You are here:    Home      Posts tagged "Neelum valley"
 

برفباری سےوادی نیلم میں جاں بحق افرادکی تعداد69،بلوچستان میں25

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

مزید پڑھیے
 

وادی نیلم میں جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی

ملک بھر میں خراب موسم،برفباری سے 70 افراد جاں بحق

مزید پڑھیے
 
 

لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ،بھارتی ڈپٹی کمشنر کی طلبی

پاکستان کی جانب سے لائن اف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور شہریوں کو نشانہ بنانے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے مسلسل خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں سیلاب سے درجنوں دیہات زیرِ آب، فصلیں تباہ

دریائے سندھ ميں پانی کی سطح بلند ہونے سے ڈیرہ غازی خان کے کچے کے علاقے میں درجنوں دیہات زیرِ آب آگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں کچے کے درجنوں دیہات ڈوبنے کے علاوہ ہزاروں ایکڑ رقبے پر کاشت کپاس سمیت دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں۔ متاثرہ علاقوں سے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ…

مزید پڑھیے
 

وادی نیلم کا تباہ کن سیلاب تلخ یادیں چھوڑ گیا

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں آنے والا تباہ کن سیلاب تو گزر گیا لیکن تلخ یادیں چھوڑگیا۔ظہور اپنے بیوی بچوں کو محفوظ مقام پر چھوڑ کر قیمتی سامان لینےکیلئے گھر گیا لیکن واپس نا آسکا۔ تفصیلات امیرالدین مغل کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

وادی نیلم، سیلاب میں 24 افراد بہہ گئے، مکانات اور دکانیں تباہ، ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری

آزادکشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں گزشتہ روز سیلاب ميں بہہ جانے والے 24 افراد میں سے کسی کی لاش نہ مل سکی ۔ ریسکیوآپريشن آج دوسرے روزبھی جاری ہے۔ وادی نیلم کے علاقے لیسوا ميں اتوار کی شب 24 افراد سیلابی ريلے ميں بہہ گئے تھے۔ شديد بارش اور آسمانی بجلی گرنےسےسات…

مزید پڑھیے
 

وادی نیلم ، رتی گلی جھیل جانے والے سیاحوں کیلئے خوشخبری

آزاد کشمیر میں واقع وادی نیلم کی بلند ترین اور خوبصورت رتی گلی کی سڑک نو ماہ بعد کھلنے والی ہے جس سے سیاحوں کو جھیل تک پہنچنے میں آسانی ہوگی۔ محکمہ شاہرات نے 16 کلو میٹر تک سڑک کھول دی ہے جبکہ باقی کی 2 کلو میٹر سڑک اگلے تین روز میں کھل جائے…

مزید پڑھیے
 

ملک کے شمالی علاقوں میں ندی نالوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال

دیر میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ وادی نیلم کے نالہ جاگراں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگيا۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پربرف اور گلیشیئرز پگھلنے لگے،انتظاميہ نے الرٹ جاری کرديا۔ ملک کے شمالی علاقوں میں ندی نالوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال درپیش ہے۔ اپردير کےعلاقے کلکوٹ…

مزید پڑھیے
 

نیلم پل حادثہ، جان قربان کرنے والے دو نوجوانوں کیلئے نقد انعامات کی منظوری

وزیر اعظم نے نیلم میں پل ٹوٹنے کے افسوسناک حادثہ کے دوران سیاحوں کو بچانے کی کوشش میں اپنی جان قربان کرنے والے دو نوجوانوں کےلئے نقد انعامات کی منظوری دے دی ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 13 مئی 2018ءکو آزاد جموں و کشمیر کے ضلع نیلم میں پل ٹوٹنے کے افسوسناک حادثہ…

مزید پڑھیے
 

جاگراں پل حادثہ:ڈوبنے والوں کی تلاش کیلئے پانی بند کردیا گیا

وادي نيلم کے نالہ جاگراں ميں چالیس سے زائد سياحوں کےڈوبنے کے بعد آج تيسرے روز بھی امدادي کارروائياں جاری ہیں۔امدادی ٹیموں کی آسانی کے لیے کنڈلشاہی اورجاگراں کے پاور پراجیکٹس سے پانی بند کردیا گیا ہے تا کہ ڈوبنے والے سیاحوں کی تلاش کی جا سکے۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ وادی نیلم، آزاد کشمیر میں تین روزہ سوگ کا اعلان

وادی نیلم میں پیش آنے والے اندوہناک حادثے پر آزاد کشمير حکومت نے تين روزہ سوگ کا اعلان کرديا۔ حادثے میں 40 سے زائد طلبہ پانی میں ڈوب گئے تھے، جس کے بعد سولہ طلباء کو زندہ بچالیا گیا، تاہم 7 لاشوں کو بھی نکال لیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

وادی نیلم میں حادثہ ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

رپورٹ : امیر الدین مغل وادی نیلم کے نالہ جاگراں میں ڈوبنے والی ایک اور خاتون کی لاش نکال لی گئی، مرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی، افسوسناک واقعے پر آزاد کشمير حکومت نے تين روزہ سوگ کا اعلان کرديا ہے۔ وادی نیلم میں ہونے والے حادثہ میں ایک اور سیاح کی لاش نکال لی…

مزید پڑھیے
 

وادی نیلم میں پل گرگیا، 5 سیاح جاں بحق، 14 کو بچالیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

مظفر آباد کے علاقے نالہ جاگراں پر بنا رابطہ پل ٹوٹنے سے 40 سیاح پانی میں ڈوب گئے، 5 افراد کی لاشیں اور 14 افراد کو بچا لیا گیا، جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیے
 

رتی گلی جھیل کی سیر

جنت نظیر آزاد کشمیر کی وادی نیلم حسن و جمال میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس پہاڑی سلسلہ میں رتی گلی جھیل کي سير کرا رہے ہيں امیرالدین مغل

مزید پڑھیے
 

کل سے ملک بھر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، سندھ اور بلوچستان میں سرد ہوائیں  بھی چلیں گی۔

مزید پڑھیے
 
 
 

سرحد پر کل رات سنا ہے چلی ہے گولی

زینب  سرحد کے اِس پار پیدا ہوئی اور راکھی کا جنم سیما کے اُس پار ہوا، دونوں کا تعلق اس طبقے سے تھا جن کے گھر بیٹی پیدا ہوتے ہی اس  کیلئے جہیز اکٹھا کرنے کی فکر لاحق ہوجاتی ہے اور ماؤں کی آنکھوں میں ان کو دلہن بنا دیکھنے کی خواہش دن رات  زور…

مزید پڑھیے
 

مظفرآبادکاخوب صورت علاقائی فیسٹول

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سات روزہ جشن اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹول میں فنکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ فیسٹول میں شریک کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔لوگوں کی بڑی تعداد نے دور دراز علاقوں سے آکر اس فیسٹول کو خوب انجوائے کیا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube