You are here:    Home      Posts tagged "new york"

اداکارہ میرا کی نیویارک یاترا، تصاویروائرل

نیویارک کی سڑکوں پرمیراجی کا مٹرگشت

مزید پڑھیے
 

گیم آف تھرونز نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دنیا بھر میں مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑنے والی ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کے آخری سیزن نے ایمی ایوارڈز کیلئے 32 نامزدگیاں حاصل کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔ مشہور ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے وائٹ ہاؤس میں سابق امریکی صدر باراک اوباما…

مزید پڑھیے
 

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا، نئی سروس امریکا کے شہر نیویارک میں شروع کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو سب سے پہلی ہیلی رائڈ نیویارک کے علاقے مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر اتری۔ اوبر نے اپنے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ صارفین کیلئے شروع…

مزید پڑھیے
 

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید زلزلے کے مزید جھٹکے

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے اس وقت آئے جب لاس ویگاس میں نیشنل باسکٹ بال کا میچ جاری تھا۔

مزید پڑھیے
 

امریکا میں طیارہ رن وے پر پھسل گیا،متعدد مسافر زخمی

امریکی شہر نیو جرسی میں لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے پر پھسل گیا۔ حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ خریدنےکیلئےنامعلوم فون کال سعودی شہزادے کی نکلی

مونا لیزا کی شہرت یافتہ تصویر بنانے والے خالق لیونارڈو ڈاونچی کی ایک اور نایاب ترین اور دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ سعودی شہزادی محمد بن سلمان نے اپنی قیمتی کشتی میں آویزاں کرلی۔

مزید پڑھیے
 

چھوٹے سے چوہے نے سب کی چیخیں نکال دیں

نیویارک کی ٹرین میں اس وقت لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، جب اچانک ایک چھوٹا سا چوہا ان کے سامنے آگیا۔

مزید پڑھیے
 

امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ نے عامر خان کو ہرا دیا

امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ نے ٹیکنیکل بنیادوں پر برطانوی باکسر عامر خان کو شکست دے دی۔ فائٹ کے بعد عامر خان کا کہنا تھا کہ بیلٹ کے نیچے اور پیٹ پر مکوں سے شدید درد ہوا، شکست پر مداحوں سے معافی مانگتا ہوں۔

مزید پڑھیے
 

گیم آف تھرونز کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر، تصویری جھلکیاں

مشہور ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے، نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں پوری اسٹار کاسٹ شریک ہوئی۔ ایچ بی او پر سیریز کا آخری 8واں سیزن 14 اپریل سے نشر کیا جائے گا، نئے سیزن کے 2 ٹریلر پہلے ہی جاری…

مزید پڑھیے
 

آٹھ سالہ مہاجر بچہ شطرنج کا چیمپئن بن گیا

امریکا میں اپنے کنبے کے ہمراہ بے گھر افراد کے شیلٹر ہوم میں مقیم 8 سالہ مہاجر بچہ شطرنج چیمپئن بن گیا۔ نیویارک ٹائمز کی خبر کے مطابق مین ہیٹن میں بے گھر افراد کے لئے کھولے گئے شیلٹر ہوم میں مقیم 8 سالہ تانیتولووا، نیویارک کے پرائمری سکولوں کے درمیان منعقدہ شطرنج کے مقابلے…

مزید پڑھیے
 

نیویارک، بروکلین کی معروف شاہراہ قائداعظم کے نام سے منسوب

امریکا کے شہر نیویارک میں بروکلین کی معروف شاہراہ کے ایک حصہ کو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح ایونیو کا افتتاح پروقار تقریب میں پاکستان زندہ باد کے نعروں میں کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کونی آئس…

مزید پڑھیے
 

نیویارک میں سڑک قائداعظم کے نام سے منسوب

پاکستانی نوجوانوں کی کوششوں سے امریکی شہر نیویارک میں ایک سڑک بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب کردی گئی۔ قائداعظم سے منسوب کی جانے والی سڑک نیویارک کے علاقے بروکلین کی کونی آئی لینڈ ایونیو میں واقع ہے۔ سڑک کو بانی پاکستان کے نام سے منسوب کیے جانے کا اعلان…

مزید پڑھیے
 

عظیم سائنسدان آئن اسٹائن خدا اور مذہب کو کیا سمجھتے تھے؟

نیویارک میں معروف آکشن ہاوس میں عظیم سائنسدان آئن اسٹائن کا خظ نیلامی کیلئے پیش کردیا۔ جرمن زبان میں تحریر خط کروڑوں روپے میں نیلام ہوا۔

مزید پڑھیے
 

نیویارک کی تاریخی سوسائٹی میں جادوگروں نے دنيا بسا لي

ہيري پورٹر کي جادوئي اور تاریخی سلطنت کي نمائش نیویارک میں سج گئي ہے۔ جہاں مجسمے، نادر اور تاریخی کتابیں، تصاویر اور انٹرایکٹو ڈسپلے بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیے
 

تین ماہ کے بچے کیساتھ اقوام متحدہ اجلاس میں نئی تاریخ رقم

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا اپنی ننھی بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: بغیر پروٹوکول شاہ محمود کا امریکی ٹرین میں سفر

ديارِغير ميں بھي تبديلي، کوئي پروٹوکول نہ مہنگي گاڑي۔ وزير خارجہ شاہ محمود قريشي واشنگٹن سے نيويارک پبلک ٹرين کے ذريعے پہنچے۔ دوران سفر بھي ميٹنگ جاري رہي۔

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمز نے امپائر کو چور کہہ ڈالا

يو ايس اوپن کے ويمنز سنگلز فائنل میں سرينا وليمز کے کوچ نے ميچ کے دوران ٹپس ديں تو امپائر کي مداخلت پر سرينا پھٹ پڑيں۔ غصے ميں ريکٹ بھي توڑ ڈالا۔ جاپان کي ناؤمي اوساکا نے امريکا کي سرينا وليمزکو ہرا کر پہلي مرتبہ گرينڈ سلم ٹائٹل جيتا تو سرینا کی آنکھوں سے آنسو…

مزید پڑھیے
 

امریکا میں مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ میں مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے روزنامہ کیپٹیل گزٹ کے دفتر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے دفتر میں موجود پانچ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ ملزم نے فائرنگ اخبار کے نیوز روم…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ سے قبل میسی کا انوکھا فوٹو شوٹ

ورلڈ کپ فٹ بال 2018 سے قبل ہی فٹ بالرز کے انوکھے انداز سامنے آ رہے ہیں، ایسے میں معروف فٹ بالر میسی کیوں پچھے رہتے؟ انہوں نے کچھ اور نہیں ایک بکری کے بچے کیساتھ ہی فوٹو شوٹ کروا ڈالا۔

مزید پڑھیے
 

مصری فٹبالر محمد صلاح ٹائمز اسکوائر پر چھا گئے

معروف مصری نژاد فٹ بالر اور انگلش کلب لیور پول کی جان محمد صلاح کا دیوہیکل پورٹریٹ ٹائمز اسکوائر پر سجا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

برطانوی شاہی جوڑے نے نیویارک میں شادی کرلی

امریکی شہر نیویارک میں اس وقت لوگ دنگ رہ گئے جب کچھ روز قبل ونڈسر محل میں ہونے والی شاہی شادی کی ہو بہو نقل نیویارک کے علاقے بالڈون میں واقع ڈوڈل ووڈ اسٹوڈیو میں دہرائی گئی، بس فرق صرف اتنا تھا کہ دلہا دلہن سائز میں چھوٹے رہ گئے تھے۔

مزید پڑھیے