You are here:    Home      Posts tagged "nurses"

حکومت نے نرسوں کے مطالبات منظور کر لیے، احتجاج ختم

کراچي ميں سندھ بھر کي نرسوں اور پيرا ميڈيکل اسٹاف کا آٹھ روز سے جاري احتجاج ختم کردیا گیا ۔ سندھ نرسز الائنس کے وفد کی کمشنر کراچی کے دفتر میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی اور سیکرٹری صحت سعید اعوان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں حکومت نے نرسوں کے مطالبات منظور کر لیے جس کے…

مزید پڑھیے
 

سندھ بھر میں نرسز اور پيرا ميڈيکل اسٹاف کا احتجاج ساتويں روز بھی جاری

سندھ بھر کے نرسز اور پيرا ميڈيکل اسٹاف کا احتجاج ساتويں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کاکہنا ہے  مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں کیاجائے گا۔ نرسز کے مطالبات میں الاؤنسز اور ترقیاں شامل ہیں۔ دوسری جانب احتجاج کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دیکھئے فیصل خان کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : نرسنگ اسٹاف نے ایڈمن انچارج کی پٹائی کردی

کراچی کے علاقے دھوراجی میں نجی اسپتال کے نرسنگ اسٹاف نے ایڈمن منیجر پر ہراسانی کا الزام لگا کر پٹائی کردی۔ واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ: طویل غیر حاضری پر 30 نرسیں، 5 خاکروب ملازمت سے برطرف

کوئٹہ میں طویل عرصے سے غیر حاضری اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر بلوچستان نرسنگ ایسوسی ایشن کی صدر سمیت بولان میڈیکل کمپلیکس کی 30 سینئر نرسوں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ بی ایم سی کے ایم ایس ڈاکٹر فہیم آفریدی نے برطرفی کا نوٹی فکیشن کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بلوچستان…

مزید پڑھیے
 

خیبر پختونخوا: نرسیں ذہنی دباؤ کے باعث نشہ آور ادویات استعمال کرنے لگیں

خيبرپختونخوا کے سرکاري اسپتالوں کي نرسيں شديد ذہني دباؤ کي زد ميں ہیں، ليڈي ريڈنگ اسپتال کے ماہر نفسيات نے انکشاف کيا ہے کہ زيادہ تر نرسيں نشہ آور انجکشن کي عادي ہوچکي ہيں، فياض احمد کي رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

نرسوں کو ہراساں کرنے والے وارڈ بوائے کی پٹائی

فیصل آباد : فیصل آباد کے سول اسپتال میں نرسوں کو ہراساں کرنے والا وارڈ بوائے بالا آخر نرسوں کے ہاتھ لگ گیا، جس کے بعد برے کام کا برا انجام کی مثال پیش کرتے ہوئے فيصل آباد کی نرسوں نے وارڈ بوائے کا منہ کالا کرديا۔

مزید پڑھیے
 

ہراساں کرنیکا الزام، نرسوں کا ڈاکٹرز پر حملہ

میرپور خاص : میرپور خاص ميں ہراساں کرنے کے معاملے پر ڈاکٹرز اور نرسز آمنے سامنے آگئے، ایک ڈاکٹر کی پٹائی کردی گئی۔ ميرپورخاص کے سول اسپتال ميں ڈاکٹرز اور نرسز آمنے سامنے آگئے، مبينہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام ميں سينيئر ڈاکٹر کی پٹائی کردی گئی۔ نرسز کہتی ہيں کہ ڈاکٹر رميش کمار…

مزید پڑھیے
 

نرسوں کےلیےخوشخبری

کراچی: سندھ حکومت نے نرسوں کو رمضان میں ہی عید کا تحفہ دے دیا۔الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تو نرسیں خوشی سے نہال ہوگئیں۔ سندھ بھر کی نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔وزیراعلی نےنرسزالاؤنس میں اضافہ کردیا۔سالانہ یونیفارم الاؤنس کے ساتھ میس الاؤنس بھی بڑھادیاگیا۔گریڈ سولہ کو یونیفارم کی الاؤنس کی مد میں…

مزید پڑھیے
 

پشاور میں نومولود بچوں کو اغواء کرنیوالا گروہ پکڑا گیا

پشاور : پشاور میں نومولود بچوں کے اغواء کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے لیڈی ڈاکٹرز، نرسوں اور خالاؤں پر مشتمل منظم گروہ کو پکڑلیا، گینگ نے نو بچوں کو فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا، ایک بچہ بازیاب کرالیا گیا۔ معصوم کلیوں کے اغواء کار بالآخر پولیس کے ہاتھ چڑھ گئے، لرزہ خیز انکشافات بھی…

مزید پڑھیے
 

نرسنگ کونسل کی اعلیٰ رکن نے نقاب کو خطرہ قرار دیدیا

ملتان : ملتان میں نشتر اسپتال کی نرسز نے دوسرے روز بھی احتجاج کیا،جس میں ایک بار پھر سپرٹنڈنٹ نرس کو ہٹانے کا مطالبہ جاری رہا۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کے سرکاری اسپتال آج بند رہیں گے

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد: پشاور کے بعد اسلام آباد کے ڈاکٹرز بھی اسپتال بند کرکے سڑکوں پر آنے کی تیاری کررہے ہیں۔ ہیلتھ الاؤنس منجمد کرنے کیخلاف وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری اسپتال آج بند رہیں گے۔ اسلام آباد کے تمام سرکاری کے ملازمین نے ہیلتھ الاؤنس منجمد کئے جانے کے خلاف آج احتجاج کا…

مزید پڑھیے