You are here:    Home      Posts tagged "Nomination"

اداکار احد رضا میر بین الااقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

باصلاحیت اداکار احد رضا میر کو مقبول ترین تھیٹر ڈرامے ”ہیملیٹ” میں بہترین اداکاری کرنے پر بین الاقوامی ‘بیٹی مچل ایوارڈ’ کے لیے نامزد کرديا گيا ہے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہوگا صرف عمران خان جانتے ہیں، شاہ فرمان

خيرپختونخوا کا وزيراعلیٰ کون ہوگا؟، فيصلہ نہ ہوسکا، پی ٹی آئی رہنماء شاہ فرمان کہتے ہيں عمران خان وزيراعلیٰ کے پی کے کا فيصلہ کرنے نہيں، گائيڈ لائن دينے آئے تھے، 3، 4 دن ميں خيبرپختونخوا کے وزيراعلیٰ کا فيصلہ ہوجائے گا۔ پشاور ميں تحريکِ انصاف کی پارليمانی پارٹی اجلاس کے بعد ميڈيا سے گفتگو…

مزید پڑھیے
 

انتخابی مہم، عمران خان کا 23 جولائی کو اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی مہم کے آخری روز 23 جولائی کو اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں دو کام کرکے دکھاؤں گا جو نہ ن لیگ کرسکتی ہے اور نہ ہی پیپلزپارٹی، ایک پیسہ اکٹھا اور دوسرا خرچہ کم کریں گے، حکومت میں آکر کرپشن کا خاتمہ…

مزید پڑھیے
 

سندھ میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن، اہم رہنماوں نے فارم جمع کرادیئے

سندھ بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری دن آصف زرداری، بلاول بھٹو، شرجیل میمن ، رؤف صدیقی ، عاجز دھامرہ سمیت دیگر امیدواروں نے فارمزجمع کرائے، بے نظیر بھٹو کی قریبی ساتھی ناہید عباسی نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے کاغذات جمع کرادیے، بلاول زرداری پر تنقید کرتے ہوئے انہیں شو پیس…

مزید پڑھیے
 

میں ن لیگ کے ٹکٹ کا محتاج نہیں ہوں ، چوہدری نثار

چودھری نثار نے ن لیگ سے ٹکٹ تو نہیں مانگا قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگي جمع کراديئے۔ ايک بيان ميں سابق وزیر داخلہ چودھري نثار کہا کہ نہ جانے کیوں ٹکٹ نہ دینے کے ليے مضحکہ خیز ڈرامے کیے جارہے ہیں ، جاتی امرا والے ڈراموں اور بچکانہ حرکتوں…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان ناراض، احمد ولید کا تجزیہ

پاکستان تحریک انصاف کو جزباتی فیصلوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کے کارکنان ناراض ہیں، پی ٹی آئی اب روایتی پارٹیوں کی طرح سامنے آرہی ہے، تحریک انصاف کی موجوہ سیاسی پالیسی پر احمد ولید کا تجزیہ سنیئے ۔

مزید پڑھیے
 

عارف علوی بھی علی ترین کے دفاع میں بول پڑے

مورثی سیاست کے خاتمے کی بات کرنے والی پاکستان تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کی نااہلی کے اس نششت پر ان کے بیٹے کو امیدوار منتخب کردیا تاہم سماء کے پروگرام ایجنڈا 360 میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی بھی علی ترین کے دفاع میں بولتے نظر آئے ۔ انہوں نے کیا گفتگو…

مزید پڑھیے
 

معروف شخصیت ایچ ایس بی سی کے نئے چیئرمین مقرر

لندن : ایچ ایس بی سی نے ملک کی کاروباری شخصیت مارک ٹکر کو نیا چیئرمین بنانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ میں پابندی کے باوجود پاکستانی اداکاروں کی جیت

کراچی: بالی وڈ میں اپنی ڈیبیو فلم ’’خوبصورت‘‘ سے دھوم مچانے والے پاکستانی اداکار فواد خان کو 2015 کے بعد سے نظر اندازکیا جا رہا تھا۔ فواد کو ایک بار پھرسے فلم فیئر ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیاہے۔ نامزدگیوں میں فواد کے علاوہ پاکستان کے تین بہترین گلوکاروں کا نام بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیے
 

ری پبلیکنز نے ٹرمپ کو امریکا کا صدارتی امیدوار نامزد کرلیا

کلیولینڈ: ری پبلیکنز پارٹی نے باضابطہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے صدارتی امیدوار کےلئے نامزد کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کارکنوں کا شاہ محمود کے گھر کے باہر احتجاج جاری

ملتان : ملتان ميں بلدياتی انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی مبينہ غير منصفانہ تقسيم کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے، شاہ محمود قريشی کے گھر کے باہر خواتين کارکنوں نے بھی احتجاج کيا اور سروں پر انڈے توڑ ديئے۔ ملتان میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قريشی…

مزید پڑھیے