You are here:    Home      Posts tagged "najma suicide"

کابل،شادی کی تقریب میں خودکش حملہ،63 جاں بحق،182زخمی-افغان میڈیا

افغان دارالحکومت کابل ميں شادي کي تقريب ميں خود کش دھماکے سے 63 افراد جاں بحق، جب کہ 100 سے زائد زخمي بھی ہوئے۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیے
 

لال جوڑا سفید کفن میں تبدیل

فیصل آباد: کم عمر دلہن نے رخصتی سے ایک دن پہلے اپنے عاشق  کے ساتھ خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ عاشق کا انتقام بھی ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube