You are here:    Home      Posts tagged "NASIR JANJUA"
 

جج ویڈیو کیس، ناصر جنجوعہ سمیت تین ملزمان گرفتار

ملزمان کو 16 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

مزید پڑھیے
 

مبینہ ویڈیو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناصر جنجوعہ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ کو بدھ 31 جولائی تک کی مہلت دیتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔

مزید پڑھیے
 

جج ویڈیو اسیکنڈل کے ملزم ناصر جنجوعہ کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

جج ویڈیو اسیکنڈل کے ملزم ناصر جنجوعہ کو ایف آئی اے نے انتیس جولائی کو طلب کرلیا، نوٹس کے ذریعے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔ ناصر جنجوعہ کی طلبی کا نوٹس ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے جاری کیا گیا…

مزید پڑھیے
 

جج کی مبینہ ویڈیو، نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ملتان میں بنائی گئی مبينہ ویڈیو کے معاملے میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے، اسلام آباد ہائيکورٹ نے 30 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے اہم کردار ناصر جنجوعہ گرفتاری سے بچنے کيلئے اسلام…

مزید پڑھیے
 

ناصر جنجوعہ کون ہے؟ سماء نے پتہ لگاليا

کوٹ لکھپت جيل ميں میاں نواز شريف سے ملاقات کرنے والا ناصر جنجوعہ کون تھا سماء نے پتہ لگاليا۔ تئيس مئي کو جيل ميں ناصر جنجوعہ نے نواز شريف سے پينتاليس منٹ تک ون ٹو ون ملاقات کی، ناصر جنجوعہ سے نواز شريف کی ملاقات کے دوران ديگر ن ليگي رہنما جيل کمرے کے باہر…

مزید پڑھیے
 

قومی سلامتی کےمشیرلیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصرجنجوعہ نےاستعفیٰ دیدیا

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ پالیسی امورپراختلاف کےباعث ناصرجنجوعہ مستعفی ہوئے۔ ناصر خان جنجوعہ کو پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں مشیر تعینات کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور افغانستان کوحقائق پر مبنی تعلقات قائم کرنا ہونگے،جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو ماضی کے اختلافات بھلا کر محبتوں اور حقائق کو سامنے رکھ کر تعلقات قائم کرنے ہونگے، امن دونوں ممالک کی مشترکہ اور اہم ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے
 

سلامتی کودرپیش چیلنجزکےپیش نظرعلاقائی ممالک کوتعاون بڑھاناہوگا،ناصر جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی ناصرجنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطےمیں امن،استحکام اور خوشحالی کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کیساتھ ہے۔ سلامتی کو درپیش چیلنجزکےپیش نظرعلاقائی ممالک کو تعاون بڑھانا ہوگا۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کی قومی سلامتی کونسل کا دو روزہ اجلاس ہوا۔ جس میں مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے پاکستان کی…

مزید پڑھیے
 

مسئلہ کشمیر حل نہ ہو تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے

اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے زخم عالمی برادری کے دہرے معیار کی نشاندہی کرتے ہیں، مسئلہ حل نہ ہوا تو خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

چوہدری نثار کا مشیر قومی سلامتی اور بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات پر ردعمل

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مشیر قومی سلامتی اور بھارتی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات پر ردعمل دے دیا، کہتے ہیں ایسی ملاقاتوں سے پہلے سوچنا چاہئے کہ ہم کشمیریوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں، بھارت میں ہمارے سفارتکاروں پر زمین تنگ کی جارہی ہے۔ چوہدری نثار علی…

مزید پڑھیے
 

جنجوعہ کاعالمی برداری کوفاٹاکےدشوارعلاقوں میں لڑنےکاچیلنج

اسلام آباد : ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ہم نے طالبان کے خلاف امریکا کا ساتھ دیا، تاہم پھر بھی امریکا نے الزام عائد کیا کہ پاکستان دہشت گردوں کے ساتھ ہے۔ پاک فوج نے پاک افغان بارڈر اور فاٹا جیسے مشکل علاقوں میں آپریشنز کیے،جو کوئی اور نہیں کرسکتا۔ اس موقع پر جنجوعہ…

مزید پڑھیے
 

کابل،مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ کی اہم ملاقاتیں جاری

کابل : مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ کی دورہ کابل میں اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں دو طرفہ اعلیٰ سطح کے رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ سرکاری دورے پرکابل روانہ

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ افغانستان کے سرکاری دورے پر کابل روانہ ہوگئے۔ افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے اہم ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ آج کابل جائیں گے

اسلام آباد / کابل : پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سرکاری دورے پر آج افغانستان جائیں گئے۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کو مشیر قومی سلامتی اور سابق وزیراعظم کی ملاقات پر تحفظات

لاہور : پی ٹی آئی نے ناصر جنجوعہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات پر تحفظات کا اظہا کردیا، ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ناصر جنجوعہ کی ملاقات پر نواز شریف کو وضاحت کرنی چاہئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے قومی سلامتی کے…

مزید پڑھیے
 

امریکاکشمیرپربھارتی زبان بول رہاہے،دونوں نےکشمیرپرگٹھ جوڑکیا

اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر نے بے باک اور کھلے الفاظ میں پاکستان اور مقبوضہ وادی میں جاری سازشوں پر سے پردہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کمشیر کے معاملے پر امریکا نے بھارتی زبان بولنی شروع کردی ہے، جب کہ امریکا اور بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر گٹھ جوڑ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاک چین اقتصادی راہداری دشمنوں کی آنکھ میں کھٹک رہی ہے

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری دشمنوں کی آنکھ میں کھٹک رہی ہے، دشمن کو فاٹا میں پیشرفت سے روک کر واپس دھکیل دیا گیا ہے، مشیرقومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ کہتےہیں۔ بھارت اس قابل نہیں کہ پاکستان کیخلاف فوری اور بڑی جنگ چھیڑ سکے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو میں ناصر جنجوعہ…

مزید پڑھیے
 

افغانستان میں سوویت حملہ ہمارے کہنے پر ہوا نہ نائن الیون،ناصرجنجوعہ

قومی سلامتی امور کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سوویت حملہ ہمارے کہنے پر ہوا نہ نائن الیون ، دونوں واقعات کسی اور نے کیے اور نتائج ہم بھگت رہے ہیں ، سوویت حملے کے وقت سوچ تھی کہ اگلی باری ہماری ہے،ان کا کہنا تھا کہ ہمارے جہاد کا نظریہ…

مزید پڑھیے
 

بھارت اورپاکستان ہمیشہ دشمن نہیں رہ سکتے

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی ناصرجنجوعہ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت دوایٹمی طاقتیں ہیں جوہمیشہ دشمن نہیں رہ سکتیں۔ کینیڈین ہائی کمشنرنے مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،انسداد دہشتگردی اوردیگرشعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ناصرجنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ کینیڈا کی…

مزید پڑھیے
 

راحیل بحیثیت سنی سپہ سالار نہیں جا رہے

اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ کیسے ہوسکتا ہے کہ راحیل شریف اتحادی افواج کے کمانڈر کی حیثیت سے کچھ غلط کریں، وہ سعودیہ عرب سنی سپہ سالار کی حیثیت سے نہیں بلکہ امت مسلمہ کے کمانڈر کی حیثیت سے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیے