You are here:    Home      Posts tagged "NDMA"

حالیہ بارشوں اور برفباری سے نقصانات، اموات 105 ہوگئیں

آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ 78 افراد ہلاک ہوئے

مزید پڑھیے
 

این ڈی ایم اے اپنےلیے زرمبادلہ خود کمائے گا، چیئرمین

خواتین اور بچوں کیلئے ’حفاظتی سینٹر‘ کا افتتاح کررہے ہیں

مزید پڑھیے
 
 

حالیہ بارشوں سے ملک بھرمیں 193 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

  ملک بھرمیں حالیہ بارشوں سے نقصانات کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے تفصیل جاری کردی ہیں ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں سے ملک بھرمیں 193 افراد جاں بحق،145 زخمی اور189 گھرتباہ ہوئے، جاں بحق ہونیوالوں میں 62 بچےبھی شامل،28 کا تعلق کے پی سے ہے۔ این ڈی…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں سیلاب کی ذمہ دار صوبائی و ضلعی حکومت ہیں، این ڈی ایم اے

نيشنل ڈيزاسٹرمنيجمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے کراچی میں سیلاب کی ذمہ داری صوبائی اورضلعی انتظامیہ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ شہر میں اتنی بارش نہیں ہوئی جتنا نقصان ہوگیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ کراچی میں اتنی بارش نہیں ہوئی جتنا نقصان…

مزید پڑھیے
 

محکمہ موسمیات نے چترال میں گلاف الرٹ جاری کردیا گیا

محکمہ موسمیات نے چترال میں گلاف الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 دن میں درجہ حرارت میں 4 ڈگری اضافہ ہو سکتا ہے، درجہ حرارت بڑھنے سے گلشئیرز کے پگھلنے میں تیزی آ جائیگی، گلشئیرز پگھلنے سے برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے سیلاب کے پیش نظر مقامی…

مزید پڑھیے
 

لاہورمیں بارش کے باعث حادثات میں بچی جاں بحق،13 افرادزخمی

لاہور ميں تيسرے دن بھي بادل جم کر برسے محکمہ موسميات کے مطابق تيز بارش کا يہ سلسلہ مزيد دو روز تک جاري رہنے کا امکان ہے۔ لاہور ميں مسلسل تيسرے روز بھي موسلادھار بارش رات گئے شروع ہونے والي بارش وقفے وقفے سے دوپہر تک جاري رہي جس سے روايتي حبس اور گرمي کي…

مزید پڑھیے
 

وادی نیلم، سیلاب میں 24 افراد بہہ گئے، مکانات اور دکانیں تباہ، ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری

آزادکشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں گزشتہ روز سیلاب ميں بہہ جانے والے 24 افراد میں سے کسی کی لاش نہ مل سکی ۔ ریسکیوآپريشن آج دوسرے روزبھی جاری ہے۔ وادی نیلم کے علاقے لیسوا ميں اتوار کی شب 24 افراد سیلابی ريلے ميں بہہ گئے تھے۔ شديد بارش اور آسمانی بجلی گرنےسےسات…

مزید پڑھیے
 

رواں مون سون بارشوں کے ساتھ سیلاب کا خدشہ،محکمہ موسمیات

  رواں سال مون سون اپنے ساتھ صرف بارش ہی نہیں بلکہ سیلاب بھی لائے گا۔ محکمہ موسمیات نے موسمی خطرے سے این ڈی ایم اے کو آگاہ کردیا۔ چند سال پہلے جولائی کے دوران چترال میں صرف 8 ملی میٹر بارش برسی لیکن پورے علاقے کا نظام درہم برہم کردیا۔اس سال محکمہ موسمیات نے…

مزید پڑھیے
 

سیلاب اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 49 افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مختلف حادثات اور سیلاب نے 49 افراد کی جان لے لی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق 176 افراد زخمی بھی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارشوں او سیلاب کے دوران مختلف حادثات نے پنجاب میں 15، بلوچستان…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں پکنک پوائنٹس پر لوگوں کے جانے پر پابندی عائد

محکمہ موسمیات نے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث بلوچستان کے پکنک پوائنٹس پر پابندی عائد کرتے ہوئے عوام کو ان جہگوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں اتوار سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے
 

خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان

خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے جبکہ بلوچستان ميں آج موسلا دھار بارشوں اور…

مزید پڑھیے
 

این ڈی ایم اے کی سیلاب زدہ لسبیلہ میں ریلیف کا سامان بھییجنے کی یقین دہانی

چیئرمین نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے لسبیلہ گوادر سے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ ضلع لسبیلہ میں جلد ریلیف کا سامان بھیجا جائے گا۔ لسبیلہ گوادر سے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے وزیر اعظم آفس میں چیرمین نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی جنرل عمر…

مزید پڑھیے
 

کوہ سلیمان،ندی نالوں میں طغیانی،آبادیوں کو خطرہ

راجن پور کے علاقے کوہ سلیمان پر حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی کے باعث قربيي آباديوں کو شديد خطرات لاحق ہوگيا ہے۔

مزید پڑھیے
 

خیبر،باجوڑایجنسیز میں بارشیں،مختلف حادثات میں 13افراد جاں بحق

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جب کہ فاٹا کے علاقے خیبر اور باجوڑ ایجنسز میں موسلادھار بارشوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مون سون بارشیں، سیلاب، 87 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد زخمی

  اسلام آباد : ملک میں حالیہ مون سون بارشوں، سیلاب اور مختلف حادثات میں اب تک 87 افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 25 دنوں میں مون سون کی بارشوں، سیلاب اور…

مزید پڑھیے
 

شدید برف باری میں این ڈی ایم اے کاقابل تحسین اقدام

کوئٹہ: بلوچستان کی تحصیل دشت کے رہائشیوں کوخوراک کی ترسیل جاری ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دشت شدید برفباری میں پھنسےافراد کوہیلی کاپٹرکے ذریعے خوراک مہیا کی جارہی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایاکہخوراک کی ترسیل کیلئے ہیلی کاپٹربلوچستان حکومت کے حوالے کردئیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے ترجمان…

مزید پڑھیے
 

مون سون میں ممکنہ سیلاب سےنبٹنےکی تیاریاں مکمل ہیں،این ڈی ایم اے

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب سے نبٹنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ ممبر آپریشنز این ڈی ایم اے بریگیڈئیر اشتیاق نےمیڈیاسےگفتگومیں بتایا کہ اب تک شمالی علاقوں میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بارشیں ہوئیں۔بریگیڈئیر اشتیاق نے بتایاکہ سندھ اور بلوچستان میں اگست کے مہینہ میں بارشوں کی پیش گوئی…

مزید پڑھیے
 

کراچی؛سندھ کے ساحلی علاقوں کیلئے24 گھنٹے انتہائی اہم

اسلام آباد:طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پرنیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بھي الرٹ جاری کردیا ہے لیکن کراچی انتظامیہ وارننگ کو خاطر ميں نہيں لارہي ۔

مزید پڑھیے
 

چترال سیلاب؛وزیراعظم کی امدادی کام تیزترکرنے کی ہدایت

لندن: وزیراعظم نوازشریف نے چترال میں سیلابی ریلے سے 31 افراد کے جاں بحق ہونے پرانتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امدادی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

چترال میں تباہی کی ذمہ داروفاق اورصوبائی حکومت ہے

چترال:ضلع ناظم مغفرت شاہ نے سیلاب سے تباہی کا ذمہ دار وفاق اور صوبائی حکومت کو قرار دے دیا۔کہا کہ چترال ریڈ زون میں ہے اس کے باوجود کوئی حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے، نہ ہی رقم جاری کی گئی۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube