You are here:    Home      Posts tagged "nathiya gali"

نتھیا گلی،ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال میں گندگی پھیلانے پر جرمانہ عائد

خيبر پختون خوا میں نتھیا گلی کے مقام پر سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال کو بھی جی ڈی اے نے گندگی پھیلانے پر جرمانہ کردیا ہے۔ گلیات میں گندگی پھیلانے والوں کی شامت آگئی ہے۔ نتھیا گلی میں واپڈا اور سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس کو 10 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔ سول…

مزید پڑھیے
 

گلیات، تودہ گرنے سے مری نتھیاگلی روڈ بند

گلیات میں کنڈلہ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے مری نتھیاگلی روڈ بند ہوگیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روڈ کی صفائی کیلئے مشینری طلب کرلی ہے۔

مزید پڑھیے
 

نتھیاگلی کی حسین وادیاں

نتھیاگلی کے گھنے جنگلات خوبصورت وادیاں اور سبزہ زار لوگوں کی اپنی جانب متوجہ کئےہوئےہیں۔قدرت کي گاریگری دیکھنے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں نےیہاں کا رخ کرلیا۔ نتھیاگلی کے سرسبزپہاڑوں پر بادلوں کا سايہ رہتاہے۔خوشگوار موسم اور حسين وادياں سياحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ گھوڑوں پر سيراور بچوں کے جھولوں پر مزے…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کی پیشی، عمران خان کے سیر سپاٹے

اسلام آباد: وزيراعظم کو پيشيوں کے چکر ميں پھنسا کر خود پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سير و تفريح کو نکل پڑے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نتھیا گلی میں بغیر کسی ٹینشن کے ٹھنڈے موسم کا مزہ لیتے رہے اور پختونخوا ہاؤس میں ڈیرے ڈالے موسم انجوائے کیا۔ بچے…

مزید پڑھیے
 

نتھیاگلی میں چارسوسفیدی

نتھیاگلی میں بھي روئي کے گالوں نے کپکپي طاري کردي۔ درجہ حرات نقطہ انجماد سے نیچے جاگرا ہے۔ ایبٹ آباد مری روڈ بھي بند ہوگیا۔ شمالی علاقہ جات میں موجود شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

برفباری اور شمالی علاقوں کی مشکلات

  اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں برفباری تو تھم گئی لیکن لوگوں کی مشکلات برقرارہیں۔ ایوبیہ اور چھانگلہ گلی کے خوبصورت مناظرسب کو بھارہےہیں لیکن لوگ پریشان بہت ہیں۔ایوبیہ سے مری جانے والی مین روڈ برفباری کے بعد بند پڑی ہے۔اس مقام پرستر گاڑياں پھنسی ہوئی ہیں ۔ مقامی انتظامیہ صفائی میں لگی…

مزید پڑھیے
 

نتھیاگلی کے دلفریب نظارے

پشاور: سطح سمندر سے آٹھ ہزار دو سو فٹ بلندی پر نتھیاگلی کا خوبصورتی میں کوئی مقابلہ نہیں۔ نتھیاگلی کےحسین مقام کی خوبصورتی میں کوئی مثال نہیں۔سطح سمندرسےآٹھ ہزاردوسوفٹ بلندی پرنتھیاگلی میں لوگ دوردورسےکھینچے چلےآتے ہیں۔آسمان سے باتیں کرتی وادی میں کوئی چرغے کے مزہ اڑاتا ہےتوکوئی خود ہی بار بی کیو کی محفل سجالیتا…

مزید پڑھیے