You are here:    Home      Posts tagged "NADRA"
 
 

نادرا کی معذور اور ضعیف افراد کیلئے خصوصی سروس

مین پیک موبائل یونٹ گھروں پررجسٹریشن کی سہولت فراہم کریگا

مزید پڑھیے
 

قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کیلئے خصوصی سروس شروع

بیمار، نابینا، ذہنی مریض اور بزرگ افراد مستفید ہونگے

مزید پڑھیے
 
 

عوام کیلئے نادرا کی ایس ایم ایس سروس کا آغاز

سروس کے ذریعےعوام کی پریشانی ختم ہوجائے گی

مزید پڑھیے
 
 
 

گوجرانوالہ : جعلی پاسپورٹ پر پاکستان میں مقیم بھارتی شہری گرفتار

گوجرانوالہ سے ایف آئی اے نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا، پنچم تیواری 10 سال سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان میں مقیم تھا، ملزم کا 5 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ پنچم تیواری 10 سال سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا، گوجرانوالہ کا رہائشی…

مزید پڑھیے
 

نادرا کا شمار ڈیٹا جمع کرنے والے دنیا کے بڑے اداروں میں ہونے لگا

نادرا ڈیٹا جمع کرنے کے اعتبار سے دنیا کے بڑے اداروں میں شامل ہوگیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی کے پاس بیک وقت 20 کروڑ افراد کا ریکارڈ موجود ہے۔ گذشتہ برس کی نسبت اسمارٹ کارڈ کیلئے درخواستوں  میں 5 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔ صرف 7 دنوں میں 2 لاکھ 77ہزار…

مزید پڑھیے
 

آن لائن پاکستانی ویزا،2 ماہ میں 2 ہزار سے زائد سیاحوں کی درخواستیں موصول

غیر ملکیوں کی جانب سے آن لائن پاکستانی ویزا سہولت کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔ نادرا کے مطابق دو ماہ میں 2249 سیاحوں نے پاکستان آنے کیلئے آن لائن ویزا درخواستیں دیدیں۔ درخواست گزاروں میں جرمنی ،اٹلی،نیوزی لینڈ، فن لینڈ کے سیاح شامل ہیں۔ نادرا نے غیرملکی سیاحوں کی ویزا درخواستوں کی چھان بین…

مزید پڑھیے
 

پاکستان پوسٹ کا ایکسپورٹ میل سروسز کا دائرہ پوری دنیا میں پھیلانے کا فیصلہ

  وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ کی خدمات کا دائرہ پوری دنیا تک وسیع کرنےجا رہے ہیں،8 اپریل سے پوری دنیا کیلئے ای ایم ایس پلس سروس کا آغاز کریں گے۔ وزیر مواصلات نے بتایا کہ 72 گھنٹوں میں امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا  کے لیے سامان کی ترسیل کی جائے گی…

مزید پڑھیے
 

اپریل میں نادرا کا ڈیٹا ایف بی آر سے لنک ہوجائے گا،اسد عمر

وزير خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ نادرا کا ڈيٹا ايف بي آر سے لنک ہوجائے گا ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ نادرا کا ڈيٹا ورلڈ بينک سے پہلے ہي سےلنکڈ ہے، اگلے ماہ ٹریکنگ سسٹم پر کام شروع کردیا جائے گا۔ انھوں…

مزید پڑھیے
 

بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائیں ورنہ اسکول میں داخلہ نہیں ملے گا

بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگنے کا سرٹیفیکیٹ نہیں ہوگا تو نہ انہیں اسکول میں داخلہ ملے گا اور نہ ہی نادرا کا ب فارم بنے گا،اس حوالے سے قانون سازی کیلئے ایوان بالا میں بل پیش کرکے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد بھی کر دیا گیا۔ خطرناک بیماریوں سے پاک پولیو فری اور صحتمند پاکستان…

مزید پڑھیے
 

افغانیوں کے شناختی کارڈ جعلی ذریعے سے بحال کرنے کی کوشش ناکام

جعل سازی کے ذریعے 6  افغانیوں کے شناختی کارڈ بحال کرنے کوشش ناکام ہوگئی۔ وزارت داخلہ کے نام سے نادرا کو لکھا گیا خط جعلی نکلا۔ وزارت داخلہ نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چھ افغانیوں کے شناختی کارڈ بحال کرانے کیلئے وزارت داخلہ کے نام پر کی جانے والی جعلسازی پکڑی گئی۔…

مزید پڑھیے
 

لانڈھی نادرا آفس سے سیکڑوں شناختی کارڈ چوری کرنیوالا گرفتار

رینجرز نے نادرا آفس لانڈھی سے سیکڑوں قومی شناختی کارڈ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی نمبر تین میں کارروائی کے دوران ملزم ولید حسین کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ 803 قومی شناختی کارڈ بھی برآمد کرلئے گئے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزم…

مزید پڑھیے
 

نادرا آفس سے 18 سو شناختی کارڈ چوری، چور نے دیوار پر پیغام بھی لکھ دیا

کراچی کے علاقہ لانڈھی میں واقع نادرا آفس سے شہریوں کے 18 سو شناختی کارڈ اور رجسٹر چوری ہوگئے۔ چور نے جاتے ہوئے دیوار پر نوٹ بھی لکھ دیا۔ نادرا آفس کے حکام کے مطابق چور نے چھت کے راستے سے دفتر میں گھس کر 18 سو تیار شناختی کارڈ اور متعدد رجسٹرڈ چوری کرلیے…

مزید پڑھیے
 

قائمہ کمیٹی میں سینیٹر کا خفیہ شادیاں منظر عام پر لانے کا مطالبہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں وراثتی سرٹیفیکٹ پر بحث کے دوران ایک سے زائد شادیوں کا معاملہ آیا تو بیٹھک کا ماحول ہی بدل گیا۔ سینیٹر ثناء جمالی نے معاملہ اٹھایا کہ خفیہ بیویاں ظاہر کرنے کا قانون ہونا چاہئے۔ لیگی سینیٹر پیر صابر شاہ نے ریکارڈ آٹو میٹک اپ ڈیٹ…

مزید پڑھیے
 

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی رجسٹریشن کیلئے وقت بڑھا دیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر نادرا نے سستا اور اپنا گھر کے خواہشمندوں کیلئے رجسٹریشن کا وقت بڑھا دیا، اسلام آباد میں مرکزی دفتر رات گیارہ بجے تک کھلا رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی رجسٹریشن کیلئے نادرا سینٹرز کے باہر لگی لمبی قطاروں کا نوٹس لیا ہے۔…

مزید پڑھیے
 

حکومت کا ہاؤسنگ اسکیم مزید 10 شہروں تک بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ’’اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم‘‘ منصوبے کو پنجاب کے مزید 10 شہروں تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت نے اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کو پنجاب کے مزید 10 شہروں لاہور، ملتان، رحیم یار خان، لیہ، بہاولپور، وہاڑی، قصور، سیالکوٹ، جہلم اور گوجرانوالہ تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد…

مزید پڑھیے
 

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، ایک دن میں ایک لاکھ 25 ہزار فارم ڈاؤن لوڈ

وزیراعظم عمران خان ايک اور ناممکن کو ممکن بنانے نکل پڑے، ملک بھر ميں متوسط اور غریب طبقے کو گھر فراہم کرنے کا وعدے کی تکمیل کا پہلا مرحلہ شروع ہوگيا، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت 7 اضلاع ميں نادرا نے فارم کے اجراء کا آغاز کرديا، اسکيم ميں عوام کی کھڑکی توڑ دلچسپی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube