You are here:    Home      Posts tagged "obama"

امریکا کی پہلی سیاہ فام نوبل انعام یافتہ ادیبہ انتقال کرگئیں

نوبل انعام یافتہ امریکی ادیبہ ٹونی موریسن 88 سال کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنیوالی پہلی افریقن امریکی تھیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر نیو یارک سے ٹونی موریسن کے اہل خانہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ نوبل انعام یافتہ ادیبہ مختصر علالت کے…

مزید پڑھیے
 

امریکی سینیٹر جان مکین انتقال کرگئے

امریکا کے نامور سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ سر کے کینسر میں مبتلا تھے۔

مزید پڑھیے
 

کوئین آف سول، اریتھا فرینکلن انتقال کر گئیں

امریکی دنیائے موسیقی میں کوئین آف سول کہلانے والی گلوکارہ اریتھا فرینکلن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ سرجری کے بعد واپس گلوکاری کی جانب آئیں تھیں تاہم چند سالوں میں ہی دوبارہ بیمار ہوگئیں۔

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں 2 مئی 2011ء کو ہوا کیا تھا؟

دو مئی 2011: رات ایک بجے ایبٹ آباد کے صہیب اطہر اپنے گھر میں بیٹھے ہیلی کاپٹر کی آواز سنتے ہیں اور ایک ٹوئٹ کے ذریعے دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ ایبٹ آباد میں کچھ تو گڑبڑ ہے۔ اور وہ گڑبڑ کیا ہے اگلے دن پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا پر آشکار ہوجاتی ہے۔…

مزید پڑھیے
 

سعودی ولی عہد کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

واشنگٹن : سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ دو سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ٹرمپ اور سعودی علی عہد کے درمیان ہونے والے ملاقات کے دوران کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ماضی میں چھوڑے گئے دہشتگرد آج پھر چیلنج بنے ہوئے ہیں

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکاآزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کیساتھ ہے،، جب کہ ہمیں چین اورروس جیسے مخالفین کاسامناہے۔ انہوں نے اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ماضی میں سیکڑوں دہشت گردوں کو چھوڑا، ان کا کہنا تھا کہ ماضی ہم نے سیکڑوں دہشت…

مزید پڑھیے
 

سماء کا ڈرون ديکھ کر نواز شريف ترنگ ميں آگئے، ویڈیو دیکھیں

جڑانوالہ کے جلسے ميں سماء کا ڈرون ديکھ کر نواز شريف ترنگ ميں آگئے، طاہر القادري کا خوب مذاق اڑايا، کہا ڈرون کي مجال نہيں جو قريب آسکے ،اوباما سے ملاقات ميں ڈرون حملوں پر سخت موقف اپنايا تھا۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب دورے میں میلانیا اور ایوانکا کیا پہنیں گی؟

ریاض : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور بیٹی ایوانکا سعودیہ عرب آمد پر کیا سر کو ڈھانپیں گی اور کیسا لباس زیب تن کریں گے ؟؟ سعودی وزارت داخلہ نے لباس سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔

مزید پڑھیے
 

امریکی صدر نے ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کو فارغ کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو فارغ کر دیا، ٹرمپ کے مطابق جیمز کومی ادارہ چلانے کے اہل نہیں۔

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ انتظامیہ نے اوباما ہیلتھ کئیر پروگرام رول بیک کروادیا

واشنگٹن : امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے اوباما کا ہیلتھ کئیر پروگرام رول بیک کروادیا، نیا ہیلتھ کئیر بل پاس ہوتے ہی مختلف ریاستوں میں مظاہرے شروع ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

وائٹ ہاؤس میں ٹشوپیپر،ٹوتھ پیسٹ،جوسز بھی خود خریدتےتھے

کیلی فورنیا: سابق آمریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بننا اتنا آسان نہیں تھا، لوگوں کیلئے یہ عہدہ دولت کے ترازو میں تولا جاتا ہے، مگر میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ وائٹ ہاؤس میں گزرے آٹھ سالوں میں کبھی بھی سرکاری پیسے سے کوئی چیز نہیں خریدی،  ٹشوپیپرزمفت نہیں…

مزید پڑھیے
 

امریکا کے منقسم عوام

بلآخر بیس جنوری بروز جمعہ منتخب صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ باقاعدہ طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکا کے پنتالیسویں صدر بن گئے۔ جمعہ کے دن جب ایک طرف نئے صدر کی تقریبِ حلف برداری ہو رہی تھی اسی وقت دوسری طرف لاکھوں امریکی واشنگٹن کی سڑکوں پر سراپا احتجاج تھے۔ یہی نہیں نئے صدر کے…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ نے اوباما کے نامزد کردہ 80 سفیر فارغ کر دیئے

واشنگٹن : نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی اوباما کے نامزد کردہ 80 سفیر فارغ کر دیئے۔

مزید پڑھیے
 

ڈونلڈ ٹرمپ کا میڈیا پر الزام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر غلط رپورٹنگ کا الزام لگایا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے یہ الزام اپنے افتتاحی پروگرام کے دوران شریک ہونے والے لوگوں کی تعداد کے حوالے سے لگایا ہے۔انھوں نے کہا کہ تصاویری شواہد کے برخلاف جب وہ امریکی کیپیٹل ہل سے خطاب کر رہے…

مزید پڑھیے
 

بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن : عہدہ صدارتی سنبھالنے والے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں امریکا کے مستقبل کا فیصلہ اب امریکی عوام خود کرینگے، اپنی سرزمین کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے۔ سابق صدر پر تنقید کرتے ہوئے وہ…

مزید پڑھیے
 

احتجاج نہيں لوٹ مار ہے، مشيرڈونلڈ ٹرمپ

واشگنٹن: مشيرڈونلڈ ٹرمپ ساجد تارڑ کہتے ہيں کہ احتجاج نہيں لوٹ مار ہے یہ احتجاج اوباما نے آخری تحفہ دے ديا۔  ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل امریکا میں ہنگامے پھوٹ پڑے جس پر مشيرڈونلڈ ٹرمپ ساجد تارڑ کا سماء سے خصوصي گفتگو ميں کہنا تھا کہ ايسي صورتحال ہمارے ليے شرمندگي کا باعث ہے،…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل امریکا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ان کی آمدسے قبل ہی مخالفین کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی، روکنے پر مظاہرین مشتعل ہوگئے، گاڑیوں اور عمارتوں کے شیشے توڑ دیئے، پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

صرف چھ گھنٹوں ميں تبدیلی

واشنگٹن : سپر پاور کے اقتدار کی منتقلی کے دوران سارے کام بھی سپر رفتار سے کئے جاتے ہيں،صرف چھ گھنٹوں ميں صدر کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی باقی چيزيں بھی تبديل ہوجائيں گی ۔ بيس جنوري کے اہم ترين چھ گھنٹے دن بارہ بجے اوباما وائٹ ہاؤس چھوڑيں گے ٹرمپ داخل ہوں گے ليکن…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ حلف برداری،شوبز،سیاسی شخصیات کاشرکت سے انکار

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہونے سے قبل انتخابی مہم کے دوران ہی متنازع ہوگئے تھے، تاہم ان کی حیران کن فتح کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے مایوسی کا اظہار کیا اور اب ایسا پی کچھ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کا حال ہے، جہاں شوبز اور سیاسی شخصیات سمیت بڑے…

مزید پڑھیے
 

مشعل اوباماکی کتوں کےہمراہ آخری چہل قدمی،ویڈیو وائرل

واشنگٹن : امريکي خاتون اول مشعل اوباما نے وائٹ ہاؤس ميں اپنے کتوں کے ہمراہ آخري مرتبہ چہل قدمي کي اور ويڈيو سوشل ميڈيا پر پوسٹ کردي۔

مزید پڑھیے
 

امریکی تاریخ کی مہنگی ترین تقریب پر 20 کروڑ ڈالر خرچ

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہوں، انہوں نے یہ بات سفیروں کے عشایئے میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی سے گفت گو کرتے ہوئے کہی۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube