاتیاں دیکھنےمیں بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں۔ فیصل آباد کے فارم ہاؤسزمیں ان دنوں ناشپاتیوں کی بھرمارہے۔  ماہرین صحت کے مطابق ناشپاتی وزن گھٹانے اورنظام ہضم درست بنانے میں معاون ہے۔ وزن گھٹائیں یا مزے کے لیے کھائیں ،ناشپاتی اس موسم…

مزید پڑھیے